Loading video...
Video Failed to Load
ابو کو گئے چار سال ہو گئے ہیں۔
239,746 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

How lucky you have been to have a Father like him. He must be watching over you from heaven above. Great inspirational person he was.

اگر پاکستان کی سیاست میں کسی کو سنا اور بار بار سنا اور ابھی تک سنتا ہوں تو وہ مشاھداللہ مرحوم ہیں ۔انکی ہر پیشگوئی درست ثابت ہوئی

اگر آج کوئی کمی ہے تو مشاہد اللہ خان مرحوم کی ہے، ان کے کہی ہر بات لفظ با لفظ حقیت بن گئی، اس جیسے بےلوث لیڈروں کی ضرورت ہے پاکستان مسلم لیگ ن کو, اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آؐمیں #SmtPmlNChiniot

Bohat pyary insan thy Bohat bara loss hua

اللہ پاک مشاہد اللہ مرحوم کی مغفرت فرماٸے،آمین ایک۔شخص پورا قافلہ تھا،🥺💔

- Moonlight

اللّٰہ پاک مشاہد اللہ خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے میں انکی شخصیت ان کے ذوق کا بہت بڑا مداح تھا اور آج بھی ہوں نگینے لوگ ❤️

ان کا موقع محل کی مناسبت سے شعری ذوق باکمال تھا اللّٰہ اگلی منزلیں آسان کرے آمین

نفیس انسان۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے

باپ تمارا دلیر تھا لیکن تم حرامی لسی پڑوسی کے بچے ہو 😝😝

مشاہد الله خان صاحب بہت ہی منجھے ہوئے، دوراندیش اور بہادر انسان تھے۔ الله تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
