Ali Burhan Mustafa's banner
Ali Burhan Mustafa's profile picture

Ali Burhan Mustafa

@AliBurhanMustfa • 1,182 subscribers

Professor of Psychiatry, Head of Department, Department of Psychiatry & Behavioural Sciences, Sheikh Zayed Medical College Hospital, Rahim Yar Khan, Pakistan

Videos

AliBurhanMustfa's profile picture

بچوں کا غصہ 🧨 یا ذہنی بیماری؟ سچ سامنے! بچوں میں بڑھتا ہوا غصہ، عدم برداشت، بدتمیزی، توڑ پھوڑ، اور نفسیاتی دورے… یہ سب صرف خراب رویے نہیں ہوتے—یہ چیخیں ہیں جو بچے لفظوں میں نہیں نکال پاتے۔ ان کا دل الجھا ہوا ہوتا ہے، سوچ بکھری ہوتی ہے، جذبات بے قابو ہوتے ہیں۔ کبھی گھر کے دباؤ سے، کبھی سکرین کے اثرات سے، کبھی دبے ہوئے صدمات سے، اور کبھی اُس خاموشی سے جو ہم بڑے سن ہی نہیں پاتے۔ مگر یاد رکھیں— اس ساری تکلیف کا علاج یہ نہیں کہ بچہ اسکول چھوڑ دے۔ غیر حاضری (Absenteeism) اور ٹروئنسی (Truancy) بچوں کی ذہنی صحت کو بہتر نہیں کرتی— بلکہ انہیں تنہائی، بے مقصدی، اور مزید خرابی کی طرف دھکیل دیتی ہے۔ سچ یہ ہے کہ سکول بچے کو ساخت دیتا ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں وہ سیکھتا ہے: برداشت، دوستیاں، گفتگو، نظم و ضبط، جیتنا، ہارنا، دوبارہ کوشش کرنا۔ پروفیسر ڈاکٹر علی برھان مصطفے، پروفیسر آف سائئکاٹری کا مشاہدہ ضرور سنیں اور آگے پھیلائیں

Ali Burhan Mustafa

135,677 просмотров • 10 месяцев назад

Больше нет контента для загрузки