
Arbaz Raza Bhutta
@ArbazRazaBhutta • 26,403 subscribers
Journalist @ExpressNewsPK | Opinion Writer @TFT_
Shorts
Videos

🚨"پاکستان کے اندر لال مرچوں کے حوالے سے ایک تشویش ناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بعض لال مرچوں میں ایسے زہریلے (Toxic) اور کینسر پیدا کرنے والے (Carcinogenic) عناصر پائے گئے ہیں جن کی وجہ سے یورپی ممالک نے ان کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، جو مرچیں یورپ میں فروخت کی اجازت نہیں رکھتیں، ان میں سے بعض پیکٹس پر "Only to be used in Pakistan" درج ہوتا ہے، اور یہی مرچیں پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں فروخت کی جا رہی ہیں۔" سینئر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین Amir Mateen
Arbaz Raza Bhutta101,447 次观看 • 1 个月前

🚨"میں بار بار کہتا ہوں کہ ماضی کے وزرائے اعظم آج کے حالات پر رشک کریں گے۔ سب سے زیادہ تجربہ کار سیاستدان جو بحیثیت وزیراعظم رہے ہیں وہ میاں نواز شریف صاحب ہیں۔ تین دفعہ وزیراعظم رہے، تینوں دفعہ مدت مکمل نہیں ہوئی، تینوں دفعہ الگ الگ طریقوں سے اقتدار سے نکالا گیا، اور تینوں دفعہ اسٹیبلشمنٹ سے نہیں بنی۔ آج شہباز شریف صاحب کی میں سمجھتا ہوں، اللہ کی طرف سے قسمت بھی ہوتی ہے۔ ہمارے ملک میں سویلین بالادستی دور دور تک موجود نہیں، لہذا جو ماڈل ہے اس کے حساب سے شہباز شریف صاحب کا پالا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جیسے جرنیل کے ساتھ پڑا ہے۔ کوئی کھینچا تانی نہیں، کوئی عدم تحفظ نہیں، وزیراعظم بالکل مطمئن نظر آتے ہیں۔" منیب فاروق Muneeb Farooq
Arbaz Raza Bhutta108,796 次观看 • 1 个月前

🚨 کیا آپ کو پتہ ہے کہ خط غربت کا پیمانہ کیا ہے؟ اگر آپ کی ماہانہ آمدنی 8,500 روپے ہے تو آپ خطِ غربت کے نیچے ہیں، لیکن اگر آپ کی آمدنی 10,000 روپے ماہانہ ہے تو آپ خطِ غربت سے اوپر ہیں۔ یعنی اگر آپ شادی شدہ ہیں، آپ کا 1 بچہ بھی ہے، اور آپ کی آمدنی 10,000 روپے مہینہ ہے تو سرکاری حساب کے مطابق آپ غریب نہیں ہیں۔ یہی وہ بنیاد ہے جس پر بتایا گیا کہ 7 کروڑ 28 لاکھ لوگ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ ان کی ماہانہ آمدنی 8,500 روپے سے کم ہے۔ اب ذرا خود حساب لگائیں۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ اس ملک میں 7 کروڑ 28 لاکھ لوگ ایسے ہیں جن کے پاس پورے مہینے کے لیے صرف 8,500 روپے ہیں؟ اب بتاؤ، میں جاؤں تو کہاں جاؤں؟ کس کے آگے روؤں؟ کس کو اپنی حالت سناؤں؟ اور پھر اس کے بعد بیٹھ کر بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگار نصرت جاوید صاحب Nusrat Javeed
Arbaz Raza Bhutta71,586 次观看 • 2 个月前

