
SAGA in Field
@chiefofstars • 34,466 subscribers
serve country till last breath ۲xx army man ✍️ it’s saga international -1 ,c/o cmbs international,✍🏿mostly ours tweets are not for public,so be patience,calm
Shorts
Videos

27اکتوبرارشد ہم شرمندہ ہیں بہت زیادہ شرمندہ ہیں کہ تمہیں بچا نہیں سکے ، کیونکہ تم نے اللہ کے بعد ان لوگوں پر حد سے زیادہ یقین اعتماد کیا جو سب سے زیادہ تمہارے قریب تھے ،انہوں نے تمہیں چارے کے طور پر مگر مچھوں کے آگے پھینک کر اپنی اپنی جان اپنا اپنا پیسہ اپنا اپنا عہدہ بچایا ، کاش تم ہر طرف سے سوچتے جو زیادہ قریب تھے ان کا وار ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے جیسے عمران کے ساتھ والے جیسے تمہارے ساتھ والے قوم کو ایک بار پھر بتاتے ہیں سب سے پہلے سائفر ارشد کے پاس پہنچا جو ایک محب وطن جرنیل نے دلوایا ارشد کے زریعے خان کو پتہ چلا خان نے قریشی کو بتایا قریشی نے اپنے آفس والوں سے پوچھا تو پتہ چلا آیا ہو ہے لیکن کوئی دبا کر بیٹھا ہوا تھا سائفر کی وجہ سے کس کس سزا ہوئی؟ ارشد شریف پہلا بندہ تھا پڑھنے والا پہلے وہ مارا مارنے کے لیے امریکہ کی انٹیلیجنس کے ساتھ انڈیا کی انٹیلیجنس کی مدد لی گی آپ کو بتا دیں کینا میں سب سے زیادہ بزنس طبقہ انڈین کا ہے اور کافی مضبوط بھی جرنل سرفراز ؟ جس کو راکٹ مار کر مارا گیا اس وقت مارا گیا جب موسم خراب تھا اور اس کو مجبور کیا گیا اسی طرف اڑے جس طرف سے ڈرون آیا تھا اجتک نہ ملبہ ملی نہ لاش نہ فوجی ہیلی کاپٹر کا مانیٹر باکس برگیڈر برقی ؟ اس جگہ مارا گیا جب کوئی دہشت گردی کی اطلاع نہیں تھی پہلے بازو توڑے گے پھر گلے پر چھرا چلایا گیا کسی جگہ کوئی گولی نہیں تھی اس کے ساتھ دو فوجی مرے جن کو شوٹ کیا گیا تھا نہ کوئی کمشن بنا نہ کوئی پوسٹ مارٹم ہوا نہ باڈی گھروں کو دیکھائی گی صرف تابوت میں چہرہ دیکھا کر رات کے اندھیرے میں دفن کر دیا اس کے علاو دو بیٹ مین جنیف ، جنید ایک چوکیدار اکرم تین ڈرائیور آصف ، اکمل ،قیوم مارے گے جن کا کوئی میڈیا رپورٹ موجود نہیں شو کیا گیا محاظ پر گھر والوں کو یہی بتایا جاتا ہے کون سے لوگ خطرے میں ، صابر شاکر کمپنی کچھ نہ کچھ بدلہ ضرور لے گی معید اب کو پتہ وہ امریکہ ہے لیکن لسٹ میں ہے اطہر وہ کمپرومائز ہو گیا عمران ریاض سب کو پتہ ہے عبرت کا نشان بنا کر عوام کو دیکھایا گیا کہ ہمارے سامنے بولنے والوں کا یہ حال ہوتا ہے سب سے زیادہ خطرہ کس کو ؟ مراد سعید کو کیونکہ کمپنی سمجھتی ہے ارشد کو بھاگنے میں مراد کا ہاتھ ہے جب کہ کیا یہ ممکن ہے ارشد باہر جا رہا ہو اور کمپنی کو نہ پتہ ہو یہ ایک الزام کے سوا کچھ نہیں کمپنی سمجھتی ہے ارشد نے پن ڈرائیو اور لیپ ٹاپ مراد کے پاس ہے یہ بھی جھوٹ ہے مراد کے پاس اب کچھ نہیں ہے وہ دونوں چیزیں محفوظ ہاتھوں میں ہے ، کمپنی کو صرف غصے ہے کہ ہمیں بتایا کیوں نہیں اگر مراد کے پاس تھا اس نے ہمیں دھوکہ دیا اس لیے بدلہ بنتا ہے وہ سمجھتے ہیں مراد نے اصلی سائفر ارشد کے ساتھ پڑھا ہوا ہے ، اوپر سے اس کے ٹوئٹ نے آگ کو اور بھڑکا رکھا ہے ٹوئٹ جو بھی لکھ رہا ہے اعلیٰ دماغ کا مالک ہے مراد سعید کو آخری حد تک بچایا جائے گا آگے جو اللہ کوُمنظور ،اس پر کچھ ابھی لکھ نہیں سکتے کیوں کہ کمپنی کتوں کی طرح سونگ رہی ہے جگہ اور مخلتف اینکر کے زریعے یہ تاثر دے رہی ے کہ وہ مراد کے قریب ہے اس لیے اس پر ابھی بات نہیں کریں گے اس لیے علاوہ فوجیوں میں سے اعلیٰ عہدوں سمیت کچھ لوگوں پر سخت نگرانی ہے جہاں جاتے ہیں کس سے ملتے ہیں کتنے بجے کمپوٹر فون کیا کھولا سب چیک ہو رہا ہے کیونکہ کمپنی کے غداروں کو بہت سے شک ابھی کلیر نہیں ہوئے اب تک 205لوگ فوجیوں سمیت لوگ غائب ہیں جن کا کسی کو کچھ پتہ نہیں ،گھر والے سوچ رہے ہیں محاذ پر ہیں ۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی کی عورتوں آمریت کتنے لوگ غائب ہیں وہ سب کو پتہ ہے سائفر نے کیا دیا ؟ سائفر نے ابھی تک ملک کو بربادی تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا ،سائفر نے پاکستان کے ہر شعبے سے وابستعہ ہر ادارے کے منہ سے نقاب اتار دیا۔ کون سا ادارہ کیا کرتا رہا کس کے ساتھ کھڑا تھا وہ سب بتا دیا ،سب سے بڑھ کر قوم کو پتہ چلا آج تک ہر صوبے کی پارٹیاں ایک ہی گھر یعنی فوجی گھر سے چلتی تھی ، ہر ایک کو سکرپٹ اور باری کے طور پر ہر تین سال بعد آگے پیچھے کر کے کبھی آپس میں جوڑ کر لایا جاتا تھا ، قوم کو پتہ چلا عدالتیں پردے پیچھے کہاں سے حکم لیتی اور چلتی ہیں ، قوم کو پتہ چلا مہنگائی کیسے اور کہاں سے کنٹرول ہوتی تھی ، قوم کوُپتہ چلا فرقہ واریت اور بوری بند لاشیں ،انسانی حقوق انہیں پارٹیوں کے زریعے کرا کے کیا مقاصد حاصل ہوتے تھے ، یہ سب کچھ بتانے کے لیے اللہ نے خان کو بھیجا وہ جیسے بھی آیا اس نے اپنا حق فرض ایمانداری سے پورا کیا ساری قوم اس سے راضی ہے قوم مردہ ضمیر بکنے والی ڈرپوک نکلی اگلی کچھ ٹوئٹ فلسطین پر پھر خاں پر ہو گی سیاسی ٹوئٹ ابھی تصدیق کے بعد کی جائیں گی سیاسی ڈرامے ایسے ہی ابھی چلیں گے زندگی رہی پھر ملیں گے بدلہ فرض قوم پر 😡👮🏿♀️ کیا آپ کی ناک دیکھتی ہے 👁️🗨️🔛🔚🪐🪐6.5987
SAGA in Field133,961 просмотров • 2 лет назад

پی ٹی آئی میں جو کچھ ہو رہا ہے خان کو بائی پاس کر کے کیا جا رہا ہے ،ورکروں کو خان کی رہائی اہم بنانی ہوگی ،ورنہ یو این او روپ میں لوگ ائے ہیں جو لے جائیں گے ،خان سے کسی وکیل کی ملاقات نہیں ہوئی ،باہر نکلیے اور احتجاج کیجے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے ،ہربات میں وکیل جھوٹ بول رہے ہیں ✍️ مسٹر چیف آپ پارٹیوں کو ادھر ادھر مصروف کر کے ایسا نہیں کرسکتے قوم کو بتایا جائے رجیم چینج کا دوسرا پارٹ شروع ہونے کو ہے ، ✍️دو قافلے شاہراہ فیصل سے ہوتے ہوئے بلوچستان میں داخل ہوئے ہیں اترے ہیں st4.483🪐st.0927🪐کس جگہ ؟ دو اور بحری جہاز آج لنگر انداز ہو رہے ہیں ۔تحقیات کے پتہ چلا ہے نہ تو یہ پاکستان سے باہر جارہے ہیں ،نہ یہ پاکستان میں تیار ہو کر باہر جا رہے ہیں،ایسا ہی ایک قافلہ پاکستان میں ہمیشہ رہا ہے چین کی تنصیاب کی حفاظت کے لیے دو سے تین ڈیوژنُ فورسز حفاظت میں ناکام رہی ہیں ،چین نے پیغام محبت بھیجا ہے حاضری لگوائیں ۔اگر تو افغانستان جا رہے ہیں پاکستان کی زمین کیوں استعمال کی ؟ اگر یہ ریکھوڈک اور معدنیات پر پہرہ دینے ا رہے ہیں پاکستان نے اجازت کیسے دی وہ بھی حکومت کو بائی پاس کرتے ہوئے ،اگر پاکستان نے اپنی زمین اور معدنیات بیچی ہیں تو کس کی اجازت سے اور کس کی اجازت سے یو این او کے روپ میں ائے ہیں ؟ ہم کسی صورت شام لیبیا نہیں بنے دیں گے 🥷🏼 انڈیا نے کراچی سے دور سمندر کے دو حصوں پر قبضہ کر لیا ہے ،پاکستان ابھی تک ناکام رہا ہے اپنے نیوی کا سامان اور لوگ چھڑوانے میںُ یہ ٹویٹ پبلک نہیں ناک لگاتی ہے 🪐🥷🏼👣st4.6792تین ناک دیکھتی رہی ہے 🪐گ🪐🌚سائیکل لال 👁️👁️🥷🏼وہ ننگا نہیں چلا ✍️🛢️🚠🪐کیا ہم شیطان ہوئے 🪐👁️🥷🏼🪐ہم ننگے نہیں نہائے 🪐🌑🌑🎛️میدان 🪐👁️سٹ۴۶۰۷۵🪐وہ الٹا ہے 👁️🌑🪐🥷🏼st۸۰۸۹۶دنیا دس بارہ رنگی👖🌎🎛️پیلا 👁️🥷🏼👁️مالٹا 🪐🛢️🪐دن 🪐🚠👁️🥷🏼ہم الٹا نہیں چلے 🥷🏼🌚👣st۶۰۱۴۶🪐🥷🏼st۸۰۹۸۷🥷🏼🥷🏼👣st۲۷۸۰/۵ہم لڑے 🪐👣🥷🏼🚠🪐st۴/۶۷۲🪐🪐st90£"&🥷🏼🥷🏼hst5685st۳۰۲۸
SAGA in Field103,817 просмотров • 2 лет назад

مسٹر گنڈا پور آپ ہمارے ادارے کا بیانیہ بتا رہے ہیں .Imran Khan بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے آپ کو دیے گے لوگ انتہا درجے کے بزدل ڈرے ہوئے خوف زدہ ہیں ،کوئی بھی احتجاج کے لیے تیار نہیں ہے ہر بندہ پلان لیک کر رہا ہے ،وقت گزر رہا ہے ۔اگر اسی طرح چلتا رہا تو آگے بڑھنا مشکل ہے آپ کا جیل سے انا نامکمن ہو جائے گا ۔جو کہنا چاہیے وہ نہیں کہا گیا ،آپ کے سی ایم نے وہی ادارے کا بیان ہاتھ کی انگلیوں پر گن کر میڈیا میں بتایا ہے جو ادارے میں دوسرے لوگوں کو بنانے کو دیا گیا ۔اگر آپ کے سی ایم کے نزدیک عوام کو ان کے بتائے گے مسائل پر فوکس کرنا چاہیے اور مسٹر خان کی رہائی کے لیے کوشش کرنا وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے ۔یہ وہی باتیں کر رہا ہے جو کل ادارے میں بیانیہ بنانے کے لئے دوسروں لوگوں کو بتائی گی تھی ۔آپ کے بیٹوں کو روکنے کے لیے اگر آپ کے سی ایم نے حکومت کے ساتھ مل کر لکھے جانے والے برطانوی حکومت کو خفیہ خط لکھا تو اپ کی رہائی لمبی اور دشوار ہو سکتی ہے ۔اس کو روکیے 🥷🏼👀۵/۷۱)۹۲۷۱🪐🥷🏼🪐/۷۲۹۱🥷🏼🪐۷/۶۲🥷🏼🪐🥷🏼👣🥷🏼🪐۷/۵/۸- Ali Amin Khan Gandapur مسٹر گنڈا پور آپ نے ادارے اور پھر پبلک میں کہا مجھ پر تحمت لگائی جارہی ہے ۔آپ اپنی سیٹ بچانے کیے رجیم چینج کے لوگوں سے ملیں تو سوالات اٹھیں گے ۔جبکہ جو جو آپ کے بقول تحمت لگائی گی وہ سب سچ بھی ثابت ہوئی پھر تحمت کیسی آپ مسلسل جھوٹ قدم قدم پر بول رہے ہیں ۔اگر آپ نہیں چل سکتے تو استعفی دے کر چلے جائے خدارا دونوں طرف کھیلنا بند کریں ۔کوئی بھی آنکھیں بند کر کے سو نہیں رہا یہ بات یاد رکھیں ۔بزدل انسان تاریخ میں مٹا دیے جاتے ہیں ۔
