
Bashir Chaudhary
@Bashirchaudhry • 53,189 subscribers
Islamabad based Multimedia Journalist at @UrduNewsCom , Politics, Foreign Policy, HR, ETC. Ex @24NewsHD @92NewsChannel @DunyaNews @IAMCNBCPakistan @Waqtnewstv
Shorts
Videos

یہ کوئی انڈین ٹیکنیکل ماہر ہیں۔۔ نام مجھے نہیں آتا لیکن ان کا تجزیہ سننے سے تعلق رکھتا ہے۔۔
Bashir Chaudhary101,668 просмотров • 1 год назад

اگر ان بھائی صاحب نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں ناں تو سمجھ لیں کہ معاملات کتنے خراب ہیں۔۔
Bashir Chaudhary135,752 просмотров • 1 год назад

سابق وزیراعظم نواز شریف جس پولیس افسر کا ذکر رہے ہیں ان کا نام انسپکٹر ملک جاوید اکبر تھا جو دوران سروس ہی 2005 میں اٹک میں شہید ہوگئے۔ نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے اور ہتھ کڑی نہ لگانے پر ان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی بھی نہ دی گئی۔ ان کی شہادت کے وقت ان کے بچے چھوٹے تھے بعد ازاں بھی ان کو پولیس میں کسی نوکری کی پیشکش نہیں کی گئی تھی۔ راولپنڈی سے کراچی سفر کے دوران سی ون تھرٹی جہاز میں نواز شریف کو جائے نماز دینا ،چائے بسکٹ دینا بھی ان کی ترقی میں رکاوٹ بن گیا تھا۔ دوران سفر فوجی ان کو قرآن پاک ،جائے نماز بھی نہیں دے رہے تھے انسپکٹر ملک جاوید اکبر نے اپنا بہانا کر چائے حاصل کی اور میاں صاحب کو دے دی کیونکہ میاں صاحب نے انھیں بتایا تھا کہ میرے سر میں شدید درد ہے مجھے چائے کی ضرورت ہے۔
Bashir Chaudhary82,671 просмотров • 2 лет назад

کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ حسن نثار کی بخشش کے لیے یہی ایک نعت کافی ہے۔۔ صلی اللہ علیہ وسلم #ختم_نبوت
Bashir Chaudhary78,144 просмотров • 1 год назад

سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ اپنی گرفتاری کی خبر سن کر محظوظ ہوتے ہوئے ۔
Bashir Chaudhary51,888 просмотров • 2 лет назад

بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی ، فائرنگ سے نوجوان زخمی ، مبینہ ڈکیت با آسانی فرار
Bashir Chaudhary12,828 просмотров • 4 месяцев назад

سیاسی جلسوں میں خواتین کے لیے ایک کارنر مختص کیا جاتا ہے۔۔ آج دھرنے پر بیٹھے مردوں کو ایک کارنر پر کرکے جماعت اسلامی خواتین کو پنڈال بھرنے کا چیلنج دیا گیا۔ پورے دن کی بارش، سیلابی صورتحال اور پنجاب پولیس کی چھوٹی موٹی انٹریوں کے باوجود لیاقت باغ مری روڈ پر ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ شاباش جماعت اسلامی شعبہ خواتین
Bashir Chaudhary16,238 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки