
Senator Aon Abbas Buppi
@AonAbbasPTI • 282,406 subscribers
PTI Senator | Regional President PTI South Punjab |Former Special Assistant to Prime Minister on E-Commerce |Former Managing Director Pakistan Bait-ul-Mal
Shorts
Videos

عدالت کی اجازت کے بعد اعجاز چوہدری صاحب کا ہسپتال میں چیک اپ اور ٹیسٹ ہوئے۔ ڈاکٹرز کے مطابق انکے گردوں کی سٹیج تھری آچکی ہے اور علاج جیل میں ممکن نہیں ہے۔ مطالبہ ہے کہ صحت کی بنیادی سہولیات دیے جانے کے ساتھ ساتھ فری اینڈ فیئر ٹرائل کا حق دیا جائے۔ اہلیہ سینیٹر اعجاز چوہدری
Senator Aon Abbas Buppi98,902 次观看 • 2 个月前

سکول ہفتے میں 3 دن اور دکانیں رات 8 بجے بند کر کے جو پٹرول کی بچت کی جا رہی ہے، وہی ایندھن حکمرانوں کے شاہانہ پروٹوکول میں جلایا جا رہا ہے۔ یہ ذرا وزیراعظم آزاد کشمیر کا محض ایک شادی میں شرکت کیلئے 20 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل پروٹوکول ملاحظہ فرمائیں۔ کوئی ہے جو انہیں شرم دلائے؟
Senator Aon Abbas Buppi29,472 次观看 • 29 天前

زیر نظر ویڈیو میں اپنا ہی ایک بچہ احتجاج کرتا پکڑا گیا۔ تو محافظوں نے اتنا زدوکوب کیا کہ ڈنڈا ٹوٹ گیا لیکن انکو صبر نہ آیا۔ یہ ڈنڈا بردار پولیس والے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار شاید خود بھی صاحب اولاد ہوں گے؟؟؟ نہ کوئی آئین نہ قانون اور نہ ہی انسانیت کا ذرا بھی احساس۔ انتہائی شرمناک اور تشویشناک صورتحال ہے۔ ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے مگر یہاں کلیجہ چبایا جا رہا ہے جو بہت افسوسناک ہے یہی بچے پاکستان کا مستقبل ہیں انکے مؤقف کو سننے اور حق دینے کی بجائے بری طرح روندا جا رہا ہے۔
Senator Aon Abbas Buppi247,897 次观看 • 1 年前

آج صبح آٹھ بجے، ملتان میں صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب، عون عباس بپی کے گھر پر پولیس اور نامعلوم افراد نے دھاوا بولا، عون عباس صاحب پر تشدد کرنے اور گھر کی اشیاء توڑ پھوڑ کرنے کے بعد، انہیں اغوا کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ کئی دنوں سے جنوبی پنجاب کے ہر ضلع میں سینیٹر عون عباس بپی مہنگائی کے خلاف آگاہی مہم خود چلا رہے تھے۔ اور جرم صرف خان سے وفاداری ہے
Senator Aon Abbas Buppi95,849 次观看 • 1 年前

حکومتی نالائقی، ناقص پلاننگ اور مجرمانہ غفلت کا نتیجہ - 17 دن گزرنے کے باوجود جلالپور پیروالا کی مشرقی سائیڈ اب بھی کئی فٹ پانی میں ڈوبی ہے۔ ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ، مویشی ڈوب گئے، موٹروے کئی جگہ سے متاثر، گھروں کی دیواریں گر رہی ہیں، تعفن اور مچھر وبا پھیلانے کو تیار ہیں۔
Senator Aon Abbas Buppi56,925 次观看 • 8 个月前

31 سال کی سزائیں فروری کے پہلے چار دنوں میں قیدی نمبر 804 کو سنادی گئیں۔ابھی بھی دل بھرا نہیں۔اس وقت بھی بشریٰ آپا بنی گالہ میں ہاؤس اریسٹ ہے۔ ہم نے ریکوئیسٹ کی ہے کہ بشری آپا کو اڈیالہ جیل بھیج دیں ہمیں ہاؤس اریسٹ نہیں ہونا۔ اور آج یہ پوری قوم کو پتہ ہونا چاہیے کہ بشریٰ آپا کی طبیعت ناساز ہے اور ان کو کھانے میں زہر دیا جا رہا ہے۔
Senator Aon Abbas Buppi127,797 次观看 • 2 年前

بی بی سی ڈاکومنٹری میں انکشاف ہوا کہ تونسہ شریف کے THQ ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجز لگنے سے ہزاروں بچوں میں HIV پھیل گیا، جبکہ والدین میں بیماری موجود نہیں تھی۔ مطالبہ ہے کہ جنوبی پنجاب کے تمام THQ ہسپتالوں کے پیڈیاٹرک وارڈز میں PCR لیبز قائم کر کے فوری اسکریننگ کی جائے۔ اگر تونسہ میں یہ مسئلہ تھا تو دیگر اضلاع بھی خطرے میں ہیں۔ وزیرِ صحت و سیکرٹری صحت کو معطل کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی اور صوبہ بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی جائے۔ ڈیڑھ سال بعد بھی نئے کیسز سامنے آنا انتہائی تشویشناک ہے۔
Senator Aon Abbas Buppi14,646 次观看 • 1 个月前

آج عون عباس بپی آپکے پاس نہیں آیا، عمران خان آیا ہے۔ اس سامان سے فرق نہیں پڑتا، کئی لوگ آئینگے اور دے کر چلے جائیں گے۔ 2022 میں جب سیلاب آیا تو میں عمران خان صاحب کے ساتھ مظفرگڑھ، ڈی جی خان اور تونسہ گیا۔ جدھر اترتے تھے کہتے تھے کہ میں سامان نہیں تقسیم کرونگا، میں نے پوچھا کیوں؟ کہتے اس طرح انکی عزت نفس مجروح ہوگی۔ میں نے بھی آج آتے کہا کہ میں سامان نہیں دونگا، سامان ہر کسی کی نشست پر رکھ دو کیونکہ میرے لیڈر عمران خان کا حکم ہے۔
Senator Aon Abbas Buppi42,884 次观看 • 9 个月前

میں اس وقت تحصیل جلال پور، ضلع ملتان میں موجود ہوں۔ یہاں کے سینکڑوں خاندان کئی دنوں سے پانی میں پھنسے ہیں۔ کشتیاں موجود ہیں مگر چلائی نہیں جا رہیں۔ یہ وقت فوٹو شوٹ اور ٹک ٹاک کا نہیں، کشتیوں کو فوراً حرکت میں لایا جائے۔ خیمے اور کھانے کا فوری بندوبست کیا جائے تاکہ جب یہ لوگ نکلیں تو عزت کے ساتھ پناہ پا سکیں۔ مخیر حضرات آگے آئیں، حکومت فوری ایکشن لے۔
Senator Aon Abbas Buppi33,711 次观看 • 9 个月前

چھ گھنٹے سے دھرنا جاری ہے، رات کے آٹھ بج چکے ہیں اور سردی سخت ہے، لیکن عوام کا حوصلہ بلند ہے۔ پیچھے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے گئے، ٹائر پنکچر ہوئے، چابیاں اٹھا لی گئیں اور ڈرائیور گرفتار کیے گئے، مگر اس سب سے فرق نہیں پڑا۔ جب تک بہنیں بیٹھی ہیں، دھرنا جاری رہے گا۔
Senator Aon Abbas Buppi22,076 次观看 • 6 个月前

میرے پروڈکشن آرڈر منسوخ کر دیں یا اعجاز چوہدری کو سینٹ میں لایا جائے۔ چئیرمین سینیٹ کو کہا کہ اگر اعجاز چوہدری صاحب کو نہیں لایا گیا تو میرا بھی اخلاقی طور پر سینیٹ کی کارروائی میں بیٹھنا نہیں بنتا آپ پرڈوکشن آرڈر واپس لے لیں، میں واپس جیل جا کے اپنے کیس کا سامنا کروں گا، سینیٹر عون عباس بپی
Senator Aon Abbas Buppi34,944 次观看 • 1 年前

علی پور میں صرف 2 دن میں 200 سے زائد اموات، ہزاروں لوگ پانی میں گھرے ہیں۔ کشتیاں صرف وزراء کے دوروں پر چلتی ہیں، باقی وقت بند۔ ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کے پاس کشتیاں ہیں مگر پٹرول نہ ہونے کا بہانہ، عوام سے ہزاروں روپے وصول کیے بغیر کشتی نہیں چلتی۔ یہ ظلم بند کریں، کشتی و امداد فوری پہنچائیں، ورنہ پانی اترنے پر ہزاروں لاشیں ملیں گی۔
Senator Aon Abbas Buppi22,152 次观看 • 9 个月前
没有更多内容可加载