
Amjad Hafeez
@AmjadHafeez19 • 16,811 subscribers
MPhil ESD @Cambridge_Uni ! UET !Head Chief Minister's @SMUReforms ! @StateIVLP| کسان ماں اور فوجی باپ کا بیٹا
Shorts
Videos

تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں رہی اب بچے مستقبل تخلیق کرنا سیکھ رہے ہیں۔ عارف والا میں نواز شریف سکول آف ایمننس کا افتتاح اس بات کی علامت ہے کہ سرکاری سکول بھی جدید تعلیم، روبوٹکس لیبز، کمپیوٹر لیبز اور عالمی معیار کی سہولیات کے ساتھ نئی پہچان بنا رہے ہیں۔ جب بچے صرف پڑھنے کے بجائے ایجاد کرنا سیکھیں، تبھی حقیقی تعلیمی انقلاب آتا ہے۔سرکاری سکول کا مطلب اب صرف کلاس روم نہیں مستقبل کی تعمیر ہے۔
Amjad Hafeez387,833 просмотров • 1 месяц назад

دیہاتی مائیں ایک گائے یا بھینس ضرور پالتی تھیں جس سے پورا گھر چلتا اور گاوں کے مالی طور پر کمزور خاندان کے بچے بھی malnutrition اور stunting کا شکار نہیں تھے۔ اسی چیز کو revive کرنے کیلئے وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے جنوبی پنجاب کی دیہی ماوں کیلئے مفت گائے, بھینس اور دوسرے جانور دینے کا آغاز کیا ۔۔ اب تک 5 ہزار سے زائد خواتین میں یہ livestock assets تقسیم ہو چکے ۔ یہ Initiative غربت اور اس سے جڑے مختلف معاشی اور معاشرتی مسائل کو حل کرنے کی multipronged Policy کا حصہ ہے۔
Amjad Hafeez319,905 просмотров • 2 месяцев назад

تعلیم کا سفر اب مزید آسان وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif ای بائیکس پروگرام کے تحت طلبہ و طالبات کو جدید، ماحول دوست اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ وہ بغیر کسی سفری پریشانی کے اپنی تعلیم پر بھرپور توجہ دے سکیں۔ یہ صرف ایک بائیک نہیں، بلکہ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔
Amjad Hafeez196,115 просмотров • 1 месяц назад

دنیا کا بہترین ماڈل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پنجاب میں خواب کو حقیقت بنائیگا۔ جب سوچ بدلتی ہے تو تقدیر بھی بدل جاتی ہے، جو خواب کبھی صرف مہنگے اسکولوں سے وابستہ سمجھے جاتے تھے، آج وہی خواب جدید سرکاری اسکولوں میں بھی حقیقت بن رہے ہیں۔ AI Coding، Robotics، Smart Classrooms، Digital Labs اور جدید تعلیم کے ساتھ اب منزل صرف خواب نہیں، ایک حقیقت بنتی جا رہی ہے۔ اگر سرکاری اسکول واقعی عالمی معیار کی تعلیم دیں، تو کیا پھر بھی مہنگے پرائیویٹ اسکول ہی پہلی ترجیح ہوں گے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔
Amjad Hafeez140,112 просмотров • 1 месяц назад

کبھی جیب میں بس کا کرایہ نہیں ہوتا تھا، کبھی گھنٹوں بس کا انتظار اور نتیجہ؟ کالج یا یونیورسٹی روز لیٹ پہنچنا۔ اب خوابوں کی رفتار نہیں رکے گی وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے ای بائیک پروگرام کے تحت طلبہ کو سبسڈی پر ای بائیکس دی جا رہی ہیں، تاکہ وہ وقت پر اپنی کلاسز پہنچیں، سفر کے اخراجات میں بچت کریں اور پوری توجہ اپنی تعلیم پر دیں۔ اب منزل بھی اپنی، رفتار بھی اپنی کیونکہ تعلیم کا راستہ آسان ہونا چاہیے، مشکل نہیں۔
Amjad Hafeez153,265 просмотров • 1 месяц назад
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دھواں کم سفر آسان اور پنجاب زیادہ سرسبز وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی طرف سے ای وی گرین بسیں اب پنجاب کے مختلف اضلاع میں شہریوں کو جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کر رہی ہیں۔ یہ منصوبہ نہ صرف عوام کے سفر کو آسان بنا رہا ہے بلکہ فضائی آلودگی میں کمی لا کر صاف اور صحت مند ماحول کی جانب بھی اہم پیش رفت ہے۔ جدید ٹرانسپورٹ، صاف ماحول اور عوامی سہولت یہی ہے نئے پنجاب کی پہچان۔
Amjad Hafeez150,734 просмотров • 1 месяц назад

