آٹسٹک عیلیہا نور الامین مینگل بنام نور الامین مینگل۔۔۔... اگر اس ملک میں آٹسٹک بچی کو بھی عدالتی نظام سے انصاف نہیں مل رہا تو سوچیں کہ عام انسانوں کے ساتھ یہ نظام کیا سلوک کرتا ہوگا۔ فیملی عدالت نے میری آٹسٹک بیٹی کا ماہانہ خرچہ 75 ہزار روپے مقرر کیا حالانکہ ہم نے قانون کے مطابق تمام ٹھوس شواہد، حقائق، قانون، آٹسٹک مریضہ کے علاج معالجہ و دیگر ضروریات، اور ریکارڈ عدالت میں پیش کیا، چلڈرن ہسپتال کی اسسٹنٹ پروفیسر بطور عدالتی گواہ آکر شہادت دے کر گئی اور میری بیٹی کی علاج معالجہ، تعلیم اور دیگر ضروریات کے مئوقف کی تائید کی جس کے بعد ہم نے استدعا کی کہ دعوی کی استدعا کے مطابق ساڑھے 3 لاکھ خرچہ اور سالانہ 20 فیصد اضافہ دیا جائے کیونکہ ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ بچی کا والد نورالامین مینگل گریڈ 21 کا بیوروکریٹ ہے اور اس کے آمدن کے ذرائع ظاہر کرتے ہیں کہ وہ ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ خرچہ ادا کرنے کی اہلیت رکھتا ہے لیکن فیملی عدالت نے صرف 75 ہزار خرچہ مقرر کیا۔ ظاہر ہے کہ ایک بااثر بیوروکریٹ کیخلاف فیصلہ دینے کیلئے سول جج کو ایمانداری اور خدا خوفی بھی چاہیئے ہوتی ہے جو کہ فیصلے کے مطابق نظر نہیں آتی۔ (اسکی وجوہات پھر کبھی لکھوں گی)۔ خیر ہم اپیل میں گئے تو وہاں بھی وہی سلوک ہوا۔ اب ہم لاہور ہائیکورٹ میں اپنا مقدمہ الگ لڑے رہے ہیں اور مدعا علیہ کے لاہور ہائیکورٹ جیسے ادارے میں اثر و رسوخ کیخلاف الگ لڑ رہے ہیں۔ خیر فیملی جج اور اپیل جج کے فیصلوں کے باوجود مینگل صاحب نے اپنی 7 سالہ artistic بیٹی عیلیہا نور مینگل کا پورے سال میں سے صرف دو ماہ کا خرچہ دیا ہے اور باقی خرچہ دینے میں حیلے بہانے اور تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ مردوں کے معاشرے پر مشتمل عدالتی نظام کی بے حسی کی بدولت سکول کی فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ایلیا نور مینگل کا اسکول چھوٹ گیا ہے اور تھراپیز بھی ریگولر نہیں ہو پا رہیں جس کی وجہ سے میری بیٹی کا آٹزم دوبارہ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ نور الامین مینگل اپنے باقی تین بیٹوں اور ایک بیٹی کو بادشاہوں والی زندگی دے رہے ہیں اور اس autistic بیٹی کو تعلیم ، علاج اور بنیادی ضروریات کا حق بھی نہیں دے رہے۔ اللہ کی عدالت سے ہی ہمیشہ امید تھی اور ہے لیکن میں ماں ہوں، بے بس بھی ہوں اور اپنی بیٹی کی تکلیف کو دیکھ کر بہت تکلیف میں بھی ہوں۔ میرے لئے اور میری autistic بیٹی کے لئے آپ سب دعا کیجئے گا #Autism #AutismAwareness #AutismAcceptance #Neurodiversity #AutismSpectrum #AutismParent #AutismMom #AutismJourney #AutismLife #SingleMomLife #SupportAutism #DifferentNotLess #noorulaminmengal #autisminpakistanshow more

Ambreen Sardar
104,898 次观看 • 3 个月前
یہ میری بیٹی ہے۔ الحمدللہ اس نے حال ہی... میں میٹرک کا امتحان کامیابی سے پاس کیا ہے۔ یہ بہت نیک، شریف اور فرمانبردار بچی ہے۔ اس کے والد گزشتہ دو سال سے روزگار کے سلسلے میں پردیس میں ہیں، اس لیے گھر کی تمام ذمہ داریاں میرے کندھوں پر ہیں۔ میٹرک کے امتحان کے بعد اس کا زیادہ وقت موبائل اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں گزرنے لگا۔ ایک ماں ہونے کے ناطے مجھے فکر تھی کہ کہیں اس کی توجہ تعلیم سے نہ ہٹ جائے۔ اسی لیے میں نے فیصلہ کیا کہ اسے ایسے ماحول میں رکھا جائے جہاں وہ اپنی پوری توجہ پڑھائی پر دے سکے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکے۔ اسی مقصد کے لیے میں نے اسے کالج میں داخل کروانے اور ہاسٹل میں رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں میں نے اپنے آفس کے باس سے بات کی۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے، انہوں نے نہ صرف میری بیٹی کا کالج میں داخلہ کروانے میں مدد کی بلکہ ہاسٹل میں رہائش کا انتظام بھی کروا دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کی تعلیم، ہاسٹل اور دیگر ضروری اخراجات کی فکر نہ کروں۔ ہاسٹل میں ان کا بیٹا بھی رہتا ہے، جو ایک اچھا اور بااخلاق لڑکا ہے، اور وہ بھی میری بیٹی کا خیال رکھے گا۔ میں اپنے باس کی اس مہربانی اور تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ اللہ تعالیٰ ایسے نیک دل انسانوں کو ہمیشہ خوش رکھے، کیونکہ آج کے دور میں دوسروں کے لیے اتنا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ میری دعا ہے کہ میری بیٹی اپنی تعلیم پر پوری توجہ دے، محنت کرے اور زندگی میں بڑی کامیابیاں حاصل کرے۔show more

Nadia Malik🍁
22,533 次观看 • 2 个月前
وقت گزر جاتا ہے، مگر بچوں کی ہنسی، ان... کی معصوم باتیں اور ان کے ننھے قدم دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ آج ایک پرانی ویڈیو دیکھتے ہوئے احساس ہوا کہ زندگی کی سب سے بڑی نعمتیں وہی ہیں جنہیں ہم اکثر معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ میرے نزدیک اللہ تعالیٰ کا انسان پر سب سے بڑا انعام اولاد، صحت اور محبت ہیں۔ میں خود کو بے حد خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ میرے رب نے مجھے یہ تینوں نعمتیں فراوانی سے عطا کیں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر اپنی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش ہمیشہ بے حساب کی ہے۔ اس نے مجھے زندگی میں توقعات سے کہیں بڑھ کر عزت، محبت، مواقع اور آسائشیں عطا کیں۔ لیکن ان تمام نعمتوں میں جو نعمت میرے دل کے سب سے قریب ہے، وہ میری اولاد ہے۔ ریان، بہرام اور میری پیاری بیٹی میری زندگی کا حاصل ہیں۔ یہ میری محبت، میری امید، میری خوشی اور میرے آنے والے کل کا سرمایہ ہیں۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میری سب سے قیمتی متاع کیا ہے، تو میرا جواب ہمیشہ یہی ہوگا کہ میری اصل دولت میرے بچے ہیں۔ میں ان کا قیدی ہوں، اور یہ وہ قید ہے جس پر مجھے فخر ہے۔ زندگی کے اس مرحلے پر میری سب سے بڑی خواہش نہ شہرت ہے، نہ دولت اور نہ کوئی منصب۔ میری دعا صرف یہ ہے کہ میں اپنے بچوں کی ایسی تربیت کر سکوں کہ وہ اچھے انسان، باکردار شہری اور معاشرے کے لیے باعثِ خیر بنیں۔ کیونکہ آخرکار انسان کی کامیابی کا پیمانہ اس کی اولاد کے کردار سے ہی ناپا جاتا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال حالات نے ہمیں مختلف ملکوں میں رکھا۔ میرے بچے دبئی اور برطانیہ میں رہے اور میں پاکستان میں۔ ان کی جدائی نے مجھے ہر روز یہ احساس دلایا کہ گھر دیواروں سے نہیں، بچوں کی موجودگی سے بنتا ہے۔ میں نے انہیں بے حد یاد کیا، شاید اتنا جتنا الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ اور آج، جب میرے بیٹے دبئی سے واپس آرہے ہیں اور میں انہیں لینے ایئرپورٹ جا رہا ہوں، تو دل کی کیفیت بیان سے باہر ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میری دنیا کا ایک گمشدہ حصہ دوبارہ اپنی جگہ لوٹ رہا ہو۔ اولاد دراصل اللہ تعالیٰ کی وہ زندہ دعا ہے جو ہماری آنکھوں کے سامنے پروان چڑھتی ہے۔ جتنا انہیں دیکھتا ہوں، اتنا ہی اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ریان، بہرام اور میری بیٹی — تم میری کامیابی نہیں، میری دنیا ہو۔ ❤️ الحمدللہ، ہر نعمت پر، ہر آزمائش پر، ہر وصال اور ہر جدائی پر؛ اور سب سے بڑھ کر، تم پر۔ ✨show more

Sher Afzal Khan Marwat
91,385 次观看 • 1 个月前
🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں... عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوںshow more

Khawaja Yaseen Usmani
73,638 次观看 • 2 年前
ہسپتال میں ڈاکٹر نے اینستھیزیا دینے کے بعد ایک... عورت کو ہاتھ لگایا، اور اس عورت کا کہنا ہے کہ بے ہوشی کے بعد شاید اس کے ساتھ مزید بھی کچھ کیا گیا ہو۔ یہی وہ “ہسپتال مافیا” ہے. جس میں ہم کثر اپنی خواتین کو سرجری کے لیے ان کے حوالے کر دیتے ہیں۔ آپ کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ آپریشن تھیٹر میں لیڈی ڈاکٹر کے علاوہ اور کون کون سے مرد موجود ہوتے ہیں، اور بے ہوشی کی حالت میں کیا کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔show more

