
Ali Dar
@alimdar82 • 268,952 subscribers
@AdvisorCMPunjab - CEO @AIOfficePunjab | @SIPunjab | Aitchison▪️UCL▪️UMIST | Co-Founder HDS Group | Trustee - Hajveri Trust & Foundation | #AutismAwareness
Shorts
Videos

پچھلے ہفتے ایک صاحب ملے اور مسکراتے ہوئے سلام کر کے بڑے شوق سے پوچھا کہ کیا میں ابراہیم کا والد ہوں۔ ایک والد ہونے کے ناطے میرے لئے الحمدللہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ کچھ لوگوں کے لئے میری سب سے بڑی پہچان میرا بیٹا ہے۔ اِن صاحب نے مزید کہا کہ وہ اکثر ابراہیم کی گزشتہ سال پوسٹ کی گئی ویڈیو دیکھتے ہیں کیونکہ وہ ویڈیو اُن کو سکون دیتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مجھے نصیحت کی کہ میں گاہے بگاہے ابراہیم کے بارے میں پوسٹ کرتا رہا کروں کیونکہ اِن ویڈیوز اور تصاویر کو دیکھ کر کئی ماں باپ جن کو اللہ تعالیٰ نے ابراہیم جیسے تحفوں سے نوازا ہے، ہمت پکڑتے ہیں۔ تو ابراہیم کی ایک اور ویڈیو آپ سب کی بصارتوں کی نظر۔۔۔
Ali Dar187,146 просмотров • 8 дней назад

”آج کل وزاتِ خارجہ بہت اچھا کام کررہی ہے، پاکستان کی خارجہ پالیسی کی وجہ سے اس سے اچھا پاکستان کا نام شاید کبھی نہیں ہوا ہو گا۔ ہر پاکستانی اس پہ فخر کرتاہے، اگر دوستوں کو موقع ملے اور ہندوستان کا TV دیکھیں تو وہاں صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے،آگ لگی ہوئی ہے۔“ ~ مفتاح اسماعیل صاحب کے ڈار صاحب کے بارے میں خیالات
Ali Dar75,575 просмотров • 1 месяц назад

کل بطور مشیر وزیرِ اعلیٰ، پنجاب اسمبلی کے پہلے سیشن میں شرکت میرے لئے باعثِ اعزاز تھی، الحمدللہ۔
Ali Dar69,658 просмотров • 1 месяц назад

”ڈار صاحب کی اس وقت تعریف یقیناً بنتی ہے۔ فلسطین کے معاملے پر بھی اگر کسی حکومت میں بیٹھے سیاستدان کا پہلے دن سے واضح اور اصولی موقف تھا تو وہ ڈار صاحب تھے اور آج بھی ایران اور اسرائیل کے معاملے پر ڈار صاحب کا کردار بہت کلیدی ہے۔“ ~ ڈاکٹر شیری مزاری کی Nasim Zehra صاحبہ کے پروگرام میں گفتگو
Ali Dar73,498 просмотров • 2 месяцев назад

میں بڑی عاجزی سے کہتا ہوں کہ میں جتنا فخر کروں ڈار صاحب کا بیٹا ہونے پر اتنا کم ہے الحمدللہ۔۔۔ سماء نیوز کو انٹرویو 👇🏻
Ali Dar41,200 просмотров • 1 месяц назад

”میں اسحاق ڈار صاحب کا نام لے کر ان کی تعریف کرنا چاہتا ہوں۔ فیلڈ ماشل صاحب نے، پرائم منسٹر صاحب نے اور ڈار صاحب نے مشورے کے ساتھ یہ جو سیٹلمینٹ کروایا ہے سعودیہ اور ایران کا، یہ بڑا اہم قدم ہے۔ پاکستان کو یہ سفارتکاری جاری رکھنی چاہیے تاکہ جنگ کے بادل چھٹیں۔“ ~ خواجہ سعد رفیق صاحب کا خراجِ تحسین
Ali Dar55,897 просмотров • 3 месяцев назад

