
Eshaal زہـــرہ
@Eshaal0 • 46,314 subscribers
You are my strength, not my weakness💕💞
Shorts
Videos
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لیں جی حکیم بابر نے تیسری شادی بھی کھڑکا لی ہے نوجوانوں کا حق مار رہا ہے یہ بابا 😝
Eshaal زہـــرہ126,124 görüntüleme • 22 gün önce

دیہی علاقوں میں لوگ کہتے ہیں کہ جانور کی اوجڑی کے اندر گرمائش ہوتی ہے یا اس میں کچھ ایسی جڑی بوٹیاں ہوتی ہیں جو بچے کے جسم سے بیماری کو کھینچ لیتی ہیں۔ خاص طور پر جب بچوں کو تیز بخار ہو تو ڈاکٹر کے پاس جانے کے بجائے اس ٹوٹکے کا سہارا لیا جاتا ہے۔ اس میں کتنی سچائی ہے؟
Eshaal زہـــرہ33,984 görüntüleme • 5 gün önce
0:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لوگ پیسے کے چکر میں اپنی عزت ہی بھول گئے ہیں Aisi kon si majburi hai is ki
Eshaal زہـــرہ367,285 görüntüleme • 3 ay önce

اس آدمی نے صبر اور شکر سے کام لیا کیونکہ اللہ پاک نے اس کے بچوں کو محفوظ رکھا گاڑی تو اور بھی لے لے گا
Eshaal زہـــرہ150,091 görüntüleme • 1 ay önce

فضا علی نے TV پر وائرل ہونے والے کلپ پر یہ کہہ کر معافی مانگ لی کہ یہ ایک فیملی مومنٹ تھا جسے غلط رنگ دیاگیا تو محترمہ ایسے فیملی مومنٹس کیلئے گھر بنائے جاتے ہیں تاکہ آپکا فیملی مومنٹ آپکا ہی رہے ناکہ سیٹ لگائے جاتے ہیں جہاں سے دنیا جہان تک یہ فیملی مومنٹس نشر ہوں اور ریٹنگ آئے
Eshaal زہـــرہ170,173 görüntüleme • 1 ay önce

ایک بزرگ بابا جی گلی سے اپنی پرانی سی ریڑھی نکال رہے تھے، جگہ کم ہونے کی وجہ سے ریڑھی اچانک ایک گاڑی سے ٹکرا گئی اور گاڑی کو کافی نقصان ہو گیا۔ بابا جی گھبرا گئے، ہاتھ کانپنے لگے، چہرے پر پریشانی صاف نظر آ رہی تھی… کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اتنا نقصان بھرنا ان کے بس کی بات نہیں۔ اتنے میں گاڑی کا مالک بھی وہیں موجود تھا، وہ فوراً آگے آیا… سب کو لگا اب غصہ ہوگا، شور ہوگا، شاید بابا جی کی بے عزتی ہوگی… لیکن یہاں تو منظر ہی بدل گیا! 😢 گاڑی کے مالک نے نقصان دیکھا، مگر پھر بابا جی کی حالت دیکھی… اور بس ایک لمحے میں اس نے دل بڑا کر کے کہا: **“کوئی بات نہیں بابا جی… اللہ کے لیے آپ کو معاف کیا، آپ بس اپنا خیال رکھیں۔”** 🤍 یہ سن کر بابا جی کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور وہاں موجود ہر شخص حیران رہ گیا… کیونکہ آج کے دور میں لوگ معمولی بات پر بھی لڑائی کر لیتے ہیں، مگر یہ شخص انسانیت کی ایک بہترین مثال بن گیا۔ سچ میں… **ایسے لوگ معاشرے کی خوبصورتی ہیں۔** اللہ تعالیٰ ایسے دل رکھنے والوں کے رزق میں برکت ڈالے اور بابا جی کو بھی آسانیاں عطا فرمائے… آمین 🤲 یہی ہے اصل کردار، یہی ہے اصل انسانیت!
Eshaal زہـــرہ146,362 görüntüleme • 1 ay önce

سنتا جا شرماتا جا 😡 یہ لڑکی کرائے کے مکان میں رہتی تھی مالک مکان بچہ اغوا کر کے گھر لایا کہ اسکی ماں بیمار ہے، شام کو پولیس آئی اور بچہ بازیاب کروا کے اس عورت کو گرفتار کر کے لے گئ مالک مکان بھاگ گیا اور اس لڑکی کو 25 سال کی سزا ہو گئ یہ ہے ہمارے ملک کا گلا سڑا بوسیدہ نظام🖐
Eshaal زہـــرہ136,140 görüntüleme • 1 ay önce
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسے کہتے ہیں کونٹینٹ ٹک ٹاک پر ڈانس یا مجرا کرنے کی بجائے ایسے کام کیا کریں تاکہ اسی بہانے کسی کا بھلا ہو جائے
Eshaal زہـــرہ111,850 görüntüleme • 1 ay önce
3:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میرپور خاص میں مبینہ خودکشی کرنے والی طالبہ فہمیدہ لغاری نے موت سے پہلے اپنی بہن کو کیا بتایا تھا؟
Eshaal زہـــرہ124,347 görüntüleme • 1 ay önce