رانی زہرہ
118,072 次观看 • 4 个月前
مخصوص خفیہ ایجنسی اورسی ٹی ڈی پر مشتعمل درجنوں... اسلحہ بردار افراد نے مجھے اسلام آباد میں اپنے گھر سے گزشتہ جمعہ کی رات کو 12:10 منٹ پر اغوا کیا تھا۔ میں اپنے والدین کا ایک ہی بیٹا ہوں۔ اغوا کے لئے خفیہ ایجنسی کی کالی ویگو، سی ٹی ڈی کے دو ڈالے اور ایک ٹویوٹا فیلڈر گاڑی کو استعمال کیا گیا۔ گاڑی میں بٹھاتے ساتھ ہی میری آنکھوں پر پٹی اور کالا کپڑا باندھ دیا گیا تھا۔ متعلقہ جگہ پر پہنچے تو مجھ سے کہا گیا کہ آپ ہم سے تعاون کریں اور ہم آپ سے۔ وہ سوالات پوچھتے گئے کہ آپ نو مئی کو کہاں تھے وغیرہ وغیرہ اور میں جوابات دیتا گیا۔ پھر مجھ سے کہا گیا کہ ایک وڈیو بناؤ جس میں بتاؤ کہ میں احتجاج اور سوشل میڈیا پر ریاست پاکستان کے خلاف جو بھی کمپین کرتا ہوں اس کا حکم عمران خان اور پارٹی کی سینئر قیادت دیتی ہے اور معافی مانگو۔ میں نے یہ کام کرنے سے انکار کر دیا کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیان نہیں دوں گا۔ پھر یہ سنتے ساتھ ہی انہوں نے مجھ پر بدترین تشدد کرنا شروع کر دیا۔ میرے سر اور جسم پر جوتوں، مُکوں اور مختلف اوزاروں سے کئی گھنٹوں تک تشدد کرتے گئے۔ تشدد کے نشانات ابھی تک میرے جسم پر موجود ہیں ہیں اور تصاویر بھی ریکارڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔ میں عمران خان اور پارٹی کے خلاف بیان کے لئے نہیں مانا اور نا ہی وڈیو بنوائی۔ بدترین تشدد کے بعد جب میری حالت بے زار ہوگئی تو انہوں نے مجھے پانی پِلایا اور کہا کہ ہم آپ کو چھوڑنے لگے ہیں اور مجھے امادہ کیا گیا کہ میں اپنے اغوا کی تفصیلات کسی کو نہیں بتاؤں گا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ میری اتنی جلدی رہائی جسٹس محسن اختر کیانی کی وجہ سے ہوئی۔ اگر مجھے رہا نا کیا جاتا تو میرے والدین ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کرتے جس کے لئے میں نے پہلے سے ہی ایک بیان حلفی لِکھ کر اپنے دوست کو دیا ہوا ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ مجھے اغوا کر کے غائب کر دیا جائے تو ذمہ داران کے نام لکھے ہوئے ہیں جس کا ڈائرکٹ الزام خفیہ اداروں پر جاتا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی جس طرح سے احمد فرحاد کا کیس چلا رہے ہیں اس سے حساس اداروں پر سخت ترین دباؤ ہے۔ میرا موبائل فون آج دن تک واپس نہیں کیا گیا جس میں میری ذاتی زندگی کی بہت معلومات ہیں۔ نا تو میں بلیک میل ہوں گا اور نا ہی میں کبھی عمران خان اور اپنی پارٹی کی خلاف جاؤں گا بے شک مجھے قتل کر دیا جائے۔ میں اپنے خون کے آخری قطرے تک عمران خان کا وفادار رہوں گا، انشاءاللہ۔ اس کے علاوہ میں تمام پی ٹی آئی ورکرز، سوشل میڈیا وارئرز اور دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے وقت ضائع کئے بغیر میری رہائی کے لئے آواز اٹھائی اور دعایئں کی۔ میں ساری زندگی آپ لوگوں کا احسان مند رہوں گا۔ PTIshow more

Wajahat Sami
664,843 次观看 • 2 年前
#JusticeForIqra سرگودھا کی معصوم گھریلو ملازمہ اقراء پر بد... ترین تشدد، 43جنوبی میں کہرام مچ گیا والدہ پر غشی کے دورے ۔ نواحی علاقہ 43جنوبی کی اقرا کے والد نے بتایا کہ بچی راولپنڈی اسلام آباد کے ایک تاجر عبد الرشید کے گھر ملازمہ تھی دو سال پہلے سے وہاں کام کرنے والی 15سالہ بچی کو محض چاکلیٹ گم ہونے کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس کے سر ، بازوں ، ٹانگوں اور چہرے کو تیز دھار آلہ سے کاٹا گیا بازو ٹانگیں توڑی گئیں۔ باپ ثناء اللہ خود دو بچوں کے ساتھ منڈی بہت دن کے گاؤں میں ایک زمیندار کے گھر پر کام کرتا ہے غربت کے باعث اس نے اپنی بیٹی اقرا کو اسلام اباد میں ایک تاجر کے گھر پر چھوڑا لیکن ان ظالموں کی طرف سے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے بچی جان کی بازی ہار گئی ثنا اللہ کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے ان ظالموں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں اور ان کی فوری گرفتاری بھی کی جائے غریب ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ اس طرح کا بہمانہ تشدد بھی کوئی انسان کر سکتا ہے اس کو بتانا تھا کہ بچی کو شدید اذیت دیتے ہوئے اس کے جسم پہ کٹ لگائے گئے جسے دیکھنا بھی اس کے لیے مشکل ہو رہا ہے اس کا بتانا تھا کہ پولیس کی طرف سے اسے راولپنڈی بلایا گیا جہاں پر ہسپتال میں اسی انکھوں کے سامنے اس کی لختہ جگر نے دم توڑ دیا لیکن یہ بے بس اور بیچارگی کے عالم میں اپنی بیٹی کی ڈیڈباڈی اٹھا کر سرگودھا اگیا ہے اس کا مطالبہ ہے کہ ملزمان کو گرفتار کیا جائے سرگودہ کے نواحی علاقہ 43 جنوبی میں بچی کی تدفین کا عمل جاری ہےshow more

Shehr Bano Official
39,229 次观看 • 1 年前
یہ میری بیٹی اور میری بھانجی ہیں۔ دونوں سارا... دن ٹک ٹاک بنانے میں مصروف رہتی ہیں جس کی وجہ سے مجھے ان کے مستقبل کی فکر ہونے لگی ہے۔ میں سوچ رہی ہوں کہ ہمارے محلے کی مسجد کے امام صاحب گھر پر قرآنِ پاک اور بنیادی اسلامی تعلیم بھی پڑھاتے ہیں اس لیے ان دونوں کو ان کے پاس بھیج دوں تاکہ دینی تعلیم بھی حاصل کریں اچھے اخلاق سیکھیں اور قرآن سے بھی ان کا تعلق مضبوط ہو۔ آپ سب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا میرا یہ فیصلہ درست ہوگا؟show more

Nadia Malik🍁
28,946 次观看 • 1 个月前
ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر کل رات... ظلم کیا گیا لیکن کوئی نہیں پانی ہی تھا کیا ہوا لیکن جو ظلم ہماری خواتین کے ساتھ کیا گیا ان کو الفاظ میں بیان کرنا میرے لیئے نہ ممکن ہے جس دلیری کے ساتھ اب سب نے ان نامردوں کا مقابلہ کیا میں سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ جتنے بھی ہمارے ورکرز موقع پر موجود ہوتے ہیں آخری وقت تک ان سب کا دفاع کروں اور خیریت سے گھروں کو پہنچاوں یہ ہم سب مل کر روز اول سے کر رہے ہیں جب سے انہوں نے اڈیالہ کے باہر ہم پہ ظلم کرنا شروع کیا ہے۔ ہر ہفتے منگل کے دن جس طرح اڈیالہ جیل ہماری خواتین سمیت ورکرز کے ساتھ ظلم کیا جاتا ہے اس کے بعد میں یہ ضروری سمجھتا ہونکہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز، ٹکٹ ہولڈرز اور پارلیمینٹیرنز اور وکلاء کو پیغام دینا چاہتا ہونکہ کم از کم ایسی صورتحال میں میدان نہ چھوڑا کریں ہم نہیں کہتے کہ آپ ان سے لڑیں کیونکہ ہم سب نہتے لوگ ہیں ہمارا ان سے کوئی مقابلہ ہی نہیں بنتا اور نہ ہم ہم گولی کا مقابلہ کر سکتے ہیں لیکن ہم سب مل کر مزاحمت ضرور کر سکتے ہیں جس طرح رات ظلم کیا گیا اگر ہم 100 یا 200 کی تعداد میں ہوتے تو کم از کم ہم میدان میں کھڑے ہوکر بہترین مزاحمت کر سکتے تھے اور اپنی خواتین کو باحفاظت وہاں سے نکال سکتے تھے جس طرح اس بھائی نے واٹر کینین کا راستہ روکا حلانکہ میں ان کو جانتا بھی نہیں تھا بس اڈیالہ دیکھتا ہوں اور آخری میں ان کو میں زبردستی وہاں سے گھسیٹ کر لایا ورنہ یہ ابھی بھی آنےکو تیار نہیں تھے اس ویڈیو کو لگانے کا مقصد ہرگز اپنی تشہیر کرنا نہیں ہے بلکہ یہ بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر ہر رات کو کیا ہوتا ہے اسی طرح ہم بے بس ہوتے ہیں اور میری بے بسی کا اندازہ آپ اس ویڈیو سے لگا سکتے ہیں کہ ایک طرف خواتین تھی اور دوسری جانب یہ نواجون تھا سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ کس طرف جایا جائے اور کس کو بچایا جائے میں کر کچھ نہیں سکتا تھا لیکن کوشش کر سکتا تھا جو میں نے کی اور سب کو گاڑیوں تک پہنچایا بتانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اگر ہم اگھٹے مل مزاحمت سے ان کا راستہ روکیں تو تو یہ مشکل نہیں کیونکہ انسان اپنی طرف سے کوشش کرتا ہے کامیابی اللہ دیتا یے۔۔ ہم اس وقت فسطائیت کے ندترین دور سے گزر رہے ہیں اور جتنا جلدی ہوسکے ہم اپنا یہ دماغ بنا لیں کہ مل کر اس کا مقابلہ کریں گے تو کامیابی ملی گی ورنہ یہ لوگ ہمیں ایسے ہی اکیلا اکیلا کر کہ ماریں گے اور اس میں ایک دن سب کی باری آئی گی اس لیئے سوچیں کہ زیادہ سے زیادہ یہ ہمیں ماریں گے یا جیل بھیج دیں گے اور آخری میں جان ہی رہ جاتی ہے انسان کے پاس لیکن یاد رکھیں حق اور سچ کے ساتھ دیتے ہوئے اگر آپ کی موت بھی آگئی تو اللہ کے ہاں سرخرو ہونگے۔ آخر میں یہ بتاتا چلو کہ عمران احمد خان نیازی کے خاندان کی حفاظت کرنا ہم سب کا فرض ہے ان کی تضلیل ہماری تضلیل ہے میری بات اگر کسی کو بری لگی تو میں معزرت خواہ ہوں اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ 🙏show more

Ch Awais Younas Adv
18,446 次观看 • 8 个月前
نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے بعد ملتان سروسز... کلب میں—اس زمانے میں سروسز تھا، پھر ایم جی ایم بنایا انہوں نے—ایک فل کرنل کے ساتھ میرا مذاکرہ ہوا، جو حاضر سروس تھا اور تازہ تازہ ڈیفر (defer) ہوا تھا کہ ترقی نہیں ہوئی تھی۔ بلوچستان پر گفتگو ہوئی تو میں نے اسے کہا کہ، ”یہ اکبر بگٹی کو آپ لوگوں نے اس حالت میں مار کے بہت بڑا نقصان کیا ہے، اپنا بھی اور ہمارے ملک کا بھی۔“ کہنے لگا کہ، ”نہیں، آپ کو نہیں پتا۔“ میں نے پوچھا کہ، ”کیا نہیں پتا؟ خیر بخش مری سے زیادہ نیشنلسٹ تو کوئی بھی نہیں ہے بلوچستان میں، نہ کوئی تھا۔ وہ تو کہتا ہے کہ اکبر بگٹی کبھی بھی ان کے ساتھ نہیں تھا، کاش کہ ان کے ساتھ ہوتا!“ پھر کہتا ہے کہ، ”نہیں، آپ لوگوں کو نہیں پتا۔“ میں نے کہا کہ، ”بتاؤ پھر۔“ وہی ٹپیکل منجن کہ وہ پاکستان دشمن ہو چکا تھا، نواب اکبر بگٹی۔ وہ ڈاکٹر کے ریپسٹ کو پکڑوانا—اگر وہ فوجی ہے—تو وہ پاکستان دشمن ہو گیا؟ جب ذوالفقار علی بھٹو نے فوج کشی کی، خیر بخش مری اور اس کے قبیلے کے خلاف، تو یہی نواب اکبر بگٹی اس وقت بھٹو کا گورنر تھا؛ اور ان کو بڑا پتا چلتا ہے کہ گورنر اسٹیٹ کا نمائندہ ہوتا ہے، حکومت کا نہیں۔ تھوڑی دیر تو میں نے اس کی بکواس برداشت کی، پھر میں نے کہا، ”کہاں کے رہنے والے ہو؟“ کہتا ہے، ”چکوال کا۔“ میں نے کہا، ”ریٹائرمنٹ کا کیا پلان بنایا ہے؟“ کہتا، ”یہ میری ذاتی زندگی ہے۔“ میں نے کہا، ”تمہاری ذاتی زندگی تمہارے باپ نے تمہیں دی ہے؟ تمہاری آبائی زمین کا نہیں پوچھ رہا، یہ پوچھ رہا ہوں کہ تم نے تنخواہ میرے سے لی ہے، ریٹائرمنٹ کی پینشن مجھ سے لو گے! دو تین ڈیفنسوں میں اور کنٹونمنٹ میں جو تمہیں پلاٹ مل رہے ہیں، یہ میری زمین ہے۔ تم چکوال میں جا کے استنجا کرو گے اور میں کوہِ سلیمان میں بیٹھتا ہوں۔ مجھے دوسری سائیڈ والے بلوچ بے غیرت کہتے ہیں کہ میں پنجابیوں کے ساتھ ملا ہوا ہوں۔ تم ریٹائرمنٹ کے بعد چکوال میں جا کے بیٹھو گے اور میں وہیں بیٹھوں گا، ڈائریکٹ ان کی ہٹ (hit) میں!“ یہ ہیں جی ہمارے فیصلے کرنے والے، اور ان کا والد ان کے ورثے میں وہ ٹکسال بھی چھوڑ کے گیا تھا، جس میں یہ غدار اور غیر مسلم کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں! آخری بات بھی تم لوگوں نے کہ اب سخت فیصلے کیے جائیں گے، مجھے اپنے تین سالہ دور میں نرم فیصلے بتاؤ ؟ پنجاب پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ فاٹا کشمیر اور بلوچستان میں کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سندھ زرداری کو دے کہ تو کوئی سندھ پہ نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کو اس حد تک دیوار سے لگا کے تو تم نے ملک پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ ڈروز وقت سے کہ یہ سب مل کے جب تم پہ ایک سخت فیصلہ مسلط کریں گے !show more