پنجاب کی 60 فیصد سے زیادہ آبادی نوجوانوں پر مبنی ہے اور ہمارے ملک کی فری لانسر مارکیٹ دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر مارکیٹس میں سے ایک ہے۔ مگر ہمارا بچہ چھوٹی جابز کر رہا ہے۔ اوسطاً 500 ڈالر ماہانہ کما رہا ہے۔ پنجاب میں ہم اے آئی کو نصاب میں ڈال رہے ہیں۔ ان بچوں کے سکِل سیٹ کو اپگریڈ کر رہے ہیں۔ سوچیں کہ جب یہ بچے 500 ڈالر کے بجائے 10,000 ڈالر ماہانہ کمائیں گے تو اُنکے خاندانوں کی معیارِ زندگی کتنی بہتر ہو گی انشاءاللہ
Ali Dar33,178 просмотров • 2 месяцев назад

ٹیکسی ڈرائیور کے NUST سے پڑھے 3 جینئس بچے اور 200 ملین ڈالر کی کمپنی؟ دی آفس آف اے آئی کیا کرنے جا رہا ہے؟ آج راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کی بات چیت کا کچھ حصہ Three proud sons of a Taxi driver graduated from NUST and setup a $200 Million Company What is The Office of AI working towards An excerpt from today’s conversation at the Rawalpindi Chamber of Commerce and Industry 👇🏻
Ali Dar20,760 просмотров • 1 месяц назад

Was a pleasure welcoming the Chairman of Saylani Welfare International Trust, Maulana Bashir Farooq Qadri Sb, to our office today. Saylani has done more than PKR 16 Billion in charitable work last year and runs one of the largest tech training networks in Pakistan masha’Allah.
Ali Dar24,457 просмотров • 1 месяц назад

بینک آف پنجاب وہ پودا ہے جس کا بیج 1989 میں اُس وقت کے وزیرِ اعلیٰ میاں نواز شریف نے بویا اور آج اس پودے کو وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی رہنمائی اور سرپرستی میں صدر The Bank of Punjab جناب ظفر مسعود Zafar Masud ایک تناور درخت بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں الحمدللہ۔ اُن سے ملاقات میں AI کے بینکنگ سیکٹر میں یوز کیسز پر جامع گفتگو ہوئی۔ The Office of AI
Ali Dar43,185 просмотров • 3 месяцев назад

آج پنجاب اسمبلی کے سیشن کے دوران حزبِ اختلاف میں بیٹھے اپنے بہن بھائیوں سے گزارش کی کہ یہ جیت ان کی بھی اتنی ہی ہے جتنی ہماری، یہ جیت پاکستان کی جیت ہے، اس جیت پر سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ہم سب کو سر بسجود ہونا چاہیے۔ جیسے 2006 میں میاں نواز شریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے سیاسی اختلافات پسِ پشت ڈال کر میثاقِ جمہوریت پر دستخط کیا آج ضرورت ہے کہ ہم سب میثاقِ تکریمِ پاکستان پر ایک ہو جائیں تاکہ جب بات پاکستان کے دفاع کی، پاکستان کی تکریم کی، پاکستان کی حُرمت کی اور پاکستان کے وقار کی آئے تو پوری دنیا کے آگے ہم صرف اور صرف پاکستانی بن کر کھڑے ہوں۔
Ali Dar18,931 просмотров • 1 месяц назад

”میں حاضر ہوں، آپ یہ سمجھیں کہ آپ کے اس بھائی کے ذریعہ اب آپ کو میڈم چیف منسٹر تک ڈائیریکٹ رسائی حاصل ہے۔ تاجر برادری کے ساتھ ہمارے خاندان کا بہت پرانا رشتہ ہے۔ جب میرے والد اسحاق ڈار صاحب مین سٹریم پولیٹکس میں نہیں آئے تھے تب بھی بحیثیت صدر لاہور چیمبر تاجروں کے لئے آواز اٹھاتے رہے ہیں۔“ ~ آل پاکستان انجمن تاجران کے فنکشن سے خطاب
Ali Dar26,962 просмотров • 3 месяцев назад