
Jibran Ilyas
@agentjay2009 • 360,729 subscribers
Pride of Pakistan (Class of 2021) ; PTI Social Media Lead; Full bio at https://t.co/091LiaJkK7
Shorts
Videos

کل پھر اڑیں گے! مایوسی ہم انصافینز پر سوٹ نہیں کرتی۔ یہ وڈیو ہیڈفون پہن کر دیکھیں اور پھر مل کر آگے چلیں۔ جب تک جیت نہیں جاتے تب تک اس کہانی کا اختتام نہیں۔ اور جب تک اختتام نہیں تب تک ہر کوشش ایک قدم منزل کی طرف ہے۔ یقین کریں وہ استثنی لے کر بھی ڈرے ہوئے ہیں اور ہمارا ہر دن امید کا ہے۔ گرتی ہوئی دیوار کو کچھ دھکے اور! #ReleaseImranKhan
Jibran Ilyas18,958 просмотров • 2 дней назад

یہ ہمیں”کلٹ“ کہتے ہیں کیونکہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ ہم عمران خان کی اتنی عزت کیون کرتے ہیں۔ ایک بار کوئی سچا مسلمان یہ UNGA Speech دیکھ لے، وہ بھی ہماری طرح عزت اور احترام کرے گا عمران خان کا کیا دل سے ہمارے نبی ﷺ کی بات کی تھی دنیا کے سامنے۔ دل جیت لیا تھا پوری امت مسلمہ کا-
Jibran Ilyas85,177 просмотров • 26 дней назад

“It’s only a matter of time” IK Chin up everyone, be proud of the struggle for democracy & justice, be proud of not giving up on principles despite setbacks, be proud of contributing every day, be proud to side with Imran Khan & Pakistan! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Jibran Ilyas17,196 просмотров • 5 дней назад

”عمران پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا تحفہ ہے- ان کے دل میں انسان دوستی ہے“ کل کے جرنیل اس کے قد سے کافی چھوٹے ہیں، اس تحفے پر ظلم کر رہے ہیں، سیدھا سیدھا وہ پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں اس عظیم ہنستی کو جیل میں رکھ کر۔ لوگ دل و جان سے اس وقت خان کے ساتھ ہیں #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
Jibran Ilyas24,243 просмотров • 8 дней назад

ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے! تم مین ہولز میں گر کر مرو گے ہسپتالوں میں جل کر مرو گے غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو! 27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو! #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
Jibran Ilyas45,700 просмотров • 25 дней назад

Actor Sania Saeed sums up the Pakistan under the dictators Bajwa and Asim Munir. All Pakistanis must support Imran Khan’s noble struggle for Haqeeqi Azaadi. That’s the only way we will go up as a country and get our underprivileged out of poverty lines. #RestoreConstitution
Jibran Ilyas85,578 просмотров • 2 месяцев назад

جو لوگ نورین نیازی کو نوٹس بھجوا رہیں ہیں، ان کو یہ وڈیو ضرور بھیجیں تاکہ ان کو اپنی منافقت کا شاید کوئی احساس ہو!
Jibran Ilyas100,140 просмотров • 3 месяцев назад

کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔ کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ #ReleaseImranKhan
Jibran Ilyas151,284 просмотров • 5 месяцев назад

Cheering for all Protestors from Chicago! Keep the March on … until all demands are met. #سر_بکف_میدان_میں
Jibran Ilyas18,907 просмотров • 15 дней назад

عہدے اور بڑے نام کچھ معنی نہیں رکھتے ۔ بڑے تو یہ لوگ ہیں جو جان ہتھیلی پر رکھ کر نکلے ہیں جمہوریت کے لیے، قانون کے لیے اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے۔ عمران خان نے جو جزبہ لوگوں کے دلوں مین ڈالا ہے اس کے سامنے عاصم منیر اور ان کی ٹیم کبھی نہیں جیت سکتے #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
Jibran Ilyas12,865 просмотров • 10 дней назад

آج پاکستان پھر سے ہمت کر رہا ہے اپریل ۲۰۲۲ کی طرح۔ گزارش ہے کہ سب ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں! آپ میں سے جو کوئی کچھ بھی کر سکتا ہے تو یہ موقعہ ہے عمران خان کو بچانے کا اور پاکستان کو بچانے کا۔ عمران خان کی صحت پورے ملک کے لیے انتہائی اہم ہے۔ جب تک عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل مین ایڈمٹ نہیں کیا جاتا اور پرسنل ڈاکٹر فیصل سلطان اور فیملی میمبر کو رسائی نہیں دی جاتی تب تک دھرنا جاری رکھیں۔ آپ جس شہر میں بھی ہیں ، عمران خان کے پوسٹرز اور پلیکارڈ لے کر نکلیں۔ دکھا دیں کہ زندہ قومیں کس طرح اپنے لیڈر کی جان کی حفاظت کرتی ہیں! #KhanNeedsUrgentTreatment
Jibran Ilyas171,115 просмотров • 8 месяцев назад