
Rashid chughtai
@chughtai4u • 2,064 subscribers
عام آدمی
Shorts
Videos
3:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے اس عورت کے خاوند سے ملنا ہے کیا کسی کا رابطہ ہے اس انسان سے ۔ 🤔🤔🤔🤔🤔🤔 اگر سنگل ہے تو پھر اس سے ملنا ہے 🤭🤭🤭🤭
Rashid chughtai209,966 görüntüleme • 10 ay önce

**سادہ اور واضح وضاحت** لاہور کے ایک لنڈا بازار کے دکاندار نے سیل کے لیے ایسا انوکھا طریقہ اپنایا کہ سب کی توجہ حاصل کرلی۔ “سیل ہے ہزار دی” کے نعرے کے ساتھ اس نے اپنا باقاعدہ برینڈ سانگ لانچ کر دیا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ منفرد انداز، مزاحیہ پیشکش اور تخلیقی مارکیٹنگ نے عام سی دکان کو بھی خبروں اور سوشل میڈیا کی زینت بنا دیا۔ یہ مثال دکھاتی ہے کہ آج کے دور میں منفرد آئیڈیا ہی اصل تشہیر بنتا ہے۔ ** منقول فرام انسٹاگرام ✨️✨️
Rashid chughtai44,097 görüntüleme • 4 ay önce

میں اُسکی دوسری محبت تھاــ اور وہ اپنی پہلی محبت کی نشانیاں مجھ میں ڈھونڈ رہی تھی_ اُسے مجھ میں نا پا کر کبھی مایوس ہوجاتی تو کبھی میری ذات کی دھجیاں بکھیر جاتی_ دوسری محبت تو ہوتی ہی بکھرنے کیلئے ہے_ دوسری محبت پہلی سے لاکھ بہتر ہی کیوں نا ہو, کسی کو دکھائی نہیں دے گی_ جو لوگ پہلی کے بعد دوسری محبت کرتے ہیں نا وہ محض ڈھونگ رچاتے ہیں دکھاوا کرتے ہیں انتقام لیتے ہیں, پھانسی کا پھندا ڈال لٹکائے رکھتے ہیں, _ خدا گواہ ہے دوسری محبتیں ہمیشہ استعمال ہی ہوئیں ہیں_ کبھی پہلی محبت کے سامنے دکھاوے کے طور پر پیش ہونے کیلئے_ تو کبھی کسی کی پہلی محبت کی بےوفائی پر کفارہ ادا کرنے کیلئے_ میں تو کہتا ہوں دوسری محبت بننے والوں کے ماتھے پر لکھوا دو_ کہ "ہم تو زندہ ہی مرگئے لوگو"_ اور کوئی کیا جانے کسی کی دوسری محبت بن کر جینا کس قدر تکلیف دہ ہوتا ہے_ کاش......کاش میں اُس کی دوسری محبت بھی نا ہوتاــ وہ جو دوسری محبت تھی ناں وہ تو زندہ ہی مرگئی لوگو_... منقول فرام چہرہ کتاب
Rashid chughtai14,567 görüntüleme • 2 ay önce
Daha fazla içerik yok.