Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پنجاب کو بھارت سے کم پڑوسی صوبوں سے ذیادہ تھرٹ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ریاست کا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا پختونخوا تھرٹ یا victim تھوڑی سے بات اُس آگ کی جس کی تپش نے ہمیں ایک منجدھار میں پھنسا دیا
144,303 Aufrufe • vor 24 Tagen •via X (Twitter)
30 Kommentare

مکمل وی لاگ دیکھنے کے لئے لنک کلک کریں

@saqibbashir156 گریٹر پنجاب کی پرانی خواہش

@kamrankbangash پنجاب اور پاکستان کو سب سے بڑا خطرہ اس گھٹیا خاندان سے ہے جس نے ہمیشہ اپنے ذاتی فائدے کے علاوہ کچھ نہیں سوچا اور پاکستان کو بے انتہا نقصان پہنچایا۔

The state narrative is fake and a lie. Maryam is CM of Punjab and should be applauded for saying truth. Its finat ul Baloch and Khawarji pashtun. Not hindustan.

پہلے اپنا گریباں دیکھیں مولوی فضل اللہ سے نور ولی محسود تک

جاتی امراکے بیان کو جاتی امرا کا بیان ہی سمجھا جائے، پنجاب کا نہیں۔ پنجاب اپنے حق کی بات ضرور کرے گا، مگر وفاق میں دوسری اسٹیبلشڈ اکائیاں بھی اتنی ہی محترم جتنا پنجاب۔۔ایک کی تکلیف سب کی تکلیف ھی رھے گی۔۔چاہے کوئ جتنا مرضی ٹوسٹ اور ٹرن دے، کسی گمراہ بیان کو۔۔

She is a Punjabi true Nationalist leader , shame for us that we have no true Nationalist leader in the cabinet or CM to give her a proper shut up call. PTI is a wrong number and works for Punjab.

پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا دشمن کون ہے؟ TTP اور اس تنظیم میں 100%پشتون ہیں اس کو چلانے والے ان کو امداد دینے والے ان کو پناہ دینے والے انہیں کھانا کھلانے والے سب پشتون مقامی لوگ ہیں۔

تین دن تک ڈرون حملے پنجاب پر خیبرپختونخواہ یا بلوچستان یا سندھ نے کروائے یا بھارت نے ؟؟

She is right . KPK is a factory . Where did the TTP come from ?

@a_siab Pak🇵🇰 is punjab & Punjab is Pak that’s what Gul khans don’t believe. Gul khan always depend Punjab agains Afg🇦🇫. Punjabi never believe never accept pashtoons is first class or patriotic Pakistan believe me . Let’s unite Both side afghans for great peaceful Afghanistan 🇦🇫

حیرانگی کی بات ہے کہ محترمہ مریم نواز صاحبہ کے اس بیان نے آپ لوگوں کو تتے توے پہ بٹھا دیا ہے جو صبح شام پنجاب کے خلاف لکھتے اور بولتے ہیں حقیقت کو تسلیم کریں بھارت کا آلہ کار کون بنتا ہے ؟ جب بھی کوئ واردات ہوتی ہے تو اس میں کون ملوث ہوتا ہے ٹی ٹی پی والے کون ہیں ؟

جب جنرل رانی نے بولا بارڈر سے فوج ہٹانے کا تو پھر ہٹانے کا.

What a shameless mindset...the sacrifices laid by KP people was insulted in this single statement..just imagine how KP people then faced such threats everyday but media will not criticize thus statement as afghan war was imposed by federal institutions not by KP government

بھارتی، اسلامی بھائی چارے کے لبادے میں آکر خودکش حملے نہیں کرتے، شناختی کارڈز دیکھ کر پنجابی کو نہیں مارتے، مسجدوں میں پناہ لیکر حملے نہیں کرتے۔یہ سب کام آپکے صوبے اور افغانی کرتے ہیں اور دونوں کو روکنا پختونخوا حکومت کا کام ہے لیکن آپکی حکومت روکنے کی بجائے سہولت کاری کرتی ہے

پنجاب کی بدقسمتی کہ بہترین لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی یہ نقال کیلیبری فونٹ والی تھیف منسٹر ان پر مسلط ہے. جس کی وجہ سے کسی پنجابی کی جان، مال عزت و آبرو کی کسی بھی وقت دھجیاں اڑجاتی ہے. اب یہ بدترین لسانی بیانات دیکر پاکستان کی فیڈریشن پر ضرب لگارہی ہے. یہ ایک انتہائی بے وقوف عورت ہے

بی بی یہ کوئی نئی بات نھیں۔ جب بھی مسلم لیگ حکومت میں ائی۔ پختون دشمنی شروع ھوجاتی ھے۔ چاھے وہ قیوم خان کا بابڑہ کیس ھو ھو۔ نواز شریف جا ڈرون اٹیک اور بمباری ھو ھو یا شھباز شریف کا ائی ڈی پیز کا داخلہ بند کرنا ھو۔ یا مریم کا ہختونوں کو پنجاب سے نکالنا اور حالیہ بیان ھو

Even Allah knows that all Militants Terrorists are of pashgandu bitchloch Ethnic Background who even Blow Mosques with Suicide Attacks they have brought 10 Times more Damage to pakistan Compare to india Pink pashtuni Puss* Farosh always Cry after Listening the Facts

میڈم نے آج اپنے پریس کانفرنس میں واضح طور افغان طالبان کے موقف کی تائید کہ دہشت گردی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور ملک کے اندر سے لوگ اس میں ملوث ہیں ۔۔۔

آپ کا شکریہ

تھریٹ صوبے سے نہیں صوبے سے آنے والے دہشت گردوں کو کہا ہے جو ایک مسلمہ حقیقت ہے۔

پاکستان کو سب سے زیادہ خطرہ اس کرپٹ اشرافیہ سے ہے. جو لسانی اور صوبائی بنیادوں پر عوام میں نفرتیں پھیلا کر تقسیم کرتے ہیں اور اس تقسیم کے باعث اقتدار پہ قابض ہو کر عوام کی عزت آبرو، جان و مال کو نقصان پہنچاتے ہیں. پختون، بلوچ،سندھی بلتی،کشمیری، پنجابی سب ان کا شکار ہیں.

پاکستان کو اس خاندان اور ان کے کارندوں سے سب سے زیادہ خطرہ ہے۔

Punjabi ko KP aur Balochistan may Qatal kia ja raha hai.Punjab ki CM ka farz banta hai k such bolay.Agar Punjab may pashtoono k id card check kr k qatal kia jata to ap ki bakwas sunnay wali hoti..

کیا واقعی پاکستان کی 78 سالہ سیاہ تاریخ میں ان 🐷جرنیلوں اور ان کے 🐷 حواریوں نے نظریے پاکستان کو یلغمار بنائے رکھا اور نظر یہ ضرورت کو غیر محسوس طریقے سے ملک وقوم پر مسلط رکھا اور قوم کے بچوں کو جبرا لاپتا کیا لیکن انشاءاللہ اب وقت قریب ا پہنچا کہ یہ سارے لاپتہ ہو جائیں گے🤔

جو بات مریم صاحبہ نے آج کی ہے وہ باتیں پختون خود کرتے رہے ہیں

💯%correct answer

یہ تو آپ لوگوں کی فیورٹ اور ہارڈ ورکنگ وزیر اعلیٰ ہے

Tumhari sunta kon hai Jao koi nokri dhundo anti

🌻
