
ترجمان⚔️
@desichawal • 13,729 subscribers
تمہارے جیسے جئے اور کچھ نہیں کر پاۓ ہمارے جیسے مرے بھی تو نام کر دیں گے...!
Shorts
Videos

لانڈھی 36 بی گلی نمبر 19 میں موبائل اسنیچنگ کی واردات میں ڈکیت CCTV فوٹیج بنوا کر فرار۔
ترجمان⚔️272,962 просмотров • 1 месяц назад

دنیا کا بہترین "کریم آباد انڈر پاس" جسکی ڈرینج کو مٹی ڈال کر بند کیا جارہا ہے۔ بارش میں پانی اسٹرا ڈال کر کھینچ لیں گے۔
ترجمان⚔️138,897 просмотров • 2 месяцев назад
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سکھر کے 31 عمرہ زائرین کے ائرٹکٹ جعلی نکلے ہیں ائرٹریول ایجنسی کا نام امیر معاویہ آرائیں ٹریول ایجنسی اور ایجنٹ کا نام شرجیل جتوئی بتایا گیا ہے۔ سندھ پولیس سے گزارش ہے فوری کارروائی کرکے ایجنٹ سے رقم برآمد کی جائے اور ان عمرہ زائرین کی روانگی کو یقینی بنایا جائے۔
ترجمان⚔️10,674 просмотров • 5 дней назад

کراچی کے شہری کی بہادری ملاحظہ کریں اسٹریٹ فائرز کا بھی سامنا کیا 🤦♂️
ترجمان⚔️103,900 просмотров • 2 месяцев назад

اگر بااثر شخصیت کا پتا نہیں چل رہا تو فرانس کے صدر بتا کر جان چھڑا لیں۔
ترجمان⚔️42,670 просмотров • 1 месяц назад
1:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس جوان نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر موٹرسائیکل بچا لی ہے۔
ترجمان⚔️86,794 просмотров • 2 месяцев назад

ویسے تو پولیس مال بیچنے والوں کو پکڑتی ہے کراچی میں عوام نے مال بیچتے پولیس والا پکڑ لیا۔
ترجمان⚔️27,477 просмотров • 28 дней назад

منظور کالونی چنیسر گوٹھ پانی سے بھرے تقریباً 7 فٹ گہرے گڑھے میں ایک بچہ جا گرا تاہم موقع پر موجود ایک شہری نے فوری طور پر اپنی جان کی پروا کیے بغیر گڑھے میں چھلانگ لگا کر بچے کو بحفاظت باہر نکال لیا کیا متعلقہ ادارے کسی بڑے سانحے کے رونما ہونے کا انتظار کر رہے ہیں؟
ترجمان⚔️38,243 просмотров • 2 месяцев назад

باہوکوسو گڑھی حسن روڈ جیکب آباد کی 8 کلومیٹر سڑک خراب حالت میں ہے مگر یہ کراچی والوں کیلئے منفرد آئیڈیا ہے۔
ترجمان⚔️30,502 просмотров • 2 месяцев назад

شھداد کوٹ میں بجلی کے بلند ٹاورز کے لگانے والے ٹھیکیدار کو اسی کے سائے میں گھر بنا کر دینا چاہیے۔
ترجمان⚔️39,061 просмотров • 3 месяцев назад