
Farzana Ali
@farzanaalispark • 28,688 subscribers
Journalist, Bureau Chief @Aaj_urdu Peshawar, Documentary Maker,@StateIVLP Alumni, Fellowship on Militarization and Women in South Asia....
Shorts
Videos

کاروائی ڈالنا ۔۔سنیئے زرا ۔۔۔ مولانا فضل الرحمن صاحب کیا فرما رہے ہیں ۔۔۔۔۔
Farzana Ali70,520 views • 1 month ago

پاکستان عید منا رہا ہے اور لکی والے دہشت گردوں کو جھیل رہے ہیں ۔۔۔۔
Farzana Ali14,245 views • 7 days ago
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مقامی افراد کے مطابق یہ آج کے باڑہ بازار کے قریب ڈوگرہ ہسپتال روڈ پر ٹی ٹی پی کی ناکہ بندی کے مناظر ہیں ۔۔ ( اگر یہ واقعی آج کی وڈیو ہے تو کہنا صرف یہ ہے کہ جن کی تلاش میں تیرا کے ہزاروں گھرانے بے گھر کئے گئے وہ اب یہاں سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہیں) Sohail Afridi
Farzana Ali116,690 views • 2 months ago

عمران خان بھی آئے گا ۔۔۔۔خان کا نام آن ائیر چلا گیا اور پھر ۔۔😀
Farzana Ali152,395 views • 4 months ago

پشاور نشتر ہال میں وزیر اعلی پختونخوا سہیل آفریدی کا طالبہ کے ساتھ دلچسپ مکالمہ ۔۔۔۔۔۔۔(نوٹ: جانتے ہیں یہ سوال کہاں سے آیا تھا 😀بھولے بچے جاتے ہوئے رپورٹر کو غلطی سے کہہ گئے کہ یہ کلپ مجھے ضررو بھیجئے گا کیونکہ ۔۔۔۔کو بھیجنا ہے 😇🤣) طلبہ فاطمہ نے کہا ہے آپ نے کون سے ترقیاتی کام کئے صوبے میں 15 سال میں ہم نے پختونخوا کو یہ شعور دیا کہ میری بہن یہاں کھڑے ہو کر صوبے کے چیف ایگزیکٹو سے سوال کرتی ہے ۔۔۔ وزیراعلیٰ کا جواب
Farzana Ali150,148 views • 4 months ago

مجھے تو پتہ ہے لیکن کیا قوم کو پتہ ہے کہ یہ اتنا خوبصورت کونسا علاقہ ہے ۔۔۔
Farzana Ali99,915 views • 2 months ago

طالبان کے سپریم لیڈر، ہیبت اللہ اخوندزادہ نے قندھار کی عید گاہ میں عید الفطر کی نماز کے دوران ہزاروں نمازیوں سے خطاب کیا، جہاں انہوں نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی پر غیر معمولی تبصرہ کیا ۔۔۔۔ یہ پہلی بار ہے جب طالبان رہنما نے پاکستان کے ساتھ موجودہ کشیدگی کی طرف کھلے عام اشارہ کیا ہے۔ ہیبت اللہ اخوندزادہ قندھار کی مسجد کے مینار پر عید کا خطبہ دینے کے لیے سامنے آئے ۔۔۔ (The Khorasan Diary)
Farzana Ali91,477 views • 2 months ago