
Eman Tahir
@EmanTahirSadik • 109,614 subscribers
Former Member National Assembly NA-59 | Former Chairperson District Council Attock | #NA50
Shorts
Videos

آج رات 12 بجے لاہور، میرے گھر پنجاب پولیس نے جس طرح ہلہ بولا پورا میرا گھر توڑ دیا، ہر ایک چیز تباہ کر دی، کبھی بدترین آمریتوں میں یہ نہی ہوا۔ میرے دس گھر کے ملازمین حتیٰ کہ تین بچیاں تک لے گئے۔ انہیں کہاں لیکر گئے ہیں؟ کس قانون کے تحت؟ میرے والد نے سیاست نہیں کی بلکہ 30 سال اس ملک کی اپنے لوگوں کی خدمت کی ہے۔ ہمارا اللّہ ہےاسی پر چھوڑتے ہیں۔ اللّہ حق کا ہے۔ وہی کرم کرے گا۔ ناجائز ظلم کرنے والوں کی پکڑ ضرور ہوگی انشاءاللّہ۔
Eman Tahir1,868,750 просмотров • 2 лет назад

ایمان طاہر صادق اپنی والدہ ناز طاہر صاحبہ کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی گھیب آئی سی یو میں ہیں۔ آج آر او آفس میں جب وہ الیکشن کی بےقاعدگیوں اور دھاندلی کےخلاف درخواست دینے گئیں تو آر او این اے پچاس کئی گھنٹے انتظار کے باوجود نہ آۓ اور پھر پولیس نے دھمکیاں دینا شروع کردیں کہ آپ لوگ یہاں سے چلے جائیں اور ساتھ ہی انکے ہمراہ پرامن لوگوں پر شیلنگ، ربڑ کی گولیاں اور لاٹھی چارج شروع کردیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ موجود دیگر لوگ زخمی بھی ہوۓ اور آنسو گیس سے انکی والدہ جو کہ دل کی مریض ہیں ان کی طبیعت شیدید خراب ہوگئی۔آپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
Eman Tahir1,077,980 просмотров • 2 лет назад

A very sad day for our family. It is unfortunate that Chaudhry Shujat sb would see a day like this when the sanctity of his home is violated, when the women of his household are harassed and brutally assaulted and attacked. How low will this government stoop? Utterly shameful.
Eman Tahir767,378 просмотров • 3 лет назад

سہیل آفریدی کا قافلہ لاہور آمد پر عام عوام کے خیرمقدمی نعرے بتا رہے کہ عوام کے دل اور دماغ میں کس کا راج ہے، صرف عمران خان !
Eman Tahir121,918 просмотров • 5 месяцев назад

چلو چلو اڈیالہ چلو طاقت کا سرچشمہ عوام ہے اور عوام خان کے ساتھ ہیں!
Eman Tahir92,725 просмотров • 6 месяцев назад

حالات بتا رہے ہیں کل آپکی فتح و کامرانی کا دن ہوگا انشاءاللّہ✌️
Eman Tahir337,153 просмотров • 2 лет назад

ظلم برداشت کرنے کی ایک حد ہوتی ہے، عزت دار لوگ اپنے گھروں پر ایسے نقاب پوشوں کے چھاپے کب تک برداشت کریں گے، راتوں کو گھروں میں گھسنا دینِ اسلام، ملکی قوانین، معاشرتی اقدار سب کی خلاف ورزی ہے۔ اٹک میں کچھ دیر پہلے ہمارے ایک کارکن کو اٹھانے کیلئے آئے۔ مقامی افراد نے وارنٹ مانگا جو نہیں دیا گیا۔ لوگوں نے مزاحمت کی اور واپس جانا پڑا۔ 8فروری کو خوف کے بت توڑ کر نکلیں، قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔ کوئی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ نقاب پوش بزدل پولیس الٹے پاؤں واپس جائیں گے۔
Eman Tahir299,844 просмотров • 2 лет назад

When my mother and I were peacefully protesting infront of RO office NA50 and facing tear gas and shelling, my sister Inbisaat was in NA49, and the same was happening there. She was injured as a shell was thrown directly at her and was taken to THQ Attock. Things have reached a height of injustice & oppression, but our resolve will only be strengthened by such actions. We have won and we will make sure our mandate isn’t stolen.
Eman Tahir230,827 просмотров • 2 лет назад

سٹریٹ موومنٹ، اٹک کی گلیاں اور بازار ہر طرف صرف عمران خان کی آواز ! #فوکس_8فروری_سب_بند
Eman Tahir37,186 просмотров • 3 месяцев назад

غیرت مند جو فیصلے کرتے ہیں عزت کماتے ہیں وگرنہ ذلت بھرے فیصلے نسلوں تک پیچھا کرتے ہیں
Eman Tahir136,458 просмотров • 2 лет назад

انتظامیہ جس کا کام ہے شفاف الیکشن کرانا وہی دھاندلی کو منظم طریقے سے تحفظ دے رہی ہے۔ جہاں جہاں میری والدہ اور بہن کمپین کیلۓ جاتی ہیں پیچھے ایک پولیس کا ڈالا پہنچ جاتا ہے اور لوگوں کو ڈراتے اور دھمکاتے ہیں کہ آپ نے یہ کام کیوں کیا ہے اور آپ ڈی سی اور ڈی پی او سے اجازت کیوں نہیں لی؟ بھائی کس چیزکی اجازت لینی ہے؟ اگر صرف PTI کے امیدوار کو الیکشن کی کمپین کرنے کی ہی اجازت نہیں تو الیکشن کرانے کی ضرورت کیا؟
Eman Tahir121,542 просмотров • 2 лет назад