کل تک جو ماں دوسروں کے در پر دستک دیتی تھی، آج اپنی محنت سے اپنے بچوں کا مستقبل سنوار رہی ہے۔ وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif لائیو اسٹاک پروگرام صرف جانور دینے کا منصوبہ نہیں، بلکہ دیہی بیوہ اور مستحق خواتین کو باعزت روزگار، خودمختاری اور امید دینے کی ایک کوشش ہے۔ جب مدد خیرات نہیں، روزگار بن جائے تو تقدیر بدل جاتی ہے۔
Amjad Hafeez136,088 просмотров • 1 месяц назад

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے ویژن کے تحت سرکاری اسکولوں میں تعلیم کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ اے آئی، کوڈنگ، ڈیجیٹل لیبز، بایو لیبز، جدید کمپیوٹر لیبز، اسمارٹ کلاس رومز اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ساتھ بچوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔
Amjad Hafeez104,515 просмотров • 1 месяц назад

جو لوگ کہتے ہیں صرف ایک بس ہی تو ہےایک دن رش میں کھڑے ہو کر سفر کر کے دیکھیں۔ خواتین کے لیے الگ میٹرو بس کوئی لگژری نہیں، بلکہ ضرورت ہے۔ کیونکہ محفوظ سفر ہر عورت کا حق ہے، احسان نہیں۔ وہ نوکری سے نہیں راستے سے تھک کر گھر لوٹتی تھی۔خواتین کے لیے الگ میٹرو بس، ہزاروں ماؤں کی دعا اور لاکھوں بیٹیوں کے سکون کا نام ہے
Amjad Hafeez112,602 просмотров • 1 месяц назад

محفوظ سفر، بااعتماد مستقبل وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے وژن کے تحت ورکنگ ویمن اور طالبات کے لیے علیحدہ نئی میٹرو بسوں کا آغاز، تاکہ ہر خاتون باوقار، محفوظ اور پُرسکون انداز میں اپنی منزل تک پہنچ سکے۔ جب سفر محفوظ ہو، تو خوابوں کی منزل بھی قریب ہو جاتی ہے۔
Amjad Hafeez102,573 просмотров • 1 месяц назад

ڈگری تو ہاتھ میں ہے مگر عالمی معیار کا سرٹیفکیٹ یا تجربے کا ثبوت نہیں؟ آج بہت سے نوجوان صرف اسی کمی کی وجہ سے اچھی ملازمتوں اور بین الاقوامی مواقع سے محروم رہ جاتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif گلوبل آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام نوجوانوں کو عالمی معیار کے آئی ٹی سرٹیفکیٹس حاصل کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے، تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے ثابت کر سکیں اور بہتر روزگار، فری لانسنگ اور روشن مستقبل کی جانب اعتماد سے قدم بڑھا سکیں۔اب صرف ڈگری نہیں، بلکہ ایسی مہارت اور سرٹیفیکیشن بھی جو کامیابی کی نئی راہیں کھول دے۔
Amjad Hafeez124,945 просмотров • 1 месяц назад

تعلیم میں سرمایہ کاری ہی مضبوط مستقبل کی ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی قیادت میں تعلیمی اصلاحات کا سفر جاری ہے، تاکہ سرکاری اسکولوں کے بچوں کو بہتر سہولیات، جدید تعلیم اور ترقی کے یکساں مواقع میسر آ سکیں۔ مضبوط تعلیمی نظام ہی مضبوط پنجاب اور روشن مستقبل کی بنیاد بنتا ہے۔ آج کی تعلیم، کل کا مضبوط پنجاب
Amjad Hafeez103,565 просмотров • 1 месяц назад

🔴 جنوبی پنجاب کے ہونہار طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن مظفرگڑھ میں قائم نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس جنوبی پنجاب کے باصلاحیت طلبہ کو جدید، معیاری اور ٹیکنالوجی سے آراستہ تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایک اہم تعلیمی منصوبہ ہے۔ جدید آئی ٹی لیبز، سائنسی سہولیات، اعلیٰ معیار کے تدریسی وسائل اور بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ یہ ادارہ طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
Amjad Hafeez102,656 просмотров • 1 месяц назад

غریب کی جیب خالی ہو سکتی ہے، مگر اب اس کے بچوں کی زندگی سستی نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت دل کے امراض میں مبتلا بچوں کو مفت اور بروقت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ کوئی بھی بچہ صرف مالی مشکلات کی وجہ سے زندگی کی جنگ نہ ہارے۔ ہر بچے کی دھڑکن قیمتی ہے، اور ہر زندگی ہماری ترجیح۔
Amjad Hafeez104,025 просмотров • 1 месяц назад