𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰's banner
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰's profile picture

𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰

@amalqa_179,602 subscribers

Social Worker & Activist ||Voice for the Oppressed||Political Analyst|| Founder Of T Welfare Trust

Shorts

کیا یہ ویڈیو اصل ہے یا پھر AI سے بنائی گئی ہے؟ ایکسپرٹ زرا روشنی ڈالیں ۔۔۔ مجھے تو AI سے بنائی گئی لگتی ہے ۔۔۔

228,921 次观看

کراچی میں ایک اور فرعون طاقت کے نشے میں۔۔۔۔

290,804 次观看

ہمارے بچپن میں جو ڈرامہ لگتا تھا عینک والا جن اسکے دو مین کردار ہامون جادو گر اور بل بتوڑی ایک ساتھ ❤️

310,838 次观看

کیا یہ ویڈیو اصلی ہے ؟؟؟

کیا یہ ویڈیو اصلی ہے ؟؟؟

92,553 次观看

ہمارے ملک کے عظیم گلوکار حافظ ہوٹل سے نان چھولے لیتے ہوئے 😁

184,662 次观看

جس رات مرشد عمران خان ڈائری لے کر وزیراعظم ہاؤس سے نکلے، اسی رات اس وطن کی خوشحالی کا جنازہ بھی نکل گیا 💔

53,012 次观看

اس ویڈیو کو Caption دیں جسکا عنوان اچھا ہو گا اسکو پروموٹ کیا جائے گا ۔۔۔۔

256,094 次观看

شلوار قیمض سے تو پاکستانی لگ رہے ہیں ۔۔۔ لیکن ملک پاکستان نہیں لگ رہا ہے یہ کونسے ملک کا گراونڈ ہے جہاں بیٹھنے کے لئے بینچ نہیں ٹینک ہیں ؟

191,684 次观看

اسکو مدینہ کے پاس ایک عدد کمرہ لیکر اقامہ ویزہ دلوا کر ساری زندگی کے لئے وہاں کیوں نہیں چھوڑ دیتے ہیں ؟؟ ہمارا مذہب ایسا بلکل نہیں جیسا اس جیسے بہروپیوں نے متعارف کروایا ہے

187,426 次观看

پنجاب حکومت کا گاڑیوں کے کرایہ میں بڑا ریلیف 😝👇

113,955 次观看

خانپور ڈیم اس وقت صحرا کا منظر پیش کر رہا ہے ۔۔۔ مستقبل قریب میں راولپنڈی اسلام اباد کے شہریوں کو پانی کا سنگین مسئلہ درپیش ا سکتا ہے ۔۔۔۔

138,492 次观看

شہروں کی خوبصورتی اور قانون کی بالادستی پاکستان میں تجاوزات ہٹانے کی مہم شہروں کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کا ایک ضروری قدم ہے۔ پلازے، دکانیں اور غیر قانونی تعمیرات گرا کر سڑکیں کشادہ اور پارکس بحال کیے جا رہے ہیں، جو عوام کی بہتری کے لیے ہے۔مگر جب اس مہم میں غیر قانونی زمین پر بنی مساجد بھی شامل ہو جاتی ہیں تو دل کو ٹھیس پہنچتی ہے۔ مسجد اللہ کا گھر ہے، ایمان کی علامت اور امت کی اتحاد کی جگہ۔ ایک مسلمان ملک میں عبادت گاہوں کو "شہید" کرنے کا منظر دیکھ کر درد ہوتا ہے کہ کیا قانون کی عملداری کے نام پر مذہبی جذبات کو مجروح کرنا ضروری ہے؟ حکومت کو چاہیے کہ ایسے معاملات میں حساسیت برتے: متبادل جگہ فراہم کرے، علماء سے مشاورت کرے اور متاثرہ مساجد کی فوری تعمیر نو کا بندوبست کرے۔ قانون سب پر برابر ہو، مگر اسلام کی روح کو نظر انداز نہ کیا جائے۔شہر خوبصورت بنیں، مگر دلوں میں زخم نہ لگیں۔ یہ توازن ہی پاکستان کی اسلامی شناخت کا تقاضا ہے۔

