
ترجمان⚔️
@desichawal • 13,729 subscribers
تمہارے جیسے جئے اور کچھ نہیں کر پاۓ ہمارے جیسے مرے بھی تو نام کر دیں گے...!
Shorts
Videos

لانڈھی 36 بی گلی نمبر 19 میں موبائل اسنیچنگ کی واردات میں ڈکیت CCTV فوٹیج بنوا کر فرار۔
ترجمان⚔️272,962 Aufrufe • vor 1 Monat
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی کے شہری کی بہادری ملاحظہ کریں اسٹریٹ فائرز کا بھی سامنا کیا 🤦♂️
ترجمان⚔️103,900 Aufrufe • vor 2 Monaten

اگر بااثر شخصیت کا پتا نہیں چل رہا تو فرانس کے صدر بتا کر جان چھڑا لیں۔
ترجمان⚔️42,670 Aufrufe • vor 1 Monat
1:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویسے تو پولیس مال بیچنے والوں کو پکڑتی ہے کراچی میں عوام نے مال بیچتے پولیس والا پکڑ لیا۔
ترجمان⚔️27,477 Aufrufe • vor 28 Tagen

منظور کالونی چنیسر گوٹھ پانی سے بھرے تقریباً 7 فٹ گہرے گڑھے میں ایک بچہ جا گرا تاہم موقع پر موجود ایک شہری نے فوری طور پر اپنی جان کی پروا کیے بغیر گڑھے میں چھلانگ لگا کر بچے کو بحفاظت باہر نکال لیا کیا متعلقہ ادارے کسی بڑے سانحے کے رونما ہونے کا انتظار کر رہے ہیں؟
ترجمان⚔️38,243 Aufrufe • vor 2 Monaten

باہوکوسو گڑھی حسن روڈ جیکب آباد کی 8 کلومیٹر سڑک خراب حالت میں ہے مگر یہ کراچی والوں کیلئے منفرد آئیڈیا ہے۔
ترجمان⚔️30,502 Aufrufe • vor 2 Monaten

شھداد کوٹ میں بجلی کے بلند ٹاورز کے لگانے والے ٹھیکیدار کو اسی کے سائے میں گھر بنا کر دینا چاہیے۔
ترجمان⚔️39,061 Aufrufe • vor 3 Monaten