Farzana Ali's banner
Farzana Ali's profile picture

Farzana Ali

@farzanaalispark29,367 subscribers

Journalist, Bureau Chief @Aaj_urdu Peshawar, Documentary Maker,@StateIVLP Alumni, Fellowship on Militarization and Women in South Asia....

Shorts

اب اسکا کیا کرنا ہے ۔۔۔۔۔ پشاور کے علاقے سفید سنگ میں عیدالفطر کی نماز ادا کر دی گئی۔۔

342,260 Aufrufe

خیبر باڑہ / گھریلو تشدد کا شکار فرانسیسی خاتون چار بچوں سمیت بازیاب ۔۔۔۔۔۔ پولیس کے مطابق فرانسیسی خاتون سلوی یاسمینہ نے ایک پاکستانی شہری سے شادی کی تھی اور 2014 سے باڑہ میں مقیم تھیں، خاتون کے مطابق انہیں اپنے شوہر کی جانب سے بدسلوکی کا سامنا تھا جبکہ گھر سے باہر جانے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی تھی، فرانسیسی خاتون نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ واپس فرانس جانا چاہتی ہیں، جس پر فارن آفس کی وساطت سے فرانسیسی ایمبیسی کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے

50,617 Aufrufe

معروف صحافی عقیل یوسفزئی کے بیٹے پر حملہ۔۔۔ مبینہ طور پر ایک سیاسی جماعت کے طلباء گروپ نے نجی یونیورسٹی کی حدود میں قاتلانہ حملہ کر دیا جس سے عقیل یوسفزئی کے بیٹے کو شدید زخم آئے (اب یہ تو حد ہی ہو گئی ۔سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن بچوں کو نشانہ بنانا یہ تو ناقابل برداشت ہے)

119,563 Aufrufe

اغوائستان سے ایک اور اغوا ۔۔۔۔۔ بنوں / مندیو میں سکول سے ہیڈ ٹیچر اغواء ۔۔۔۔ مقامی زرائع کے مطابق مسلح افراد نے گورنمنٹ ہائی سکول سرداد خان میں داخل ہوکر ہیڈ ٹیچر نثار احمد کو اغواء کرلیا.واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح افراد ہیڈ ٹیچر نثار احمد کو لے جارہے ہیں۔

17,438 Aufrufe

جھوٹ ۔۔۔سیاست ۔۔۔۔ فریب ۔۔۔۔۔۔۔نہیں چلے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا سچ بولنا پڑے گا انھیں جینے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

127,709 Aufrufe

آفس آتے ہوئے راستے میں یہ منظر دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا ۔۔۔کھبی کھبی ابھرتا سورج اتنا خوبصورت پیغام دیتا ہے کہ انسان ماحول کی تمام تلخیاں بھول جاتا ہے ۔۔۔ یہ سکوٹی چلاتی صرف ایک لڑکی نہیں بلکہ میری وہ بہادر نوجوان نسل ہے جو معاشرتی رویوں کو بدلنے کا ٹھان چکی ہے ۔۔۔

79,050 Aufrufe

لکی مروت واقعے کا ری ایکشن ۔۔۔۔۔ پولیس اہلکار اپنے ڈی آئی جی پر پھٹ پڑے ۔۔ صوبے کی یہ حالت ہے اور ہمارے وزیراعلی صاحب اسلام آباد میں بیٹھے خان صاحب پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں ۔۔ وزیراعلی صاحب یہ چھکے چوکے لگانے کا یا رہائی فورسز بنانے کا وقت نہیں ۔۔آئیے اور اپنی فورسز کو کندھا دیجئے انکا حوصلہ بڑھائیے

50,372 Aufrufe

وزیر اعلی حلف برداری / تکنیکی چال ۔۔۔۔۔۔ مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کے لیے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عتیق شاہ نے اس لئے آئینی حق استعمال کیا تھا کیونکہ سپیکر بابر سلیم سواتی نے حلف لینے سے "انکار" کیا تھا نئے وزیر اعلی سے حلف لینے کے لیے چیف جسٹس فی الحال اپنے آئینی اختیار کا اس لئے استعمال نہیں کرسکتے کیونکہ ابھی گورنر نے انکار نہیں کیا اس لئے چیف جسٹس نے پہلے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے۔ اگر اس کے بعد گورنر انکار کرتے ہیں (اور کوئی آئینی جواز پیش نہیں کرتے) تو چیف جسٹس اپنے اختیار کا استعمال کرسکتے ہیں

