
Falak Javaid Khan
@falakjavaidkhan • 369,558 subscribers
Whatever you do, never run back to what broke you.
Shorts
Videos
2:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

علی امین گنڈا پور کے پی کے ہاؤس شاور لینے گئے تھے یہ دھاک لگا کر بیٹھے تھے جیسے ہی علی امین اندر گئے باہر سے پوری فورس کے ساتھ گھسنے کی کوشش کی گئی۔ کے پی ہاؤس کی سیکیورٹی نے دروازے بند کرنے کی کوشش کی تو دروازے توڑ کر اندر آئے جس کمرے کے اندر علی امین گنڈا پور تھے اُس کی کھڑکیاں توڑ کر اندر داخل ہوئے اور اِس کے بعد ہمیں پیغام بھیجا گیا آپ احتجاج ختم کردیں۔۔۔ شہباز گل
Falak Javaid Khan399,308 просмотров • 2 лет назад

اف تباہی۔۔۔۔🔥 سبی کاظمی نے تو اس ذہنی مریض کو دھو ڈالا بس ساحل عدیم کی حالت انجوائے کرو۔۔۔!!!
Falak Javaid Khan409,588 просмотров • 2 лет назад

تیرا ماہ کی ناحق قد بھی چہرے سے مسکراہٹ نہیں چھین سکی۔۔۔ہنسو میری بہن تم جیت چکی ہو اس نظام سے۔۔۔🔥
Falak Javaid Khan406,362 просмотров • 2 лет назад

میرا پہلا podcast صنم جاوید خان کے ساتھ کل میرے یوٹیوب پر ضرور دیکھیں۔۔۔!!!
Falak Javaid Khan240,029 просмотров • 1 год назад

صنم جاوید کو لے جاتے ہوئے۔۔۔پیچھے پیچھے ہمارے ماں باپ پورے ایک سال سے ہر جگہ ہر شہر ساتھ ساتھ رہے۔۔۔ آج دل سے بد دُعا ہے جس طرح میری ماں کو اولاد کی تکلیف دیکھنی پڑی ہے اللّٰہ تم سب کو تمہاری الادوں کا غم دکھائے۔۔۔جو جو اس ظلم میں شریک جرم ہے اللّٰہ ان کو دونوں جہانوں میں برباد کرے۔۔۔!!!
Falak Javaid Khan390,396 просмотров • 2 лет назад

میں کلی کافی آں۔۔۔خاموشی کا مطلب یہ نہیں ہر دو ٹکے کا ایرا غَیرا پھدکنے لگے۔۔۔
Falak Javaid Khan330,916 просмотров • 2 лет назад

الزام لگانے والے مخالفین کو بیانیہ دینے والے حلف لیں یا معافی مانگیں
Falak Javaid Khan182,055 просмотров • 1 год назад

عمران ریاض خان کا انکشاف۔۔۔ لوگ چاہے جو بھی کہانیاں سنائیں میں آپکو ایمانداری سے بتا رہا ہوں کئی جگہوں سے ویری فائی کر چکا ہوں کہ علی امین وہاں سے بھاگے تھے جب بیرسٹر گوہر KP ہاؤس پہنچے تو اُن کو کہا گیا کہ علی امین کی سگریٹ پڑی ہوئی ہے چائے گرم ہے بتاؤ وہ کہاں گیا۔۔۔؟؟
Falak Javaid Khan304,574 просмотров • 2 лет назад

کس جرم میں خواتین کو ایسے سڑکوں پر مارا اور گھسیٹا جا رہا ہے۔۔۔ کب تک ہم بے غیرت بن کر یہ برداشت کرتے رہے گے۔۔۔
Falak Javaid Khan287,895 просмотров • 2 лет назад

آغا شیخ سرور کی گرفتاری سے پہلے ویڈیو۔۔۔ شرم کر جاؤ بے غیرتوں ملک کو اغوانستان بنا دیا ہے کوئی محفوظ نہیں
Falak Javaid Khan290,321 просмотров • 2 лет назад