
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
@amalqa_ • 179,798 subscribers
Social Worker | Activist | Political Analyst Voice for the Oppressed | Defender of Justice & Human Dignity Founder – T Welfare Trust 🇵🇰
Shorts
Videos

سبسڈی ایسی کہ کوئی لے ہی نا سکے شوبازیاں چیک کریں باقی کا پیٹرول بندہ کہاں ڈلوائے جب ٹینکی میں اتنی جگہ ہی نا ہو؟
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰39,163 просмотров • 6 дней назад

سندھ حکومت کا کارنامہ ایک اسکول ٹیچر کو ٹرانسفر کیا گیا جب ٹیچر اسکول پہنچا اور اسکول کی حالت دیکھی اور پریشان ہو گیا ہے
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰72,911 просмотров • 18 дней назад

کیسے کیسے درندے پائے جاتے ہیں اس دنیا میں انا للہ وانا الیہ راجعون
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰205,529 просмотров • 5 месяцев назад
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شائد اہرام مصر کو ایسے تعمیر کیا گیا ہو گا۔۔۔ماہرین اثار قدیم نے خیالی ویڈیو جاری کر دی ۔۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒521,411 просмотров • 1 год назад

عمران خان صاحب کے پیچھے ایک شخص کھڑا ہے جس پر ڈاون ایرو ہے وہ کون ہے کیا بتا سکتے ہیں ؟؟؟
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰78,443 просмотров • 2 месяцев назад

اوورسیز پاکستانی ملک کے لیے اربوں کا زرِ مبادلہ بھیجتے ہیں، لیکن پروٹیکٹر آفس ایبٹ آباد میں انہیں سہولت کے بجائے ذلت اور رشوت ستانی کا سامنا ہے۔ عوامی شکایات کے مطابق، عملہ مکمل دستاویزات کے باوجود غریب ورکرز کو بلاوجہ چکر لگواتا ہے اور فائل کلیئر کرنے کے عوض غیر قانونی رقم کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ دفتر میں عملے کی کمی، بدتمیزی اور رشوت کا ایک منظم نظام چل رہا ہے جو کہ سرکاری خدمت کے نام پر کھلا استحصال ہے۔ میڈیا نیوز
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰48,209 просмотров • 2 месяцев назад

لیجیے جناب! انہوں نے نیا طیارہ خرید لیا۔ مبارک ہو۔ لیکن ذرا نیچے دیکھیے۔ جہاں اس جہاز کا سایہ پڑتا ہے، وہاں عوام آٹے، چینی اور بجلی کے بلوں کی لائنوں میں سسک رہے ہیں۔ ملک قرضوں پر ہے، لیکن اشرافیہ کے پروٹوکول اور عیاشیاں ختم نہیں ہوئیں۔ کمر توڑ مہنگائی نے مڈل کلاس کا بھرم توڑ دیا ہے۔ فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں، نوکریاں ختم ہیں، اور مایوس نوجوان ملک چھوڑ رہے ہیں۔ جب ہسپتالوں میں غریب کو دوا نہ ملے اور لوگ بچوں کو اسکول سے اٹھانے پر مجبور ہوں، تو ایسے پرتعیش فیصلے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے برابر ہیں۔ ملک جہازوں سے نہیں، عوام کی خوشحالی سے بنتے ہیں۔ جب تک حکمرانوں کے پاؤں زمین پر نہیں آئیں گے، معاشی بدحالی کا یہ طوفان نہیں تھمے گا۔ ترجیحات نہ بدلیں تو تاریخ کسی کے پروٹوکول کا لحاظ نہیں رکھتی۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰16,346 просмотров • 18 дней назад

یہ ہے عوام کا احترام اور راشن کی تقسیم ۔۔۔ یہ غزہ یا شام کی عوام نہیں بلکے پنجاب کی عوام ہے 😵💫
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰173,820 просмотров • 10 месяцев назад

جب عمران خان پریس کانفرنس کرنے آیا کرتے تھے تو بہت سے ایسے “سیاستدان” تھے جو کیمروں میں نظر آنے کے لیے عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کو اپنی بڑی کامیابی سمجھتے تھے۔ لیکن جب واقعی عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کا وقت آیا، جب اصول پر ڈٹ جانے کی ضرورت تو وہی سب دھوم دُبہ کر بھاگ گئے۔۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰123,411 просмотров • 7 месяцев назад