
Amjad Hafeez
@AmjadHafeez19 • 14,579 subscribers
MPhil ESD @Cambridge_Uni ! UET ! @StateIVLP| کسان ماں اور فوجی باپ کا بیٹا
Shorts
Videos

1. پاکستان کی پہلی بائیکرز لین بہترین چل رہی۔ 2. جہاں سے پینٹ اتراوہاں دوبارہ شروع ہو گیا۔ کیونکہ maintenance وارنٹی ہے۔ 3. کوئ پیمنٹ نہیں ہوئ 4. روزانہ 95000 بائیکرز گزرتے 5. روزانہ موٹر سائیکل سے ہونے والے حادثات ختم 6. یہ initiative مزید جگہوں پر implement ہو گا ۔
Amjad Hafeez98,627 просмотров • 1 год назад

لاہور نے پاکستان کی سب سے جدید سڑک، روٹ 47 کی تعمیر مکمل کر لی ہے، جو کلمہ چوک سے 4.5 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے اور شہر کی بڑی شریانوں جیسے فیروز پور روڈ، گلبرگ بلویڈ، اور والٹن روڈ کو جوڑتی ہے۔ پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) کے اس 9 ارب روپے کے منصوبے میں 1 میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنے کیلئے فٹ پاتھ پر سولر پینل لگائے جا رہے ہیں ۔ روٹ 47 میں پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کے لیے الگ الگ لین، ایک فلائی اوور، اور سیلاب سے بچاؤ کے اقدامات بھی شامل ہیں۔ یہ سڑک لاہور کی جانب سے والٹن ایئرپورٹ کے علاقے کو ایک جدید کاروباری مرکز میں دوبارہ تیار کرنے کا حصہ ہے۔
Amjad Hafeez44,332 просмотров • 1 год назад

Underground Water recharge wells start in Lahore by Maryam Nawaz Sharif
Amjad Hafeez15,931 просмотров • 6 месяцев назад

ڈپٹی کمشنر گجرات۔۔۔۔ خود لیڈ کرتے ہوئے اپنے لوگوں کو کھانا اور پانی پہنچا رہی ہیں ۔
Amjad Hafeez14,256 просмотров • 9 месяцев назад

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول عاشق والا مظفر گڑھ ۔۔ اس سکول میں 3500 دوسرے سکولوں کی طرح بچوں کو مفت دودھ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ بچوں کی انرولمنٹ بھی بڑھی ہے ۔ معیار تعلیم بھی اور سہولتیں بھی ۔۔ یہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا خواب جو وہ ہر سرکاری سکول بارے رکھتی ہیں۔
Amjad Hafeez16,507 просмотров • 1 год назад

یہ فیصل آباد کے ایک گاؤں کا Outsourced مریم نواز ہیلتھ کلینک ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے initiative کے تحت پنجاب کا ہر BHU , RHC اور dispensary اس حالت میں ہو گی۔ 1217 کی تعداد ہو چکی ہے ۔ اگلا فیز جاری ہے ۔ ڈاکٹر ، دوائ موجود ہے ۔ ambience آپ خود دیکھ لیں ۔
Amjad Hafeez15,857 просмотров • 1 год назад

ایک لاکھ ایسے کم آمدن والے گھرانوں کو مفت سولر سسٹم لگا کر دیئے جا رہے ہیں ۔ یہ وہ گھرانے ہیں جن کی بجلی کی ماہانہ کھپت 200 یونٹس سے کم ہے۔ وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے اس پروگرام کے تحت اب چار ڈویژن میں یہ installation شروع ہو چکی ہے ۔ ان گھرانوں کو مکمل میرٹ اور شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے balloting کے ذریعے سلیکٹ کیا گیا اور پھر ایک بار ٹیموں نے گھر گھر جا کر ویریفائ کیا ۔
Amjad Hafeez11,779 просмотров • 10 месяцев назад

پنجاب پولیس ۔۔۔۔ اپنے مشکل ترین duty hours کے ساتھ ساتھ اپنے لوگوں کو ریسکیو اور ریلیف پہنچاتے ہوئے ۔۔۔۔
Amjad Hafeez10,079 просмотров • 9 месяцев назад

Chief Minister Maryam Nawaz Sharif means citizen centric governance. Feedback is must & course correction as per input. ذرا بینیفشری بیٹی کے باپ کے الفاظ سنیں۔ اسی لئے یہ ہونہار سکالرشپ ہے۔ جہاں بچوں کی اعلی تعلیم بوجھ نہ لگے۔تیسری بیٹی کو ہائر ایجوکیشن ۔ ایسے ہی جذبات ہیں
Amjad Hafeez12,103 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки