
Amjad Hameed Chohan
@Chohan_Amjad265 • 391,272 subscribers
Additional Secretary General South Punjab | Ex-PTI Organizer South Punjab | Ex-President PTI Vehari | Public Servant | Youth Empowerment Advocate | #SouthPunjab
Shorts
Videos

مائنڈ سیٹ 💔 فوجی صاحب رعونت سے بھرے آئے پہلے ایک سٹوڈینٹ کو سٹک سے مارا وہ آگے سے خاموش رہا پھر دوسرے سٹوڈنٹ کو دھکے مارے وہ خاموش رہا پھر سٹوڈنٹ کو تھپڑ مار دیا ۔۔بس فیر سٹوڈینٹس نے فوجی بھائی کی ایسی درگت بنا دی کہ فوجی صاحب پستول نکال کر سیدھے فائر کرنے لگے ۔ اس ساری ویڈیو میں ۔۔قوم کے صبر اور فوجی بھائی کے رویے کی اکاسی ملے گی اور ساتھ ہی ساتھ آخری نتیجہ بھی دیکھنے کو ملے گا کہ “اس رویے کا انجام” ۔
Amjad Hameed Chohan66,266 просмотров • 8 дней назад

بجلی کیطرح خبر پھیلی دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک۔⚡️⚡️⚡️ سوچیں کل جب وہ باہر آئے گا تو کیا حالات ہونگے ۔
Amjad Hameed Chohan22,645 просмотров • 13 дней назад
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ارے پگلے نوکری سے جائے گا 🤣 تابش ہاشمی کا ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کے کردار پر تجزیہ اب تک کا سب سے بہترین تجزیہ ہے۔ 😂😂😂
Amjad Hameed Chohan115,576 просмотров • 4 месяцев назад

ایم این اے مبارک زیب کی پیسے گنتی کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے!!
Amjad Hameed Chohan446,836 просмотров • 1 год назад

کرکٹ چھوڑو جنگ کی کمنٹری سنو 🤣 بندہ کمال ہی کر گیا 🔥
Amjad Hameed Chohan132,221 просмотров • 6 месяцев назад

پکا پٹواری ہوگا جو اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرے گا
Amjad Hameed Chohan439,004 просмотров • 2 лет назад

ہمارے غلام میڈیا تو خاموش لیکن جرمن میڈیا نے کنٹینرستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا
Amjad Hameed Chohan362,963 просмотров • 1 год назад

گولی مار دو پریس کانفرنس نہیں کروں گا عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا،خان کے کھلاڑی ڈت گئے
Amjad Hameed Chohan542,441 просмотров • 2 лет назад

جو مرضی کر لیں، آپ نے ان جیسے گھٹیا، جھوٹے، بدزبان اور چھوٹے لوگوں کو جعلی انتخابات کے ذریعے وزارتیں دلوا کر اس قوم کے سر پر مسلط کر دیا ہے۔ یہ گناہ آپ کو کبھی سرخرو نہیں ہونے دے گا اور یہ ظلم کبھی آپ کو سکون نہی لینے دے ۔ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے، اور وہی انصاف کرنے والا ہے۔
Amjad Hameed Chohan88,446 просмотров • 4 месяцев назад