
Erum Zaeem
@ErummZaeem • 53,278 subscribers
#Journalist #Anchor
Shorts
Videos

بلڈ کلاٹ عمران خان کی آنکھ کی vein میں پھنسا اسکا مطلب ہے یہی کلاٹ انکے دل کی شریانوں میں پھنس سکتے، دماغ کی شریانوں میں پھنس سکتے اس سے کچھ بھی ہوسکتا ہے اسکا مطلب انکے بلڈ کیمسٹری میں تبدیلی ہو گئی ہے یا انکی lipid profile ٹھیک نہیں ہے، جنکو CRVO ہوتا ہے میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ اس سے متاثرہ شخص کو کچھ وقت میں برین اسٹروک، نیورولوجیکل ڈیزاسٹر ، ہارٹ اٹیک، Microbial infections کے چانس ہوتے ہیں۔ معید پیزادہ دیکھا جائے تو اس تیز دور میں اب پھانسی تو دی نہیں جاسکتی، تو ہوسکتا ہے یہ بیماری اس حد تک لائی گئی کہ کام بھی ہوجائے اور نام بھی نا آئے
Erum Zaeem46,352 次观看 • 7 个月前

قوم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کی ماہواریوں پر نظر رکھیں،ڈائری میں سب کی dates نوٹ کرلیا کریں کیونکہ ریاست ایسے شوہروں کو سپورٹ کررہی،پروٹوکول دے رہی جو سابقہ بیوی کی عدت پر سوال اٹھارہےبلکہTVپر دکھارہے۔یہ معاملہ اسلام نے بیوی کی گواہی تک محدود رکھا ہے۔ یہ ہر عورت کی عزت کا سوال ہے
Erum Zaeem110,469 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载