Jack~The~Ripper
19,361 次观看 • 1 个月前
پاکستان کو پہلے بھارت کے ذریعے سبق سکھانے کی... کوشش کی گئی، مگر وہاں کھیل الٹا پڑ گیا۔ مودی جی مار کھانے کے بعد تلملا اٹھے اور شور مچا دیا کہ پاکستان نے تو ہم پر ہی حملہ کر دیا۔ حالانکہ انہیں یہی یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ حملہ صرف آپ کریں گے اور پاکستان خاموشی سے مار کھاتا رہے گا۔ پاکستان نے اللہ کی مدد سے وہ کر دکھایا جو عالمی صہیونی طاقتوں کے طے شدہ اسکرپٹ میں شامل ہی نہیں تھا۔ پاکستان کو مغربی سرحد پر افغانستان کے ذریعے کمزور کرنا انہی طاقتوں کا پرانا منصوبہ ہے، جس پر اب تک مسلسل محنت جاری ہے۔ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی فنڈنگ اور محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں موجود ہیں۔ کام جاری رکھنے کے لئے بھول کر یا “غلطی سے” چھوڑا جانے والا اربوں ڈالر مالیت کا جدید اسلحہ، اور ملینز آف ڈالرز کی فنڈنگ، اسی پلاننگ کا حصہ ہے۔ اپنے بندوں کے ذریعے ہزاروں مسلح اور تربیت یافتہ دہشت گردوں کو افغانستان سے پاکستان میں لا کر دوبارہ بسایا گیا۔ لیکن اس سب کے باوجود اس محاذ پر بھی انہیں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور بارڈر کو ہر قسم کی آمدورفت کے لئے مکمل طور پر سیل کرنا پاکستان کی جانب سے ایک بہترین چال تھی، جو کامیاب ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ افغانستان میں خوارج پر براہِ راست حملوں کے ذریعے بھی واضح اور مضبوط پیغام دے دیا گیا کہ یہاں بھی آپ کی دال نہیں گلنے والی۔ ایران بھی سمجھ چکا ہے کہ پاکستان سے دوستانہ تعلقات زیادہ بہتر ہیں۔ اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ ایران نے اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے گریز کرنے کا فیصلہ کیا ہے (بدقسمتی سے پہلے ایسا نہیں تھا)۔ اب یہ بات ظاہر ہے کہ ایران میں ہونے والے تازہ فسادات دراصل رجیم چینج کی سازش ہے اور یہ بھی انہی مہربانوں کی مہربانی ہے جو موجودہ ایرانی قیادت کی جگہ رضا شاہ پہلوی جیسے اسرائیل کے کسی وفادار کو آگے لانا چاہتے ہیں. اسرائیل اس مقصد کے لیے آخری حد تک جانے کو تیار ہے۔ پاکستان سنجیدگی سے یہ سمجھتا ہے کہ بھارت اور افغانستان کے ذریعے پاکستان کو قابو کرنے میں ناکامی کے بعد اب پاکستان کو ایران کے راستے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ یاد رہے کہ اس پورے خطے میں اسرائیل کے کھل کر آگے بڑھنے میں واحد بڑی رکاوٹ ایٹمی پاکستان ہے اور یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے۔ سارا کھیل پاکستان کو ایٹمی طاقت سے محروم کرنے کا ہے۔ کبھی اسے اندرونی فتنہ و فساد میں الجھایا جاتا ہے اور کبھی بیرونی دباؤ اور سازشوں کے ذریعے قابو میں لانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر اللہ کے کرم سے اب تک کسی محاذ پر انہیں کامیابی نہیں مل سکی۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ عالمی سازشوں کے خلاف کامیابی سے دفاع کر رہی ہے۔ اب حالات اس طرف بڑھ رہے ہیں کہ پاکستان کھل کر کھیلنے کی پوزیشن میں آ رہا ہے۔ اپنے خطے میں نئی صف بندیاں کر رہا ہے، اپنے مفادات کے خلاف جانے والے طاقتور اسلامی ممالک کو واضح اشارے دے رہا ہے، اور مضبوط دفاعی معاہدے کر رہا ہے۔ پہلے سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی تعاون کم نہیں تھا کہ اب ترکی کے ساتھ دونوں ممالک کی دفاعی ڈیل مخالفین کے لئے ایک پریشان کن خبر بن چکی ہے۔ عمران تو باقاعدہ یہ بیان دے چکا تھا کہ اگر پاکستان کے مسائل بھارت کے ساتھ حل ہو جائیں تو پھر پاکستان کو ایٹمی صلاحیت رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔ عمران اتنا سادہ یا ناسمجھ نہیں کہ اتنی بڑی اور حساس بات یوں ہی زبان سے نکال دیں۔ عمران نے پورے ہوش و حواس میں، اچھی طرح سمجھ کر یہ الفاظ ادا کئے تھے، ایسے الفاظ جو اسے سوچ سمجھ کر فیڈ کئے گئے تھے۔ اور پھر اس کے بعد سب نے دیکھا کہ عمران نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر عملاً سودے بازی کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ حالات درست کرنے کی کوشش بھی کی۔ پلان بھی یہی تھا کہ بھارت سے حالات بہتر کرنے کا تاثر بنایا جائے تاکہ ایٹمی طاقت رکھنے کا جواز بنایا جائے۔ بظاہر ہر چیز ایک طے شدہ منصوبے کے مطابق آگے بڑھ رہی تھی، ہر کردار اپنی لکیر کے مطابق چل رہا تھا۔ لیکن اللہ رب العزت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ اس نے نہ صرف پاکستان کے دشمن کرداروں کو بے نقاب کیا بلکہ انہیں ذلیل و رسوا بھی کیا، اور یہ ثابت کر دیا کہ سازشیں چاہے کتنی ہی گہری کیوں نہ ہوں، جب اللہ کی مدد شامل حال ہو تو بڑے سے بڑا منصوبہ بھی زمین بوس ہو جاتا ہے۔ یاد رہے کہ نقب ہمیشہ اسی گھر میں لگائی جاتی ہے جہاں قیمتی مال ہو۔ اور اس دور میں ایٹمی طاقت سے زیادہ قیمتی کوئی شے نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سازشوں، دباؤ اور حملوں کا رخ ہمیشہ اسی طرف ہوتا ہے جہاں اصل طاقت موجود ہو، کمزور گھروں پر کوئی محنت نہیں کرتا۔ اللہ کرے ہمارے قریبی ہمسایہ مسلمان ممالک کو بھی یہ بات سمجھ آ جائے جو سعودیہ اور ترکی وغیرہ سمجھ چکے ہیں۔show more

Qaimkhani
23,562 次观看 • 7 个月前
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی آج کی احتجاجی کال... اور ریلی میں عوام نے بھرپور شرکت کر کے ثابت کر دیا کہ شعور زندہ ہے اور ظلم کے خلاف آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ ہمارے ایک دیرینہ ساتھی کے انتقال کی وجہ سے باقاعدہ ریلی کا انعقاد نہیں کیا گیا، مگر اس کے باوجود کارکنان اور عوام بڑی تعداد میں پہنچے، جس پر میں دل کی گہرائیوں سے سب کا شکر گزار ہوں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پولیس نے ہمارے گاؤں کا محاصرہ کیے رکھا، حالانکہ ہم نے اپنے ساتھی کی وفات کے احترام میں ریلی مؤخر کر دی تھی۔ ایسے ہتھکنڈے عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ یہ جدوجہد آئین، جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کی جنگ ہے، اور ان شاء اللہ یہ آواز مزید مضبوط ہو گی۔show more

Mehr Abdul Sattar
11,247 次观看 • 3 个月前
آج DGISPR نے میری ٹویٹ دکھا کر یہ ثابت... کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ سکیورٹی تھریڈ ہے میری جو ٹویٹ سکرین پر دکھائی گئی اس میں عمران خان کو عہد کا بہادر انسان کہا گیا ہے اور اُس پر ظلم کرنے والے کو عہد کا یزید ! اس میں سکیورٹی تھریڈ کیا تھا ؟ میں آج پھر وہی بات دہراتا ہوں " لکھ مورخ پاکستان کی چھہتر سالہ تاریخ میں عمران خان جیسا دلیر لیڈر کسی ماں نے پیدا نہیں کیا اور آئین شکن قابض جو ملک اور قوم کے محسن کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں وہ عہد کے یزید ہیںshow more

AliZai Vlogs
87,740 次观看 • 8 个月前
یہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ جی عادل راجہ... کے ذرائع کتنے سچے ہیں اور باوثوق ہیں صرف جھوٹ کا پلندہ ہے یہ شخص بھائی سب سے پہلے یہ تو بتائیے کہ کونسی اعلی قیادت کل سے ہسپتال عیادت کے لیے آئی یا فیملی کے پاس آئی ہو ؟ نام ضرور بتانا بھاگنا نہیں اب دوسرا یہ تھا وہ شاہانہ بند نما کمرہ جس میں صنم کو وارڈ میں علاج کے بعد شفٹ کیا گیا کبھی اس کی لائٹ بند تو کبھی پنکھا بند اور یہ ہے شاہانہ انداز میں ان کی فیملی کی ان سے پر سکون ملاقات ماں کیسے چیخ رہی ہے کسے چلارہی ہے کیوں کہ اس کی بیٹی کے دائیں ہاتھ سے شاہانہ انداز میں بہت خون بہہ رہا تھا اس واقعہ کے بعد ایم ایس صاحبہ اوپر آئی صنم کے ہاتھ پر مرہم کی اور جب باہر نکلی تو صنم کی والدہ نے درخواست کی کہ اس کو اپ وارڈ میں ہی شفٹ کردے کم از کم ادھر گرمی تو نہیں ہے لیکن انہوں نے صاف انکار کردیا اور کہا یہ اپ کا لیگل مسئلہ ہے ہم اس میں نہیں پڑے گے تم جیسے لوگ چند ویوز اور ڈالروں کے عوض اگلے کی ساری تکالیف اور قربانیوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں کچھ شرم کرو اور شاباش اس غیرت مند قیادت کا نام بتانا جو کل اس شاہانہ جگہ پر آیا ہو ؟ لازمیshow more

Saad dogar
102,646 次观看 • 3 个月前
ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ھادی علی چٹھہ کیخلاف... پیلکا قانون کے تحت جج مجوکہ کہ عدالت میں جاری ٹرائل کے دوران سرکار کیطرف سے ملزمان کا مقرر کردہ وکیل شکیل جٹ کو اچانک تبدیل کر دیا گیا، جٹ صاحب نے ایک دن پہلے عدالت میں انکشاف کیا تھا کہ ان پر سرکاری گواہان سے مخصوص سوالات کرنے کے لئیے حکومتی اداروں کیطرف سے دباؤ ہے۔ اسکے بعد ایڈوکیٹ شکیل جٹ آج جج مجوکہ کی عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور عدالت نے اعلان کیا کہ وکیل موصوف نے سرکار کیطرف سے وکیل مقرر کرنے والی کمیٹی کو کیس سے دستبردار ہونے کی درخواست دی ہے، اس پر ایڈوکیٹ ھادی نے کہا کہ ایسا کرنے کی وجوہات کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اور سرکار کے مقرر کردہ وکیل نے کیس سے دستبردار ہونے سے پہلے انہیں مطلع نہیں کیا اور وکیل پر دباؤ عدالتی معاملات میں ریاستی اداروں کی مداخلت کا ثبوت ہے۔ ان وکیل پر ہماری طرف سے کوئی بد اعتمادی کا اظہار نہیں کیا تھا۔ سرکار کی طرف سے مقرر کردہ نئے وکیل سے مشاورت کے لئیے جج مجوکہ نے پندرہ منٹ کا وقت دیا جس پر ایڈوکیٹ ھادی نے دو گھنٹے مانگے جو دے دئیے گئے۔show more

Matiullah Jan
43,204 次观看 • 8 个月前
انصاف کی اپیل 2 سال پہلے دلمی گوجرخان میں... 7 سالہ بچی عائشہ نور کو زیادتی کے بعد قتل کر کے کنوئیں میں پھینک دیا گیا تھا، لواحقین کو اب تک انصاف نہیں مل سکا۔ اب قاتل کے رشتہ دار مدعی اور گواہوں کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور دباو ڈالوا رہے ہے ہیں کہ 70 لاکھ روپے لے کر صلح نامہ کریں۔ مقتولہ کے والد نے روتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتور قاتل کو سزا نہیں مل رہی، ہم انصاف کی تلاش میں خوار ہوگئے ہیں۔ Hina Parvez Buttshow more

