
Azhar M Khan
@AzharKhan • 20,096 subscribers
Constitutional Supremacy | Public Affairs & Geopolitics Poetry • Music | RTs ≠ Endorsements
Shorts
Videos

معذرت اپنی کم علمی پر, مگر کوئ بھائ قران اور مُستند احادیث سے مولانا کے “بیان” کے ریفرنس بتا سکتا ہے؟
Azhar M Khan213,535 görüntüleme • 1 yıl önce

تحریک انصاف کے لیڈروں کی پُرزور فرمائش پر 9مئی سانحہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی گئی۔
Azhar M Khan186,915 görüntüleme • 1 yıl önce

چھوٹی سی یہ ویڈیو, اس بندے کے گھر کا ماحول, تربیت اور حُسن سلوک کا ایک ٹریلر ہے!
Azhar M Khan96,308 görüntüleme • 1 yıl önce

2014 میں جب خان صاحب “لاڈلے” تھے, اُنکے مُلتان کے جلسے میں دھکم پیل اور بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوۓ۔ خانصاحب تقریر کر رہے تھے اور لوگ اُنکے سامنے گر رہے تھے, مگر اُنہوں نے اپنی تقرر تک روکنا پسند نہ کی۔ اور پھر بعد میں سارا الزام انتظامیہ پر ڈال دیا۔
Azhar M Khan122,941 görüntüleme • 1 yıl önce
3:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی دُھنائ سے سارک ممالک کے عوام خاص طور پر بہت خوش ہیں 😂
Azhar M Khan65,415 görüntüleme • 1 yıl önce

اس مُلک کی بد قسمتی دیکھیں کہ یہاں کیسے کیسے “تُحفے” وزارت عُظمی کے عہدے پر فائیز کئے گئے!
Azhar M Khan36,908 görüntüleme • 1 yıl önce

صبح سے بوریت ہو رہی تھی کہ اچانک اس “عظیم” صحافی کی ویڈیو نظر سے گُزری, سوچا آپ بھی انجواۓ کر لیں 😂
Azhar M Khan40,511 görüntüleme • 1 yıl önce