Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کمال دور اندیشی ہے
248,921 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

صحیح تو کہا حکومت اپوزیشن نے کہاں گرائی وہ تو آپکے سہولتکاروں نے گرائی جن سے ڈِگی میں بیٹھ کر ملاقاتیں کیں اور منت سماجت کی۔ اور ایک چوکیدار بیغیرت نے گرائی جس نے اس مُلک کا ستیاناس کیا آپ تو ان سازشیوں کے آلہ کار تھے بس آپ کی تو اتنی اوقات نہیں ورنہ الیکشن کروا کے دیکھ لو اوقات

@Muhamma62909483

@Mushahidullahkh

بلکل ٹھیک بولا اس نے اس اوپوزیشن نے نہیں باجواہ اینڈ کمپنی نے گرائی امریکہ کی مدد سے اس بات نے اس شخص کی صداقت پر مہر ثبت کر دی شکریہ اس ویڈیو کو شئیر کرنے کا تمہار یہ چھوٹا سا قدم بھی خان کی فیور میں گیا او ڈوب کے مر جاؤ فراڈیو

باجوہ نے مدد کی تھی مصطفیٰ نواز کھو کھر نے بتا دیا ہے🤣🤣اور بھی ثبوت موجود ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی تم سب کے پھر بھی خان نے کتوں والا حال کیا تھاPDM کا۔ثبوت میں دونگا تم سامنے آنے کی ہمت کرو۔ باپ کے مرنے پر خالی ہونے والی سیٹ پر سینیٹر بنے ہو اپنا کیا ہے تمھارا نہ سوچ نہ سمجھ۔

عمران ریاض خان جیسے دوراندیش جس کیساتھ ہوں اسکو دشمنوں کی ضرورت نہیں رہتی۔ ایسے دماغ سے فارغ لوگ ہمیشہ اپنوں کا ہی نقصان کرتے ہیں

اس نے بالکل درست تجزیہ کیا تھا لیکن اس کا تجزیہ سیاسی جماعتوں کی حد تک تھا اسے اور پورے پاکستان کو نہیں پتہ تھا کہ ہمارے ساتھ کہیں اور دھوکہ کیا جائے گا آج بھی اگر ادارہ پیچھے ہٹ جائے پی ڈی ایم والے حکومت چھوڑ کر باہر بھاگ جائیں گے

تو، وہ ٹھیک کہتا تھا، "اپوزیشن" کہلانے والا یہ جرائم پیشہ گروہ ایک ملین سال میں ایسا نہیں کر سکتے تھے۔ پی پی پی کے سابق نواز کھوکھر نے پہلے اب اس کی تصدیق کر دی ہے۔

اس نے جتنا یوتھیو کو چونالگایا ہے وہ کہ اپنا دین ایمان ہی بھول چکے تھے عمران نیازی کے چکر میں وہ توآڈیو ویڈیوز نے بریک لگا دی نہیں تو یہ کسی دوسرےکو انسان سمجھنے سے قاصر ہو چکے تھے پھر کچھ یوں ہوا کہ اب زلت سے منہ چھپائے پھرتے ہیں کہ اتنا گھٹیا ہمارا لیڈر کیسے ہو سکتا ہے
