Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے تو امت مسلمہ کے لیڈر کو بھی لتاڑ دیا۔۔

215,592 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Saeed Khattak's profile picture
Saeed Khattak2 years ago

پہلی بات یہ کہ آپ صرف عمران خان کو یغور مسلمانوں کے بارے نہ بولنے پر تنقید کر رہے ہیں۔ کیا کوئی دوسرا پاکستانی وزیراعظم بھی یغور مسلمانوں کے بارے میں بول چکا ہے ؟ دوسری بات یغور مسلمانوں کے بارے میں پاکستان کی پالیسی کیا ہے؟ ذرا یہ تو بتائیں عین نوازش ہوگی۔

Ali Shiraz's profile picture
Ali Shiraz2 years ago

اس کو لتاڑنا نہیں تعمیر تنقید کہتے ہیں، اس سے پہلے یوغور مسلمانوں کا معاملہ دہائیوں سے چل رہا ہے مگر ڈاکٹر صاحب نے کسی سربراہ مملکت پر تنقید نہیں کی صرف خان پر ڈاکٹر صاحب بولے اس کا مطلب وہ خان کو سنتے ہیں اور یہ تنقید جو کی گئی ہے یہ مہذب معاشرے میں اپنائیت کی علامت کہلاتی ہے۔

Muhammad Ahmed's profile picture
Muhammad Ahmed2 years ago

مجھے معلوم تھا یہ سیاسی گٹر گدھ ڈاکٹر زاکر نائک کا دورہ پاکستان اپنی گٹر سیاست کے نظر کردیں گے یہ سیاسی گٹر سے نکلے کیڑے اس میں بھی خان کو بیچ میں لے آۓ

Mehmood Hassan's profile picture
Mehmood Hassan2 years ago

زہر نکال کے کیا ملے گا تمہیں؟ اگلا جیل میں ہو کر تمہاری جلا 🔥 رہا ہے 🤣

Romee Yousafzai's profile picture
Romee Yousafzai2 years ago

Hamare wale puppets jo hain. Unki rozi roti luxuries israel and UK se jura hua hai.

Nyr's profile picture
Nyr2 years ago

یے پتا تو حافظ صاحب کو بھی نہیں

Prince Faisal's profile picture
Prince Faisal2 years ago

اس بے غیرت مولوی کو صرف عمران خان کی تقریر ملی تمہارے جو باقی ب****** ہیں وہ ان کو ان کے تم نے کیوں نہیں ٹیگ کیے ویڈیوز شرم انی چاہیے تم اسی منافقت کی وجہ سے بھوک سے مر رہے ہو بے شرم ہو ڈالر کمانے کے لیے تم کیا کیا کرتے ہو اللہ

ans 🌚's profile picture
ans 🌚2 years ago

He’s exposing everyone’s hypocrisy. Thats great.

Umar Khalid's profile picture
Umar Khalid2 years ago

@drzakiranaik wrong number

Related Videos