
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
@DrJalaliTLY • 26,404 subscribers
Chairman Tehreek Labbaik Ya RasoolAllah & Founder Tehreek SirateMustaqeem Pakistan
Videos

مرزا جہلمی جس نے پہلے بھی بہت سی گستاخیاں کیں، اب تو وہ گستاخ مسلمانوں کی ریڈ لائن پر حملہ آور ہوا ہے۔ اس کے بارے میں کوئی مسلمان نرم گوشہ نہ رکھے۔ سپریم کورٹ میں اس کو گستاخِ رسول ثابت کرنے کے لیے اگر حکومت نے بلایا تو بندۂ ناچیز خود اس کے گستاخِ رسول ہونے پر دلائل پیش کرے گا
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali35,960 次观看 • 11 个月前

ہم اعلان کرتے ہیں کہ افواجِ پاکستان کو جس محاذ پر اور جس مقام پر ہماری ضرورت ہو، ان شاء اللہ تعالیٰ ہم جہاد فی سبیل اللہ کے لیے حاضر ہیں۔ ہمارا بچہ بچہ شہادت کی تمنا لیے ہوئے کفر کے دانت کھٹے کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان عطائے خدواندی ہے جس کی حفاظت کو ہم ایک فریضہ سمجھتے ہیں۔
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali33,356 次观看 • 1 年前

دیگر مسالک اور جماعتوں کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت ہے اور ہم اہل سنت کو اجازت نہیں، آخر یہ ہمارے لیے دوہرا قانون کیوں؟ حکومت فرقہ وارانہ فیصلے کر رہی ہے ہم مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنے سے ہر گز دستبرار نہیں ہوں گے اور ان شاء اللہ سنی کانفرنس مینارِ پاکستان پر ہی کریں گے
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali24,950 次观看 • 3 年前

الحمدللہ بندہ ناچیز اللہ کا کروڑوں بار شکر ادا کرتا ہے کہ ہمارا دشمن دلائل کی دنیا میں شکست تسلیم کرگیا ۔ARY نیوز کا تھیم یوز کرکے میرے خلاف فیک پوسٹس بنا کے وائرل کرنےوالےاُلٹے لٹک کے بھی اگر میرے خلاف پروپیگنڈا کریں یہ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتےجب اللہ کا فضل شامل حال ہو
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali17,615 次观看 • 3 年前

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جزبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ اس فیصلے میں امتناعِ قادیانیت آرڈیننس پر شبِ خون مارا گیا ہے۔ چار دیواری میں قادیانیوں کو اپنے کفریات کی تبلیغ کی اجازت دینا اور اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں کا قانونی جواز دینا کبھی بھی قابل قبول نہیں ہے
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali13,380 次观看 • 2 年前

سینٹ آف پاکستان ناموسِ اہل بیت و صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم بل کو فوری طور پر منظور کرے۔ ملک سے گستاخانہ کلچر کے خاتمے کے لیے اس بل کا قانون بننا اور اس کا نافذ کیا جانا ناگزیر ہے۔ ناموسِ اہل بیت و صحابہ رضی اللہ عنہم بل کی حمایت میں لاکھوں افراد مینارِ پاکستان پر جمع
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali12,502 次观看 • 3 年前