
Azad | آزاد
@AzadAli7786 • 15,982 subscribers
Shorts
Videos

The most beautiful video in the world of the Internet Daughter's expression of love for father ❤️
Azad | آزاد334,735 views • 2 years ago

علی گل پیر کے دادا نے ہندوستان سے آئے مہاجرین کو کو زمین دی جو آج پی آئی بی کالونی کے نام سے جانی جاتی ہے آج اس کے پوتے کو ایک تاریخ سچ بولنے پر کہا جارہا ہے تم کراچی میں غیر مقامی ہو — یہ تعصب پرستی اور احسان فراموشی کی انتہا ہے کیوں کے بچوں کو سکھائی ہی نفرت گئی ہے
Azad | آزاد75,648 views • 6 months ago
1:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دیکھو کس طرح نوجوان اپنے ادیب کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں یہ ہے ہماری سندھ ❤️
Azad | آزاد57,920 views • 1 year ago

سندھیوں پر تنقید کے چکر میں یہ نام نہاد صحافی دراصل خاص گروھ کی اصل شکل ہے جو نہ دلیل سنتے ہیں نہ ہی دلیل ان کے سامنے کوئی معنی رکھتی ہے انکے سامنے پنجاب ہی پاکستان ہے اگر اس سے ہٹ کر کوئی سوچتا ہے وہ غدار، جاہل، غلیظ وغیرہ ہے اس کی شکل/حرکات دیکھیں یہ کہیں سے نارمل لگ رہا ہے؟
Azad | آزاد32,673 views • 9 months ago

ایک بوڑھا شخص اپیل کر رہا ہے میری جان چھڑائی جائے میں اس وقت کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہوں مجھ سے 25 لاکھ روپے مانگ رہے ہیں مجھے ساری رات سخت تشدد کرتے ہیں... سندھ حکومت وزير داخلا سندھ صاحب آپ کو اس بوڑھے شخص کی آواز سنائی دے رہی ہے؟ یہ اور سندھ میں کتنا مزید چلتا رہیگا...؟
Azad | آزاد34,130 views • 1 year ago

کیوں رو رہے ہو؟ غریبوں کا ساتھی تھا 💔 #JusticeForNasrullahGadani
Azad | آزاد23,850 views • 2 years ago


