زرداری اور پروٹوکول کھجل ہوتی عوام
@desichawal14.717 Follower
37.420 Aufrufe
32 Kommentare
Kommentare aus dem Originalbeitrag auf X (Twitter)

@S_T_A18
پہلے پتا کرو کس کا پروٹوکول ہے کوئی کہہ رہا چیئر مین بلاول کا کوئی کہہ رہا بی بی بختاور کا اب تم کہہ رہے صدر کا یہ نا ہو یہ ہو ہی پنجاب کی ماں کا پروٹوکول 😂
9 Likes

@desichawal
جس کا بھی لعنت سب پر ۔۔۔۔ آپ بھی بھیج دیں اگر ہمت ہو
2 Likes

@Hameedkhanwtro
کیا قسمت پائی ہیں ذلیل پاکستانی عوام کیڑے مکوڑوں نے
6 Likes

@KeepsamM
@Muhamma92157392 یوٹرن لگتا ہے ان کے لیے اسپیشل بنایا گیا ہے شارٹ کٹ
2 Likes

@D0o3m4
سوچو ذرا ترجمان اس ٹریفک میں کھڑے ہوئے کتنے ایسے لوگ ہوں گئے جن کی بددعائیں عرش ہلا رہی ہوں گی ۔
2 Likes

@desichawal
ٹھیک فرمایا
2 Likes

@Salahud95359854
41 vehicles protocol.....
2 Likes

@Riaz96182784
لعنت ہے ایسی زندگی پر جس میں پاکستان کے لوگ ایک لیڈر اور حکمران کو سرعام گالیاں نکالیں
2 Likes

@Tajhuss1974
لعنت لعنت لعنت اللہ کریم غرق کرے ان بدبختوں فرعونوں ظالموں کو
1 Like

@Donulaf
بڑا کتا گزر رہا ہے، چوٹے کتے انتظار
1 Like

@AYK_70
Wah Kiya style hai
1 Like

@umesaad61
عوام کے اختیار میں نہیں اسے روکنا پھر کیا ضرورت ہے مہنگا ئ کی ماری عوام کا دل جلانے کے لئے اس ویڈیو کو اپلوڈ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کوئی شعور نہیں بیدار ہوگا
1 Like

@asimsatti076
Lanattt
1 Like

@AsgharA45787323
اے وطن پیارے وطن تجھکو یہ دھیمک کھا گئی
1 Like

@fury1386
Astagfirullah
1 Like

@RiazKhan499878
اسی مفت کے پروٹوکول کے لیے شریف خاندان اور زرداری خاندان مرا جاتا ہے ورنہ کرپشن کے پیسوں کی دونوں کو کمی نہیں ہے
1 Like

@ZahidAslamHoban
یہ ایک گریٹر پلان کا حصہ ہے۔ لوگ ٹریفک کی بندش سے تنگ آ کر گھروں سے کم نکلیں گے تو پٹرول کا استعمال کم ہو گا، زرمبادلہ بچے گا۔ سڑکوں پر ٹریفک نہیں ہو گی تو سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کم ہو گی، مرمت کا خرچہ بچے گا۔ ایسا ہی ہے نا ڈاکٹر @ShamaJunejo صاحبہ .
1 Like

@AllAone4U
زرد-آری بلاسٹ
1 Like

@adilriaz007
jab tak bola ka nhi awam yuu hi kajel hoti rahi gi good
1 Like

@Asad72351081
Reflects sindhis culture and backwardness
1 Like










