
Falak Javaid Khan
@falakjavaidkhan • 372,310 subscribers
Whatever you do, never run back to what broke you.
Shorts
Videos
2:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

علی امین گنڈا پور کے پی کے ہاؤس شاور لینے گئے تھے یہ دھاک لگا کر بیٹھے تھے جیسے ہی علی امین اندر گئے باہر سے پوری فورس کے ساتھ گھسنے کی کوشش کی گئی۔ کے پی ہاؤس کی سیکیورٹی نے دروازے بند کرنے کی کوشش کی تو دروازے توڑ کر اندر آئے جس کمرے کے اندر علی امین گنڈا پور تھے اُس کی کھڑکیاں توڑ کر اندر داخل ہوئے اور اِس کے بعد ہمیں پیغام بھیجا گیا آپ احتجاج ختم کردیں۔۔۔ شہباز گل
Falak Javaid Khan399,299 Aufrufe • vor 1 Jahr

میرا پہلا podcast صنم جاوید خان کے ساتھ کل میرے یوٹیوب پر ضرور دیکھیں۔۔۔!!!
Falak Javaid Khan239,927 Aufrufe • vor 1 Jahr

اف تباہی۔۔۔۔🔥 سبی کاظمی نے تو اس ذہنی مریض کو دھو ڈالا بس ساحل عدیم کی حالت انجوائے کرو۔۔۔!!!
Falak Javaid Khan409,463 Aufrufe • vor 2 Jahren

تیرا ماہ کی ناحق قد بھی چہرے سے مسکراہٹ نہیں چھین سکی۔۔۔ہنسو میری بہن تم جیت چکی ہو اس نظام سے۔۔۔🔥
Falak Javaid Khan406,236 Aufrufe • vor 2 Jahren

الزام لگانے والے مخالفین کو بیانیہ دینے والے حلف لیں یا معافی مانگیں
Falak Javaid Khan181,975 Aufrufe • vor 10 Monaten

میں کلی کافی آں۔۔۔خاموشی کا مطلب یہ نہیں ہر دو ٹکے کا ایرا غَیرا پھدکنے لگے۔۔۔
Falak Javaid Khan330,862 Aufrufe • vor 1 Jahr

صنم جاوید کو لے جاتے ہوئے۔۔۔پیچھے پیچھے ہمارے ماں باپ پورے ایک سال سے ہر جگہ ہر شہر ساتھ ساتھ رہے۔۔۔ آج دل سے بد دُعا ہے جس طرح میری ماں کو اولاد کی تکلیف دیکھنی پڑی ہے اللّٰہ تم سب کو تمہاری الادوں کا غم دکھائے۔۔۔جو جو اس ظلم میں شریک جرم ہے اللّٰہ ان کو دونوں جہانوں میں برباد کرے۔۔۔!!!
Falak Javaid Khan390,273 Aufrufe • vor 2 Jahren

عامر سالار قید میں تھا میں نے ہمیشہ ہر ایک کے لیے آواز اٹھائی ہے اس کے لئے بھی اٹھائی تنقید کے باوجود یہ واپس آیا اس نے شکریہ بولا پھر روز میسیج کبھی انسٹاگرام پر فالو کبھی snap کا ID کبھی WhatsApp اس کو میں جواب تک نہیں دیتی مگر enough is enough پی ٹی آئی کا نام لے کر خواتین کی harassment بند ہونی چاہئے کوئی آپ کو تھوکے نا تو اس کے خلاف کمپین چلا دو کیونکہ وہ عورت ہے
Falak Javaid Khan163,354 Aufrufe • vor 10 Monaten

عمران ریاض خان کا انکشاف۔۔۔ لوگ چاہے جو بھی کہانیاں سنائیں میں آپکو ایمانداری سے بتا رہا ہوں کئی جگہوں سے ویری فائی کر چکا ہوں کہ علی امین وہاں سے بھاگے تھے جب بیرسٹر گوہر KP ہاؤس پہنچے تو اُن کو کہا گیا کہ علی امین کی سگریٹ پڑی ہوئی ہے چائے گرم ہے بتاؤ وہ کہاں گیا۔۔۔؟؟
Falak Javaid Khan304,556 Aufrufe • vor 1 Jahr