SAGA in Field32,038 просмотров • 1 год назад

امید ہے بریفنگ کے ساتھ جواب دیے جائیں گے ۔ سعودیہ معاہدہ کیا ہے اور کیا بتایا گیا ؟ پاکستان اسرائیلی اور امریکہ معاہدہ جس پر مسٹر ٹرمپ کی کانفرنس ہوئی کیا ہے اور کیا دیکھایا گیا ؟ حماس نے پوائنٹ قبول کرتے ہی پاکستان نے کشمیر کے بیالیس پوائنٹس قبول کر کے آپ کیا مقاصد حاصل کیے ؟ تحریک کشمیر شروع اور اختتام مسٹر شہباز شریف کے بیس پوائنٹس شروع اور حماس کی قبولیت کے وقت احتتام اتنا حسین اتفاق کیوں ہے ؟ آپ نے کون سی فتح حاصل کی ہے کہ آپ ادارے میں مبارک باد دے رہیں ہیں ۔جواب کا انتظار ادارے کے لوگوں سمعت پوری قوم کو ہے ۔ ✍️✍️ نہ تو کوئی سالانہ میٹنگ تھی نہ کوئی اہم دفاعی میٹنگ تھی پھر آپ مسکراتے اس بلڈنگ میں کیا کر رہے تھے ؟ ادارے کے زمہ دار اسوقت اس قسم کی بلڈنگ میں چائے پی رہے تھے جب پاکستان میں کشمیر کے حالات خراب کرائے گے ۔ادارے کے زمہ دار یہ ضرور قوم کو بتائیں گے مسٹر شہاز شریف کے بیس پوائنٹ جو نشر کیے گے آپ نے اس پر سائن خود کیوں نہیں کیے ؟ اگر نہیں کیے تو ایک خارجہ پالیسی کے کم سطحی رکھنے والے حامل شخص سے سائن کیوں کرائے گے ۔جس کو یہ ہی نہیں پتہ تھا کس وقت ٹوئٹ کرنا ہے ۔ ✍️آپ قوم کے حوالے سے ادارے کے باقی لوگوں کو کب بریفنگ دیں گے کہ اپ کون سے مقاصد اور کون سے معاہدے کرنے اس بلڈنگ میں گے ۔ ✍️آپ بلڈنگ کے اندر وزیردفاع سیاسی نمائندوں کی غیر موجودگی میں کیا بات چیت طے کی اور کس سے کی ؟ آپ نے جن معاہدوں پر دستخط کیے ان کی منظوری کس نے اور کب دی ؟✍️آپ باہر نکل کر مسکراتے ہوئے قوم سے قربانی کا مطالبہ کر رہے ایسا کیا طے ہوا ہے کہ آپ قوم سے قربانی کا کہا جا رہا ہے ؟ اور کتنی قربانی چاہیے ہو گی Imran Khan 🥷🏼🥷🏼👁️🥷🏼🥷🏼✍️DG ISPR 👣🥷🏼👍👣🥷🏼👀👏🏿🥷🏼👁️۵۲۷/۲۶۲۸🪐✍️🪐🥷🏼✍️۵۲۷۲۸🥷🏼🪐🥷🏼🪐🥷🏼👁️👁️۶۲۷
SAGA in Field21,648 просмотров • 10 месяцев назад

شروع اللہ کے نام سے جو زندگی لینے والا اور دینے والا ہے - ✍️ ہم آج بھی کہتے ہیں اقوام متحدہ ہی اصل میسن ہے ۔میسن ختم نہیں ہوئی جدت کے ساتھ ساتھ اس نے اپنے نام اپنی شکل اور اپنے ڈھانچہ کو بدل لیا ہے ۔ اب وہ ساری دنیا کے سامنے کسی ملک کو بھی للکار کر کام کرواتے ہیں اور سب اسلامی ممالک امین کہتے ہیں ۔مسٹر ٹرمپ نے کہا اگر کوئی نہیں مانتا تو سب کچھ تباہ کرنے کی اسرائیل کو اجازت ہے ۔اس بیان پر کسی طرف سے مذمت نہیں ہوتی۔ جو بھی مسٹر ٹرمپ کا بیس نکاتی ایجنڈا قبول کررہا ہے ،وہ پوری امہ سے غداری کررہا ہے ۔وہ بیت المقدس سے غداری کر رہا ہے ۔وہ قائداعظم سے غداری کے ساتھ وہ اپنی قوم سے غداری کررہا ہے ۔Imran Khan 👣🥷🏼🪐🥷🏼👣🪐👁️۵۲۸۱/۲۸۳۶🥷🏼🪐👁️ Absolutely Not
SAGA in Field11,675 просмотров • 10 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки