
Jibran Ilyas
@agentjay2009 • 357,622 subscribers
Pride of Pakistan (Class of 2021) ; PTI Social Media Lead; Full bio at https://t.co/091LiaJkK7
Shorts
Videos

آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔ ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔ اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
Jibran Ilyas57,317 Aufrufe • vor 8 Tagen

بہترین تجزیہ دیا ہے Habib Akram نے اپنے ولاگ میں جس کا عنوان ہے”آئندہ بھی عمران خان“ - اس کا مفہوم #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان ہے اور اس کے کچھ اہم نکتے یہ ہیں: - عمران خان کے خلاف سب کچھ کر کے دیکھ لیا مگر بات نہیں بنی - ایک نئے سروے کے مطابق ۶۲٪ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ہی پاکستان کے مسئلے حل کرسکتے ہے۔ جو سروے عمران خان کے حق میں ہوتے ہیں، وہ منظر عام پر نہیں آتے۔ - اگلی دو نسلوں کے لیے سیاست کا مہور عمران خان رہیں گے۔ - موجودہ بندوبست محض ایک سراب ہے، اس کا پیچھا کرتے رہے تو سب ہی پیاسے رہیں گے۔
Jibran Ilyas54,222 Aufrufe • vor 9 Tagen

کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔ کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ #ReleaseImranKhan
Jibran Ilyas150,004 Aufrufe • vor 2 Monaten

The teacher, the mentor, the leader! #ImranKhanHeldHostage
Jibran Ilyas108,236 Aufrufe • vor 2 Monaten

ایک بار Imran Riaz Khan نے کہا تھا کہ عمران خان کو نکالا تو بڑا نقصان ہوگا اسٹیبلشمنٹ کو۔”وہ نواز شریف کی طرح یہ نہیں پوچھے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ سب کو بتائے گا کہ اس کو کیوں نکالا“ اس وڈیو میں عمران خان نے عوام کو سب کچھ سمجھایا اور تب سے لوگ دل و جان سے اس کے ساتھ ہیں اور نفرت سے دیکھتے ہیں جنرل باجوہ، جنرل عاصم منیر اور ان کی ٹیم کو کیونکہ انہوں نے اس بندے پر ظلم کیا جو پاکستان اور مسلمانوں کے لیے جدوجہد کر رہا تھا۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
Jibran Ilyas23,136 Aufrufe • vor 13 Tagen

What a memorable moment with Strings singing the “Mein Tou Dekhoon Ga” song Live at PTI Jalsa. #PTIFoundationDay
Jibran Ilyas120,648 Aufrufe • vor 2 Monaten

کچھ گھنٹوں پہلے ایک آڈیو میسج بھیجا تھا واٹس ایپ گروپس میں ، چند لوگوں نے کہا کہ اس کو پوسٹ بھی کریں سوشل میڈیا پر کیونکہ یہ تمام سوشل میڈیا ٹائیگرز اور ٹائیگریسز کی جدوجہد ہے اور جتنے لوگ اس مشکل صفر میں ہیں اس وقت، یہ شاید ان سب کو سن کر اچھا لگے۔ بنیادی بات یہ کی تھی کہ یہ وقت مشکل ضرور ہے، اور روز ہی کسی نا کسی سے مایوسی ہوتی ہے مگر ڈٹے رہنے کی خوشقسمتی بھی ہماری ہی ہے۔ ایک تو عمران خان کے دور میں زندہ ہیں اور دوسرا اللہ نے اس جدوجہد میں حصہ ڈالنے کی صلاحیت اور موقعہ دیا ہے۔ آخر میں جیت تو جائیں گے ہی مگر یہ جو صفر ہے، اس کو بھی صیلیبریٹ کریں، ایک دوسرے کا ساتھ ہے حق کی جنگ میں، یہ بہت اسپیشل ہے۔ عمران خان نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی کہا ہوگا کہ”سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں“
Jibran Ilyas44,669 Aufrufe • vor 1 Monat

عمران خان کے دور میں بلوچستان میں امن تھا! #بلوچستان_کو_جینے_دو
Jibran Ilyas11,306 Aufrufe • vor 7 Tagen

آج پاکستان پھر سے ہمت کر رہا ہے اپریل ۲۰۲۲ کی طرح۔ گزارش ہے کہ سب ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں! آپ میں سے جو کوئی کچھ بھی کر سکتا ہے تو یہ موقعہ ہے عمران خان کو بچانے کا اور پاکستان کو بچانے کا۔ عمران خان کی صحت پورے ملک کے لیے انتہائی اہم ہے۔ جب تک عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل مین ایڈمٹ نہیں کیا جاتا اور پرسنل ڈاکٹر فیصل سلطان اور فیملی میمبر کو رسائی نہیں دی جاتی تب تک دھرنا جاری رکھیں۔ آپ جس شہر میں بھی ہیں ، عمران خان کے پوسٹرز اور پلیکارڈ لے کر نکلیں۔ دکھا دیں کہ زندہ قومیں کس طرح اپنے لیڈر کی جان کی حفاظت کرتی ہیں! #KhanNeedsUrgentTreatment
Jibran Ilyas170,992 Aufrufe • vor 5 Monaten

#گلگت_بلتستان_کپتان_کا اس وقت اگر کسی پاڑٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی مگر اللہ کا کرم یہ ہے کہ مقبولیت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ۲۰۲۴ میں ۲/۳ اکثریت سے جیتے تھے، جون ۷ کو کلین سویپ کریں کے الیکشن، انشاءاللہ!
Jibran Ilyas58,284 Aufrufe • vor 1 Monat

خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں۔ اس وقت عمران خان پورے ملک کو جوڑ سکتا ہے مگر کیا کسی کو پاکستان کو جوڑنے کی فکر ہے؟ عاصم منیر ، جن کے حکم پر یہ سب ناانصافی ہورہی ہے، ان کو کوئی سمجھانے والا ہے؟ کہ اب بھی وقت ہے، ضد چھوڑیں اور انصاف کا نظام بحال ہونے دیں۔ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
Jibran Ilyas45,856 Aufrufe • vor 1 Monat

Our mentor, our leader, our teacher, our legend … Imran Ahmed Khan Niazi! #ReleaseImranKhan
Jibran Ilyas18,898 Aufrufe • vor 16 Tagen

AI Video based on Imran Khan’s tweet from October 15, 2025 “Disillusioned by the state of affairs, over three million Pakistanis have already left the country. Multinational companies are rapidly pulling out, and not only has foreign investment halted, but domestic capital is also fleeing the country. Until there is peace, political stability cannot be achieved, and without political stability, economic stability is impossible.”
Jibran Ilyas230,964 Aufrufe • vor 9 Monaten