94,918 Aufrufe

مینگورہ شہر میں تیز بارش، ندی نالوں میں طغیانی اور گلیوں میں گندے پانی کی روانی

13,493 Aufrufe

کوئٹہ کبھی پنجابیوں کا شہر ہوا کرتا تھا۔۔۔۔ بونیر اور سوات ۔۔پشاور ویلی کا حصہ ہیں ۔۔۔۔ بنوں ۔۔ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈیرہ غازی خان کی بہن ہے ۔۔۔۔۔ بہت کنفیوژن چل رہی ہے یار ۔۔۔۔۔😄😄

18,285 Aufrufe

مولانا صاحب کیا فرما رہے ہیں ۔۔۔۔۔ ہماری کوئی فارن پالیسی ہے ہی نہیں ۔۔۔ہماری بس جی ایچ کیو پالیسی ہے ۔۔۔

33,996 Aufrufe

وزیراعلی پختونخوا سہیل آفریدی کا ایک اور چھکا ۔۔۔ خیبرپختونخوا میں پہلے ہی عمران خان کا راج ہے،صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگرہمت ہے تو گورنر راج لگا کردیکھائے ، ہم نہیں ڈرتے، سہیل آفریدی

53,413 Aufrufe

فیصلے کے بعد کی بیٹھک ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے کئی اہم اور سینئر چہرے ایک بار پھر ایک ساتھ منظر عام پر آگئے ۔۔۔۔ کیا سمجھ لیں کہ وزیراعلی کی تبدیلی نے پی ٹی آئی کو متحد کر دیا ۔۔۔۔

58,536 Aufrufe

پشاور میں گلبہار فلائی اوور کے نیچے قائم نئے انڈور فٹسال اور کرکٹ کی اس پیچ کو کیا ہوا ۔۔۔ابھی تو ایک مہینہ بھی نہیں ہوا ؟؟؟؟

23,283 Aufrufe

پشاور میں خواتین سنیچر کی انٹری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلبرگ میں موٹرسائیکل سوار خاتون سنیچر کی نوجوان سے موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل موٹرسائیکل سوار خاتون طالب علم سے موبائل چھین کر فرار

47,878 Aufrufe

شیر افضل مروت بھی نا ۔۔۔۔۔۔ اسکا اسکی اس کے ۔۔۔بس یہی باتیں ۔۔۔۔😄

23,607 Aufrufe

نام حافظ کا ایمل خان نے لیا اور موبائل وڈیو بنانے والے کا کانپ گیا ۔۔۔۔۔ 😀😀 یہ کیا قصہ ہے

40,582 Aufrufe

پختونخوا کا ایک ایسا مقام جہاں سب جانا چاہیں گے ۔۔۔۔ بوجھو تو جانیں ؟؟؟

12,136 Aufrufe

سوچیں کہ انکو قتل کرنے کا پلان بنا کر بے دردی سے مارنے والے ۔۔۔اور کیا کیا پلان بنا سکتے ہیں ۔۔۔۔

34,148 Aufrufe

گزشتہ روز ہلاک ہونے والے دہشت گرد نصیر کی لکی مروت میں فاتحہ خوانی میں شریک افراد پر لکی پولیس امن کمیٹی کا دھاوا ۔۔۔۔۔۔ نصیر سرائے نورنگ بازار میں دھماکے میں ملوث تھا۔

Sensitive content

گزشتہ روز ہلاک ہونے والے دہشت گرد نصیر کی لکی مروت میں فاتحہ خوانی میں شریک افراد پر لکی پولیس امن کمیٹی کا دھاوا ۔۔۔۔۔۔ نصیر سرائے نورنگ بازار میں دھماکے میں ملوث تھا۔

11,439 Aufrufe

Videos