
Eshaal زہـــرہ
@Eshaal0 • 46,432 subscribers
You are my strength, not my weakness💕💞
Shorts
Videos
2:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ بندہ کس چیز کا علاج کر رہا ہے؟ مجھے تو یہ کوئی عطائی ڈاکٹر لگتا ہے، علاج ہم ڈرامے بازی زیادہ ہو رہی ہے
Eshaal زہـــرہ1,412,318 просмотров • 1 месяц назад
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ جہالت کی فیکٹریاں بند ہونی چاہیے۔ یہ سندھ میں ایک چادر چڑھاؤ بابا ہے، یہاں جس کی چادر اوپر لٹک گئ اس کی مراد پوری ہو گی😒
Eshaal زہـــرہ354,173 просмотров • 2 месяцев назад

یہ پیار نہیں سرے عام بے غیرتی ہے بچہ کیا سوچتا ہو گا😡
Eshaal زہـــرہ317,423 просмотров • 3 месяцев назад
0:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایکس پر سکرولنگ کرتے کرتے کسی کے گھر کی لڑائی میں گھس گئی 😝
Eshaal زہـــرہ45,977 просмотров • 16 дней назад

لوگ پیسے کے چکر میں اپنی عزت ہی بھول گئے ہیں Aisi kon si majburi hai is ki
Eshaal زہـــرہ367,907 просмотров • 4 месяцев назад
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لیں جی حکیم بابر نے تیسری شادی بھی کھڑکا لی ہے نوجوانوں کا حق مار رہا ہے یہ بابا 😝
Eshaal زہـــرہ126,475 просмотров • 2 месяцев назад

فضا علی نے TV پر وائرل ہونے والے کلپ پر یہ کہہ کر معافی مانگ لی کہ یہ ایک فیملی مومنٹ تھا جسے غلط رنگ دیاگیا تو محترمہ ایسے فیملی مومنٹس کیلئے گھر بنائے جاتے ہیں تاکہ آپکا فیملی مومنٹ آپکا ہی رہے ناکہ سیٹ لگائے جاتے ہیں جہاں سے دنیا جہان تک یہ فیملی مومنٹس نشر ہوں اور ریٹنگ آئے
Eshaal زہـــرہ170,801 просмотров • 3 месяцев назад
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس آدمی نے صبر اور شکر سے کام لیا کیونکہ اللہ پاک نے اس کے بچوں کو محفوظ رکھا گاڑی تو اور بھی لے لے گا
Eshaal زہـــرہ151,299 просмотров • 2 месяцев назад

This is How Soup Spoons Are Made in Indian Factories
Eshaal زہـــرہ178,119 просмотров • 3 месяцев назад

ایک بزرگ بابا جی گلی سے اپنی پرانی سی ریڑھی نکال رہے تھے، جگہ کم ہونے کی وجہ سے ریڑھی اچانک ایک گاڑی سے ٹکرا گئی اور گاڑی کو کافی نقصان ہو گیا۔ بابا جی گھبرا گئے، ہاتھ کانپنے لگے، چہرے پر پریشانی صاف نظر آ رہی تھی… کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اتنا نقصان بھرنا ان کے بس کی بات نہیں۔ اتنے میں گاڑی کا مالک بھی وہیں موجود تھا، وہ فوراً آگے آیا… سب کو لگا اب غصہ ہوگا، شور ہوگا، شاید بابا جی کی بے عزتی ہوگی… لیکن یہاں تو منظر ہی بدل گیا! 😢 گاڑی کے مالک نے نقصان دیکھا، مگر پھر بابا جی کی حالت دیکھی… اور بس ایک لمحے میں اس نے دل بڑا کر کے کہا: **“کوئی بات نہیں بابا جی… اللہ کے لیے آپ کو معاف کیا، آپ بس اپنا خیال رکھیں۔”** 🤍 یہ سن کر بابا جی کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور وہاں موجود ہر شخص حیران رہ گیا… کیونکہ آج کے دور میں لوگ معمولی بات پر بھی لڑائی کر لیتے ہیں، مگر یہ شخص انسانیت کی ایک بہترین مثال بن گیا۔ سچ میں… **ایسے لوگ معاشرے کی خوبصورتی ہیں۔** اللہ تعالیٰ ایسے دل رکھنے والوں کے رزق میں برکت ڈالے اور بابا جی کو بھی آسانیاں عطا فرمائے… آمین 🤲 یہی ہے اصل کردار، یہی ہے اصل انسانیت!
Eshaal زہـــرہ146,402 просмотров • 3 месяцев назад

سنتا جا شرماتا جا 😡 یہ لڑکی کرائے کے مکان میں رہتی تھی مالک مکان بچہ اغوا کر کے گھر لایا کہ اسکی ماں بیمار ہے، شام کو پولیس آئی اور بچہ بازیاب کروا کے اس عورت کو گرفتار کر کے لے گئ مالک مکان بھاگ گیا اور اس لڑکی کو 25 سال کی سزا ہو گئ یہ ہے ہمارے ملک کا گلا سڑا بوسیدہ نظام🖐
Eshaal زہـــرہ136,839 просмотров • 3 месяцев назад
3:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.