63,587 次观看

یہ شخص شائد صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین ہے ۔۔۔ اسکی اکڑ دیکھیں ایک ضعیف العمر شخص نے اسکو ویلکم کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا مگر اس نے اسکو قبول نہ کیا ۔۔۔ کسی نے ٹھیک کہا تھا جب بڑے عہدوں پر چھوٹے اور کم ظرف لوگ براجمان ہو جائیں تو وہاں انسانیت اور مخلصی کی قدر کم ہو جاتی ہے ۔۔۔

208,858 次观看

ایک مردِ مجاہد نے کہا تھا: “میں تو برداشت کر لوں گا، مگر تم لوگ برداشت نہیں کر سکو گے۔” آج وہ باتیں سو فیصد سچ ثابت ہو رہی ہیں

60,638 次观看

لو جی پٹواریوں وصول کرو اپنا تحفہ

لو جی پٹواریوں وصول کرو اپنا تحفہ

93,064 次观看

یہ ہے اس موجودہ پارلمنٹ کی موجودہ حالت ۔۔۔ ایاز صادق کو کسی نے پیسے دیئے جو کسی ممبر قومی اسمبلی کے گرے یا کہیں بھول گیا اور بولا کہ جس کے ہیں اسکو لٹا دینا ایاز صادق نے اعلان کیا یہ کسی کے پیسے ملے ہیں کس کے ہیں تو جواب دس بارہ لوگوں نے ہاتھ کھڑے کر دیئے یہاں سے اندازہ لگا لیں یہ پارلمنٹ کتنی ایماندار ہے اور انکی پاس کی ہوئی ترامیم اور بنائے ہوئے قوانین کتنے سچے ہونگے ۔۔۔۔

59,466 次观看

ڈسکہ سیالکوٹ بازار کی صورتحال ۔۔۔

ڈسکہ سیالکوٹ بازار کی صورتحال ۔۔۔

105,595 次观看

سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر اپکو ماننا پڑے گا کہ ن لیگ نے ثابت کیا ہے عزت اور غیرت کے بنا بھی زندگی گزاری جا سکتی ہے۔۔۔

65,899 次观看

Videos

amalqa_'s profile picture

اطلاعات کے مطابق ملازمین سے روزانہ چودہ (14) گھنٹے تک کام لیا جاتا ہے، جبکہ ڈیوٹی کے دوران ان کے موبائل فون صبح کام کے آغاز پر بند کروا لیے جاتے ہیں اور رات 10 بجے کے بعد واپس کیے جاتے ہیں۔ اس دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال میں نہ اہلِ خانہ سے رابطہ ممکن ہے اور نہ کسی ایمرجنسی نمبر کی سہولت موجود ہے، جو کہ سراسر انسانی حقوق اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ جب مذکورہ ملازم کی جانب سے اس غیر معمولی اوقاتِ کار کے حوالے سے بات کرنے کی کوشش کی گئی تو جنرل منیجر بلال اور سیکنڈ منیجر آکاش نے معاملہ سننے اور حل کرنے کے بجائے انتہائی بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔ دھمکیاں دیں موبائل چھینا گیا عملے کو بلا کر دھکے دیے گئے، گریبان تک ہاتھ ڈالا گیا اور کھلے عام دھمکیاں دی گئیں، حتیٰ کہ یہ بھی کہا گیا کہ “اگر ہم لڑکوں کو نہ روکتے تو آپ یہاں سے واپس نہ جا پاتے۔” مزید افسوسناک امر یہ ہے کہ پنجاب کیش اینڈ کیری انتظامیہ کا رویہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ادارے کے اندر ہی اپنا الگ تھانہ اور کچہری قائم ہو، جہاں نہ قانون کی پاسداری ہے اور نہ کسی کو جوابدہی کا خوف۔ میں بطور شہری ڈپٹی کمشنر صاحب اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے پُرزور اپیل ہے اس سنگین معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، پنجاب کیش اینڈ کیری ٹیکسلا میں لیبر قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، تاکہ مستقبل میں کسی بھی مزدور کے ساتھ ایسا سلوک نہ ہو۔ یہ آواز صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ ہر اُس محنت کش کی ہے جو خوف اور مجبوری کے عالم میں خاموش رہنے پر مجبور ہے۔ کاپیڈ پوسٹ ۔۔ میڈیا نیوز

𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰

84,019 次观看 • 4 个月前