
Farzana Ali
@farzanaalispark • 29,382 subscribers
Journalist, Bureau Chief @Aaj_urdu Peshawar, Documentary Maker,@StateIVLP Alumni, Fellowship on Militarization and Women in South Asia....
Shorts
Videos

مولانا فضل الرحمان کا خطاب ۔۔۔۔ پھر کہتے ہیں ہمارے جوان جو شہید ہو رہے ہیں تیرے جوانوں نے پیٹی اسی لیے باندھی ہے تنخواہ اسی کے لیے لے رہے ہیں کہ اس نے ملک کی سلامتی کے لیے لڑنا ہے۔۔میں کوئی لشکر نہیں بناؤں گا۔آپ نے اگر سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر آئیے الیکشن میں حصہ لیجیے۔پتہ چل جائے گا کہ وردی والے کو لوگ کیا ووٹ دیتے ہیں
Farzana Ali142,586 просмотров • 7 дней назад

پیر پگاڑا نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ برطانیہ کے وزیراعظم ونسٹن چرچل نے قاہرہ میں پنجاب کے اُس وقت کے وزیراعظم سر سکندر حیات کو بتایا تھا کہ مسلمانوں نے سلطنتِ برطانیہ کے لیے جو قربانیاں دی ہیں ان کی ”بلڈمنی“ کے طور پر انھیں الگ اسٹیٹ دی جائے گی۔ پیر پگاڑا کے بقول انھوں نے یہ بات سکندر حیات کے فرزند سردار شوکت حیات سے پوچھی تو انھوں نے تصدیق کی کہ چرچل نے یہی بات کہی تھی
Farzana Ali54,994 просмотров • 23 дней назад

پی ٹی آئی کا حال بے حال ہے ۔۔۔۔۔ صوبائی صدر جنید اکبر پیپلز پارٹی کو فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس نفاذ کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس پر خراج تحسین پیش کر رہے ہیں جبکہ سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور مبینہ آڈیو لیک میں پارٹی کے اس اقدام پر رہنماؤں پر برس پڑے۔انہوں نے اپنے رہنماؤں سے درخواست کی کہ وہ عمران خان ، عمران خان کے نظریے، اپنی پارٹی اور ان لوگوں پر ترس کھائیں جنھوں نے انکو ووٹ دیا ۔۔۔
Farzana Ali19,432 просмотров • 7 дней назад

سیاست بھی کیا ظالم شے ہے ۔۔۔۔بندے کو کہیں کا نہیں چھوڑتی
Farzana Ali24,360 просмотров • 11 дней назад

ٹی ٹی پی نے گذشتہ روز اغوا کئے جانے والے پولیس اہلکاروں کی ویڈیو جاری کردی۔۔۔۔۔۔
Farzana Ali42,477 просмотров • 24 дней назад

عمران خان بھی آئے گا ۔۔۔۔خان کا نام آن ائیر چلا گیا اور پھر ۔۔😀
Farzana Ali152,395 просмотров • 5 месяцев назад