
Ammar Khan Yasir
@ammarkhanyasir • 136,905 subscribers
Founder Focus Media
Shorts
Videos

ڈی سی وہاڑی وقاص گوریایہ تو غصہ کر گئے ہیں ، اس لیے پاکستان کے عوام کو انکی اوقات دکھانے کیلیے آج دس سے زائد گاڑیوں کے اسکواڈ میں اپنی سلطنت کا چکر لگانے نکلے ہیں۔ یقینا انکا ڈیزل بھی گورایہ صاحب کے والد محترم کی جائیداد سے نہیں بلکہ میرے اور آپکے ٹیکس کے پیسوں سے ڈالا گیا ہو گا، حکومت سے گزارش ہے کہ پیٹرول سو روپے مزید مہنگا کردے تاکہ گورایہ جیسے بابو دس کے بجائے بیس ڈالوں کے پروٹوکول میں نکل سکیں۔ یہ بیوروکریسی اصل ناسور ہے جو قوم کی جڑوں میں بیٹھ گئی ہے۔
Ammar Khan Yasir85,561 次观看 • 7 个月前

آج حماس کے جانبازوں نے ہمیں موقع فراہم کیا ہے آزادی کا حریت کا، اگر سارا عالم اسلام اکٹھا ہو کر انکا ساتھ دے اور دفاعی پالیسی بنائے تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ امریکہ ،برطانیہ اور تمام طاقتیں ہمارا کچھ نہیں کر سکتی ۔ خدائی امریکہ کے پاس ہرگز نہیں ہے خدائی اللہ کے پاس ہے۔ ہم پیٹ پہ پتھر باندھیں گے۔ بموں کا سامنا کریں گے، گولیاں برداشت کریں گے۔ مسلمان ممالک کیلیے اقصیٰ کو آزاد کروانے کیلیے تاریخ میں اس سے بہتر وقت نہیں ہو سکتا جب ہم ہمت اور حوصلے سے کام لیکر درست فیصلہ کریں، اگر آج درست فیصلہ نہ کیا تو صدیوں تک اسکا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ مفتی تقی عثمانی صاحب نے قومی کانفرنس کنونشن سنٹر اسلام آباد میں امت مسلمہ کو جہاد کیلیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔
Ammar Khan Yasir273,206 次观看 • 2 年前

مزاحمت کا استعارہ شیخ یحییٰ رحمہ اللہ اور ان کے دو ساتھی صرف دو منٹ کے کلپ میں شیخ یحییٰ رحمہ اللہ اور ان کے دو شہ,,ید شیر جوانوں پر مکمل ڈاکومنٹری بنائی گئی کیسے انہوں نے ان ٹینکوں اور د،ر،ندوں کے سامنے مزاحمت کی اور میدانِ کارزار میں مزحمت کرتے کرتے رب کے حضور پیش ہو گئے
Ammar Khan Yasir161,404 次观看 • 2 年前