Dr. Tariq Fazal Ch.'s banner
Dr. Tariq Fazal Ch.'s profile picture

Dr. Tariq Fazal Ch.

@DrTariqFazal • 110,262 subscribers

Official Twitter Account, Federal Minister Parliamentry Affairs, President PMLN Federal Capital, Islamabad.

Shorts

Even the bullet and injury couldn't take away the smile and courage from the face of Capt Ashan (144L/C). He neutralized multiple terrorists before getting hit by a sniper bullet.

Even the bullet and injury couldn't take away the smile and courage from the face of Capt Ashan (144L/C). He neutralized multiple terrorists before getting hit by a sniper bullet.

11,934 次观看

From where will you bring this passion? Officers leading their troops from the front. We bring to you the men who desire death more than you love life.

From where will you bring this passion? Officers leading their troops from the front. We bring to you the men who desire death more than you love life.

11,058 次观看

Videos

DrTariqFazal's profile picture

کشمیر الیکشن سے پیپلز پارٹی کے ساتھ سخت جملوں کا تبادلہ شروع ہوا، لیکن اسے کشیدگی کہنا درست نہیں ہے کشمیر میں ایک دوسرے کے مقابلے میں الیکشن لڑ رہے تھے، الیکشن بالکل شفاف اور کریڈیبل ہوئے آزاد کشمیر میں 43 حلقوں میں الیکشن ہوئے، کسی ایک شخص کے بیان پر نتیجہ نہیں اخذ کیا جاسکتا اگر کسی کو الیکشن پر تحفظات ہیں تو اس کے لیے قانونی چارہ جوئی کے آپشنز موجود ہیں آزاد کشمیر میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے الیکشن کی کریڈیبلٹی برقرار رکھنا ضروری ہے پیپلز پارٹی نے غیر ضروری طور پر آزاد کشمیر الیکشن کو متنازع بنانے کی کوشش کی نئے صوبوں کے معاملے پر ابھی تک حکومت کی سطح پر، کابینہ یا پارلیمنٹ میں کوئی باقاعدہ بحث یا پیشرفت نہیں ہوئی نئے صوبوں کا معاملہ اس وقت صرف میڈیا اور سوشل میڈیا کی حد تک ایک اکیڈمک بحث ہے نئے صوبوں کے بجائے خودمختار اور بااختیار ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے جانے چاہئیں ایڈمنسٹریٹو یونٹس کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت آبادی کے تناسب سے براہ راست فنڈنگ ملنی چاہیے بااختیار ایڈمنسٹریٹو یونٹس کا مطلب صرف بلدیاتی ادارے نہیں، بلکہ ان کا اپنا الگ اور مکمل نظام ہونا چاہیے جیسے اسلام آباد کے لیے بات کی ہے کہ اس کی اپنی اسمبلی اور الگ یونٹ ہو، تاکہ یہاں کا پیدا ہونے والا ریونیو خرچ ہوسکے نظام کو بہتر بنانے کے لیے بیوروکریسی میں بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے بیوروکریٹک اصطلاحات اور کرپشن پر کنٹرول کے بغیر نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بھی فائدہ مند نہیں ہوں گے اگر پرانا نظام ہی برقرار رہا تو کسی بھی نئی سوچ یا تبدیلی سے بہتری نہیں آئے گی

Dr. Tariq Fazal Ch.

146,594 次观看 • 1 个月前

DrTariqFazal's profile picture

سہیل آفریدی کا بیان کہ افغانستان پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے تو اس کے ثبوت کیا ہیں انتہائی افسوسناک ہے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو کیا ثبوت چاہیے؟ دوحا،استنبول میں ہونےوالےمذاکرات میں افغانستان نےانکارنہیں کیا کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی نہیں ہورہی کیا وزیراعلیٰ کے پی کو افواج پاکستان کےافسران، جوانوں، سویلین افراد کی شہادتیں نظر نہیں آرہیں ہیں ایف سی ہیڈ کوارٹرز ، پولیس اور دیگر اداروں پر حملے ہورہے ہیں دہشت گردی کے واقعات میں افغان شہری ملوث نکلتے ہیں اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں خودکش حملہ کرنے والے کا تعلق بھی افغانستان سے ہے پاکستان افغانستان کا ہمیشہ سے حامی ملک رہا ہے اور آج بھی ہے کوئی بھی ملک اپنی داخلی سلامتی کی قیمت پر تعلقات نہیں بناتا پاکستان کی سلامتی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے ہم قومی سلامتی کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری ادا کریں گے افغان حکومت یقینی بنائے کہ افغانستان کی سرزمین، پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو کوئی دہشتگرد تنظیم افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کارروائیاں کرے گی تو اس کی سرکوبی کریں گے افغانستان کو پیغام ہے کہ دہشت گردی کا گھناؤنا کھیل بند کرے

Dr. Tariq Fazal Ch.

14,024 次观看 • 8 个月前

没有更多内容可加载