🚨"میں نے چند دن پہلے ایک ٹویٹ کی تھی کہ عام آدمی سولر پر بجلی خود بنا رہا ہے اور آہستہ آہستہ آف گرڈ ہوتا جا رہا ہے۔ پانی وہ موٹر لگا کر خود نکالتا ہے۔ ہیلتھ اور ایجوکیشن بھی زیادہ تر پرائیویٹ سیکٹر میں چلی گئی ہے۔ چوکیدار بھی اپنا ہے۔ کوئی بھی بنیادی سروسز نہیں ہیں۔ سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں، اور جو موٹرویز ہیں وہاں اشرافیہ کے لیے ٹول بہت زیادہ ہے۔ تو یہ جو ہم 100 ٹریلین کے ٹیکسز اور قرضوں کی بات کرتے ہیں، وہ تو اس سے بھی آگے جا رہا ہے۔ تو عام آدمی کا یہ جائز سوال نہیں ہے کہ یہ سب ہم کس لیے دے رہے ہیں، کیوں دے رہے ہیں، اور کس کو دے رہے ہیں؟" سینئر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین صاحب Amir Mateen Haroon Sharif
Arbaz Raza Bhutta64,989 次观看 • 2 个月前

🚨" کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک بااثر میمن خاندان کے دو امیدوار CSS کے تحریری امتحان میں غیر معمولی طور پر ٹاپر بن کر سامنے آئے۔ تاہم جب وہ فائنل انٹرویو میں پیش ہوئے تو ان کی کارکردگی اور تحریری امتحان کے نتائج میں واضح تضاد نظر آیا، جس پر انٹرویو پینل کو شدید شک ہوا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے تحقیقات کا حکم دیا۔ انکوائری میں یہ الزام سامنے آیا کہ کمیشن کے بعض ملازمین اور سندھ بیوروکریسی کے چند افسران کی مبینہ ملی بھگت سے امتحانی ریکارڈ میں ردوبدل کیا گیا، متعدد جوابی شیٹس تبدیل کی گئیں اور امیدواروں کو غیر قانونی فائدہ پہنچایا گیا۔ بعد ازاں کیس ایف آئی اے کو بھیجا گیا، مقدمات درج ہوئے، گرفتاریاں ہوئیں اور بعض ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی کی گئی۔ تاہم کئی سال تک کیس چلنے کے بعد عدالت نے قرار دیا کہ ایف پی ایس سی اور ایف آئی اے کی تحقیقات میں سنگین خامیاں موجود تھیں۔ انہی نقائص کی بنیاد پر متعلقہ ملازمین اور دونوں امیدواروں کو ریلیف مل گیا اور انہیں ایک طرح سے کلین چٹ حاصل ہو گئی، حالانکہ یہی امیدوار ماضی میں مبینہ طور پر سی ایس ایس امتحان میں بڑے فراڈ کے مرکزی کردار سمجھے جاتے تھے۔" سینئر صحافی زاہد گشکوری Zahid Gishkori
Arbaz Raza Bhutta57,721 次观看 • 2 个月前

🚨غزہ میں کام کرنے والی آسٹریلوی خاتون ڈاکٹروں نے یہ بیانات دیے ہیں👇 "ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہی ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتی ہیں۔ ہمارے 70٪ سے 80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کے ہاں بچے کی ولادت کروائی جو نویں مہینے میں تھی اور اس کا سر نہیں تھا۔" "براہِ کرم، اس ہولناک صورتحال اور دہشت کو روکیں۔"
Arbaz Raza Bhutta64,937 次观看 • 4 个月前

🚨 ایک ایرانی آیت اللّٰہ کا کہنا ہے کہ امام خمینی کے دور میں جب مجھے خیال آتا کہ اگر امام خمینی وفات پا گئے تو کیا ہو گا؟ میری روح کانپ جاتی۔ جس دن وہ فوت ہوئے میں بہت پریشان تھا کہ کیا ہو گا؟ مجھے کئی راتوں تک نیند تک نہیں آئ مگر جب آیت اللّٰہ خامنائی نے ان کی جگہ لی چونکہ ہم انہیں پہلے سے جانتے تھے کچھ معاملات میں مگر یہ خیال نہیں تھا کہ وہ اس طرح اسلامی انقلاب کو لے کر چلیں گے۔ آیت اللہ خامنائی کئی معاملات میں رہبرِ انقلاب خمینی سے کم نہیں تھے بلکہ ہو سکتا ہے کہ ان سے بڑھ کر ہوں۔"
Arbaz Raza Bhutta17,690 次观看 • 4 个月前
没有更多内容可加载