
Azhar M Khan
@AzharKhan • 19,789 subscribers
Constitutional Supremacy | Public Affairs & Geopolitics Poetry • Music | RTs ≠ Endorsements
Shorts
Videos

تحریک انصاف کے لیڈروں کی پُرزور فرمائش پر 9مئی سانحہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی گئی۔
Azhar M Khan186,897 views • 1 year ago

چھوٹی سی یہ ویڈیو, اس بندے کے گھر کا ماحول, تربیت اور حُسن سلوک کا ایک ٹریلر ہے!
Azhar M Khan96,308 views • 11 months ago

2014 میں جب خان صاحب “لاڈلے” تھے, اُنکے مُلتان کے جلسے میں دھکم پیل اور بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوۓ۔ خانصاحب تقریر کر رہے تھے اور لوگ اُنکے سامنے گر رہے تھے, مگر اُنہوں نے اپنی تقرر تک روکنا پسند نہ کی۔ اور پھر بعد میں سارا الزام انتظامیہ پر ڈال دیا۔
Azhar M Khan122,919 views • 1 year ago
3:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی دُھنائ سے سارک ممالک کے عوام خاص طور پر بہت خوش ہیں 😂
Azhar M Khan65,307 views • 1 year ago

اس مُلک کی بد قسمتی دیکھیں کہ یہاں کیسے کیسے “تُحفے” وزارت عُظمی کے عہدے پر فائیز کئے گئے!
Azhar M Khan36,904 views • 10 months ago

پروفیسر مرندی کا ‘خواتین کی آزادی’ کے معاملے پر پیئرز مورگن کو کرارا جواب۔ دیکھنا لازمی ہے!
Azhar M Khan28,078 views • 11 months ago