Muhammad Zeeshan Awan
16,109 次观看 • 1 个月前
🚨یہ حرامی بارڈر پر نہیں عوام کو مارنے کے... لئے رکھے ہیں 🚨 DGISPR نے یہ ویڈیو لگائی ہے : بلکل حلال ہو تو بہت مشکل ہوتی ہے - مگر ان حرامیوں کے لئے کیا مشکل ہے جہاں چھ چھ نوکر ایک معمولی سے آفیسر کی خدمت کے لئے ہوں 🤬 آپ بس اس بات کا اندازہ کریں کہ یہ ایک نچلے رینک کا آفیسر ہے اور اس کی خدمت کے لئے تین لوگ ہے ایک سول نوکر ایک فوجی ڈرائیور ایک فوجی سہولتکار یہ تین تو دیکھائی دے رہے ہیں اس کے گھر کی صفائی، کھانے اور کپڑے دھونے کے لئے بھی تین اور نوکر ہوں گے اور وہ بھی آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے 🤬show more

Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
130,196 次观看 • 1 年前
میں ایک صحافی ہونے کے ناطے چند گزارشات رکھنا... چاہتی ہوں۔ آپ سب اس تحریر کو پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیں میری تمام ویڈیوز اور تصاویر میں میں نے ہمیشہ حجاب اور شلوار قمیض پہنی ہے، کبھی بھی غیر مہذب لباس استعمال نہیں کیا۔ پھر بھی کچھ لوگوں کو مجھ سے اعتراض ہے تو میں ان سے سوال کرتی ہوں: کیا یہی لباس آپ کی بہن یا بیٹی نہیں پہنتی؟ اگر وہ بھی شلوار قمیض ہی پہنتی ہیں تو پھر میرا قصور کیا ہے؟ یہ حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ بڑے نیک اور مولوی بننے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن حقیقت ان کے رویے اور کمنٹس میں نظر آ جاتی ہے۔ میں صرف اتنا کہتی ہوں کہ دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے خود کو بھی دیکھ لینا چاہیے۔ جہاں تک یہ بات ہے کہ میں فیک ہوں یا ریئل، تو ان شاءاللہ میں اپنا ثبوت ضرور دوں گی کہ میں ایک لڑکی ہوں۔ لیکن جنہوں نے مجھے فیک کہا، اگر میں نے اپنی سچائی ثابت کر دی تو کیا ان پر بھی کوئی جرمانہ ہوگا؟ یہ سوال باقی سب کے لیے چھوڑتی ہوں۔ تحریر: نادیہ ملک، صحافیshow more

Nadia Malik
67,265 次观看 • 9 个月前
مختصر تعارف کے ساتھ ایک بہتر اور پروفیشنل انداز... میں: جو لوگ آج بھی اپنی بیٹیوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھ کر انہیں آگے بڑھنے کے مواقع نہیں دیتے، وہ دراصل وقت کے ساتھ چلنے سے انکار کر رہے ہیں۔ یہ میری بانجی اور میری بیٹی ہیں۔ دونوں نے محنت سے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا، مستقل ویڈیوز بنائیں، لائیو سیشن کیے اور اپنی پہچان خود بنائی۔ آج الحمدللہ ان کی محنت رنگ لا رہی ہے۔ انہیں مختلف برانڈز اور کاروباری اداروں کی جانب سے آفرز موصول ہوتی رہتی ہیں۔ اب دبئی سے ایک بزنس کی افتتاحی تقریب کے لیے باقاعدہ دعوت ملی ہے۔ ویزا اور دیگر سفری انتظامات مکمل ہو چکے ہیں، اور ان شاء اللہ ایک دو دن میں دونوں ایک ہفتے کے لیے دبئی روانہ ہوں گی۔ یہ سفر صرف ایک تقریب میں شرکت کے لیے ہے، جس کے عوض انہیں ایک ہفتے کا معاوضہ 20 لاکھ روپے دیا جائے گا۔ بیٹیوں کو قید نہیں، تعلیم، اعتماد اور مواقع دیجیے۔ جب وہ آگے بڑھتی ہیں تو صرف اپنا نہیں، پورے خاندان کا نام روشن کرتی ہیں۔ ❤️show more

Nadia Malik🍁
44,996 次观看 • 20 天前
شبر زیدی صاحب! اگر آپ کے منطقی پیمانے کو... ہی ترازو مانا جائے، تو پھر میرا اور آپ کا بھی نہ کھانا ملتا ہے، نہ گانا ملتا ہے اور نہ ہی زبان ملتی ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم دونوں کے درمیان 'آئین' کے ایک قانونی رشتے کے علاوہ کوئی چیز سانجھی نہیں ہے۔ آپ کو احمد آباد کی زبان اور کھانا مبارک ہو، لیکن اس حقیقت سے نظریں نہ چرائیں کہ اس سرزمین کا ایک بڑا حصہ یعنی خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی بیلٹ، تاریخی، جغرافیائی، لسانی اور خون کے رشتے سے افغانستان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ ڈیورنڈ لائن ایک سیاسی لکیر ہو سکتی ہے، لیکن وہ ہزاروں سال کی تاریخ، ثقافت اور اس 'پشتون ولی' کو ختم نہیں کر سکتی جو ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتی ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ آپ کی زبان اور کپڑا نہیں ملتا؟ تو صاحب، ہماری زبان بھی ایک ہے، ہمارا لباس (پشتون لباس) بھی ایک ہے اور ہماری غیرت کے کوڈز بھی ایک ہیں۔ اگر آپ کو اپنی جڑیں گجرات میں نظر آتی ہیں، تو ہمیں اپنی جڑیں قندھار، جلال آباد اور کابل میں نظر آتی ہیں۔ آپ اپنے احمد آباد کے قصے سنائیں، لیکن ہمیں ہمارے بھائیوں سے دور کرنے کی کوشش نہ کریں۔ SyedShabbarZaidishow more

Hashim Khan
16,858 次观看 • 4 个月前