
Ambreen Sardar
@Ambreen_Sardar • 4,060 subscribers
Journalist| Autism Advocate| Fighting for Inclusion, Education & Rights of Autistic Kids | Masters in Urdu Literature| Masters in Fine Arts| M.Phil in Fine Arts
Shorts
Videos

8 مئی 2024 کو لاہور میں فیملی جج شازیہ کوثر صاحبہ نے کسی اثر و رسوخ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے میری autistic بیٹی ایلیا نور الامین مینگل کا عبوری خرچہ ڈیڑھ لاکھ ماہانہ مقرر کیا تھا ۔ پھر دو دن بعد ہی میری بیٹی کے والد نور الامین مینگل جو اس وقت سیکرٹری داخلہ پنجاب تھے ، نے اپنا وکیل بدلا ، ان کے نئے وکیل جھنگ سے آئے ۔ اور ایک ہفتے کے اندر جسٹس شازیہ کوثر صاحبہ کا تبادلہ کردیا گیا ۔ اور ان کی جگہ گجرانوالہ سے لاہور لگنے والے نئے جج جواد احمد صاھب اور نور الامین مینگل کے وکیل پہلے سے ایک ساتھ کام کر چکے تھے ۔ ( یہ ساری باتیں ہمارے کیس میں عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہیں )
Ambreen Sardar106,557 görüntüleme • 2 ay önce

آج لاہور ہائیکورٹ میں علیہا نورالامین مینگل بنام نورالامین مینگل کیس میں ہائپر آٹسٹک بچوں اور بچیوں کا نان و نفقہ مقرر کرنے کی رٹ درخواست پر حتمی بحث ہوگئی ہے، مسٹر جسٹس عابد حسین چٹھہ صاحب نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔۔ امید ہے کہ علیہا نور الامین مینگل کے کیس میں ملک بھر کے آٹسٹک بچوں کو پالنے اور سنبھالنے والی مائوں کیلئے کوئی راستہ نکلے گا۔۔۔ ورنہ آخری عدالتی دروازہ سپریم کورٹ کا بھی کھٹکھٹائیں گے انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔ اللہ رب العالمین تمام آٹسٹک بچوں اور بچیوں اور ان کی مائوں کو ہمت حوصلہ عطا کرے اور انکی مدد کرے۔ #Autism #AutismAwareness #AutismAcceptance #Neurodiversity #AutismSpectrum #AutismParent #AutismMom #AutismJourney #AutismLife #SingleMomLife #SupportAutism #DifferentNotLess #noorulaminmengal #autisminpakistan
Ambreen Sardar46,346 görüntüleme • 2 ay önce
Daha fazla içerik yok.