
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
@amalqa_ • 179,602 subscribers
Social Worker & Activist ||Voice for the Oppressed||Political Analyst|| Founder Of T Welfare Trust
Shorts
Videos

اوورسیز پاکستانی ملک کے لیے اربوں کا زرِ مبادلہ بھیجتے ہیں، لیکن پروٹیکٹر آفس ایبٹ آباد میں انہیں سہولت کے بجائے ذلت اور رشوت ستانی کا سامنا ہے۔ عوامی شکایات کے مطابق، عملہ مکمل دستاویزات کے باوجود غریب ورکرز کو بلاوجہ چکر لگواتا ہے اور فائل کلیئر کرنے کے عوض غیر قانونی رقم کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ دفتر میں عملے کی کمی، بدتمیزی اور رشوت کا ایک منظم نظام چل رہا ہے جو کہ سرکاری خدمت کے نام پر کھلا استحصال ہے۔ میڈیا نیوز
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰47,792 görüntüleme • 15 gün önce

عمران خان صاحب کے پیچھے ایک شخص کھڑا ہے جس پر ڈاون ایرو ہے وہ کون ہے کیا بتا سکتے ہیں ؟؟؟
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰78,406 görüntüleme • 1 ay önce

کیسے کیسے درندے پائے جاتے ہیں اس دنیا میں انا للہ وانا الیہ راجعون
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰204,957 görüntüleme • 3 ay önce

گاؤں والوں سے سنا تو معلوم ہوا کہ کوئ میاں منشاء نامی کاروباری شخصیت تھی جس نے یہ پاور پلانٹ لگایا ہوا وسیراں والی گاؤں کو ہر گھرانہ 200 سے 300 فکس بل دینے کا وعدہ کیا لیکن کچھ لاگت بازی یا حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سی یہ مکمل نہ ہو سکا اور کھنڈرات میں تبدیل ہو گیا واللہ عالم اس بات میں کتنی سچائ ہے لیکن دیکھ کر بہت افسوس ہوا اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰32,409 görüntüleme • 22 gün önce
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شائد اہرام مصر کو ایسے تعمیر کیا گیا ہو گا۔۔۔ماہرین اثار قدیم نے خیالی ویڈیو جاری کر دی ۔۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒521,411 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ ہے عوام کا احترام اور راشن کی تقسیم ۔۔۔ یہ غزہ یا شام کی عوام نہیں بلکے پنجاب کی عوام ہے 😵💫
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰173,820 görüntüleme • 8 ay önce

جب عمران خان پریس کانفرنس کرنے آیا کرتے تھے تو بہت سے ایسے “سیاستدان” تھے جو کیمروں میں نظر آنے کے لیے عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کو اپنی بڑی کامیابی سمجھتے تھے۔ لیکن جب واقعی عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کا وقت آیا، جب اصول پر ڈٹ جانے کی ضرورت تو وہی سب دھوم دُبہ کر بھاگ گئے۔۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰123,411 görüntüleme • 6 ay önce

ابھی تو پارٹی نے چالیس دن بھی پورے نہیں ہوئے اور فرار الحسن صاحب کا انداز بیاں دیکھ لیں ۔۔۔ 🙏😝
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰93,118 görüntüleme • 4 ay önce

اطلاعات کے مطابق ملازمین سے روزانہ چودہ (14) گھنٹے تک کام لیا جاتا ہے، جبکہ ڈیوٹی کے دوران ان کے موبائل فون صبح کام کے آغاز پر بند کروا لیے جاتے ہیں اور رات 10 بجے کے بعد واپس کیے جاتے ہیں۔ اس دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال میں نہ اہلِ خانہ سے رابطہ ممکن ہے اور نہ کسی ایمرجنسی نمبر کی سہولت موجود ہے، جو کہ سراسر انسانی حقوق اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ جب مذکورہ ملازم کی جانب سے اس غیر معمولی اوقاتِ کار کے حوالے سے بات کرنے کی کوشش کی گئی تو جنرل منیجر بلال اور سیکنڈ منیجر آکاش نے معاملہ سننے اور حل کرنے کے بجائے انتہائی بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔ دھمکیاں دیں موبائل چھینا گیا عملے کو بلا کر دھکے دیے گئے، گریبان تک ہاتھ ڈالا گیا اور کھلے عام دھمکیاں دی گئیں، حتیٰ کہ یہ بھی کہا گیا کہ “اگر ہم لڑکوں کو نہ روکتے تو آپ یہاں سے واپس نہ جا پاتے۔” مزید افسوسناک امر یہ ہے کہ پنجاب کیش اینڈ کیری انتظامیہ کا رویہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ادارے کے اندر ہی اپنا الگ تھانہ اور کچہری قائم ہو، جہاں نہ قانون کی پاسداری ہے اور نہ کسی کو جوابدہی کا خوف۔ میں بطور شہری ڈپٹی کمشنر صاحب اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے پُرزور اپیل ہے اس سنگین معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، پنجاب کیش اینڈ کیری ٹیکسلا میں لیبر قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، تاکہ مستقبل میں کسی بھی مزدور کے ساتھ ایسا سلوک نہ ہو۔ یہ آواز صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ ہر اُس محنت کش کی ہے جو خوف اور مجبوری کے عالم میں خاموش رہنے پر مجبور ہے۔ کاپیڈ پوسٹ ۔۔ میڈیا نیوز
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰84,019 görüntüleme • 4 ay önce

ہر ضلع میں کوٹہ 2 سے 6 سیٹس لیکن اپلائی کرنے والے ہزاروں۔۔۔۔۔۔۔💔 اس سے آپ بے روزگاری کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰93,007 görüntüleme • 4 ay önce