
Dr Usman Khan
@drusmanbaloch • 5,504 subscribers
Spotlighting public health and digital media, exploring the tech-wellness nexus. Stay tuned for content promoting digital balance and well-being! #PublicHealth"
Videos

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو #ReleaseFaizanUsman #releasefaizan
Dr Usman Khan380,023 просмотров • 1 год назад

اپیل۔میٹرک کے طالبعلم میرے بیٹے فیضان عثمان کو بازیاب کرانے میں میرا ساتھ دیں #ReleaseFaizan #ReleaseFaizanUsman
Dr Usman Khan238,787 просмотров • 1 год назад

اسلام آباد سے میرے بچے فیضان عثمان کو ایجنسی والوں نے کیوں اغوا کیا؟کیسے اغوا کیا؟
Dr Usman Khan232,556 просмотров • 1 год назад

فیضان عثمان کی جبری گمشدگی۔وہ کون تھے؟کیوں لے گئے؟ابہام دور کر لیجیئے #releasefaizan #releasefaizanusman
Dr Usman Khan217,977 просмотров • 1 год назад

لگتا ہے میری فیملی اور پیاروں کے ضبط اور مصلحت کے بندھن ٹوٹ رہے ہیں۔آئی ایس کے اہلکاروں اور پالیسی میکر کا اپنے چاہنے والوں کو اپنے خلاف نفرت پیدا کرنے کا ایجنڈا سمجھ سے بالا ہے۔میرے بیٹے کو جلد آزاد کرو۔معصوم بچے کی مینٹل ہیلتھ اور فزیکل ہیلتھ پر ترس کھاؤ۔دشمن اور دوست کے فرق کو ختم نہ ہونے دو خدا کے لیئے
Dr Usman Khan140,873 просмотров • 1 год назад

مریم نواز صاحبہ آپ کہاں ہیں،ایک گونگا بھائی اور ایک ماں آپ کو مسلسل پکار رہے ہیں ،پندرہ سالہ بچی کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا۔یہ علاقہ غیر نہیں یہ پنجاب کا ڈی جی خان ہے،یہ آرپی او ڈیرہ غازی خان کا علاقہ ہے۔ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ پولیس اس بدمعاش کی مکمل سرپرست ہے۔
Dr Usman Khan53,606 просмотров • 6 месяцев назад

فیضان عثمان کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی۔ میری طرف سے اہم پیغام #releasefaizan #releasefaizanusman
Dr Usman Khan72,943 просмотров • 1 год назад

معصوم بچوں کا دکھ سانجھا۔۔۔۔شکریہ #ReleaseFaizan #ReleaseFaizanUsman
Dr Usman Khan38,407 просмотров • 1 год назад

بہن کی فرمائش پر فیضان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سرائیکی گانا تو سناؤں گا، مگر شرط یہ ہے کہ میرا پورا چہرہ نہ آئے۔ شاید اُس لمحے اس کی بہن کو اندازہ بھی نہ تھا کہ وہ اپنے بھائی کی آواز کو ان جدائی کے دنوں کے لیے ہمیشہ کے لیے محفوظ کر رہی ہے۔ گھر کا ماحول ہنسی مذاق سے بھرپور تھا، سب کچھ معمول کے مطابق لگ رہا تھا۔ لیکن اپنی آزادی کے دنوں میں سرائیکی نغمہ گنگناتا ہوا فیضان، جیسے اس گانے کے بول جبری گمشدگی کے درد کو پیاروں کی زبان حال سے بیان کر رہے ہوں۔ یہ وہ لمحے تھے جنہیں اب یاد کرنے پر دل بوجھل ہو جاتا ہے، "اے میرے پُنل، اے میرے پُنل" (پُنل، سرائیکی لوک داستان میں محبوب کا نام) "میری آنکھیں تیری جدائی میں ٹھاٹھیں مارتے دریا کی طرح آنسو بہا رہی ہیں۔ اے میرے پُنل، اے میرے پُنل جب تم مجھے ملو گے، تب ہی میں اپنی آنکھوں میں کاجل لگاؤں گی۔ اے میرے پُنل، اے میرے پُنل اس تھل (سرائیکی خشک علاقے کا صحرا) کے کونے کونے سے پوچھ لو، کہاں کہاں نہیں ڈھونڈھا تمہیں۔ ٹیلوں پر چڑھ کر میں تمہیں پکارتا رہا۔ اے میرے پُنل، اے میرے پُنل" 💔 #releasefaizan #releasefaizanusman
Dr Usman Khan24,442 просмотров • 1 год назад

فیضان عثمان کی اپنے گھر میں بہن بھائیوں کے ساتھ خوش گپیاں اب ایک خواب سا لگتا ہے... کم عمری میں جبری گمشدگی کے آج 64 دن گزر چکے ہیں۔ اس قیدِ تنہائی کی تصویر پر غور کریں، اس کی آنکھوں میں جھانکیں، اس کے چہرے کی اداسی کو دیکھیں 😭۔ جبری طور پر ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو میں اس کے زندہ ہونے کی خبر ملنے کے باوجود دل میں سکون نہیں آ رہا ، راتیں بے چینی اور تڑپ میں گزر جاتی ہیں۔ جب تک فیضان کی بازیابی نہیں ہوتی، ایک لمحہ چین کا نہیں۔ اللہ سب کے بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آپ سب سے دلی اپیل ہے کہ فیضان عثمان کی جلد واپسی کے لیے دعا کریں لفظ میں تصویر میں پتھر میں قید کر دیاہے جبر کےمنظر میں قید 💔
Dr Usman Khan15,213 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки