
Fayaz ul Hassan Chohan
@Fayazchohanpk • 511,125 subscribers
Former Minister for Information, Culture, Prisons, Colonies & Spokesperson to Chief Minister & Speaker Provincial Assembly, Government of Punjab.
Shorts
Videos

یار ویسے بڑے بڑے نوٹنکی،نوسرباز اور مداری دیکھے۔۔لیکن۔۔اِن یوتھیوں کا اپنا ہی لیول ہے۔یہ یوتھیا اپنے چند ڈالرز کمانے کی خاطر عوام سے اپیل کررہا ہے کہ پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی میں چند منٹ بیٹھ کر محسوس کریں کہ۔۔اُمتِ مُسلمہ کا عظیم قائد آپ کے لیے کیا قربانی دے رہا ہے۔۔۔۔!!! پہلی بات یہ کہ وہ ماں کا لاڈلہ جیل میں اپنی بیرک میں اے سی کولر میں روزانہ پانچ ہزار کی برف ڈلوا کر سارا دن مری اور گلیات والی ٹھنڈی ہواؤں کے مزے لے رہا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔ایک لمحے کے لیے اِس نوسرباز یوتھیے کی بات مان بھی لیں۔۔تو۔۔پھر جنابِ والا۔۔۔عوام کو صرف پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی کے تجربات ہی نہ کرواؤ۔۔۔عوام کو پھر دیسی انڈے،دیسی مرغی،دیسی گھی،دیسی بکرے کا گوشت،دیسی مکھن،آم اور لسہوڑوں کے اچار،دودھ دہی کی لسی،چیا سیڈ، پمپکن سیڈ،اخروٹ،بادام،پستہ،دیسی گھی میں بنےآلو گوشت کا سالن،دیسی گھی میں بنے دیسی مرغے کی ڈش، دیسی گھی کے پراٹھے، دیسی مرغی کا سوپ اور اِس طرح کے بیسیوں انواع و اقسام کے پکوان بھی ایک دن یا کچھ دنوں کے لیے بھی کھلوائے جائیں۔۔۔تاکہ عوام کو پتا چلے کہ اُمتِ مسلمہ کا عظیم نوسر باز عوام کے لیے کیا کیا قربانیاں دے رہا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟ پاکستان کی چھبیس کروڑ عوام کو پتہ چلے کہ وہ غذائیں،پکوان، پھل، ڈرائی فروٹ اور سہولیات جو ایک کھاتے پیتے گھرانے کے آزاد انسان کو مہیا نہیں ہوتی۔۔۔وہ اِس “عظیم انسان” کو جیل کے اندر مہیا ہیں۔۔۔۔۔صرف اور صرف عوام کی خاطر۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan123,896 Aufrufe • vor 4 Monaten

کل بروز پیر 10 اگست کو میں الیکٹرانک میڈیا کے نئے چینل 89 نیوز میں “دبنگ” کے نام سے ایک تجزیہ نگار کے طور پرٹی وی شو شروع کررہا ہوں۔یہ شو ہر ہفتے پیر،منگل اور بدھ کو 7 سے آٹھ بجے لائیو آن ائیر ہوا کرے گا۔میرے ساتھ کو اینکر کے طور پر سدرہ صاحبہ ہو نگی۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan52,120 Aufrufe • vor 2 Monaten
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بیوی بچے بیاہنے کے بعد۔۔۔مطمئن بے غیرت۔۔۔اپنی موج مستی میں۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan127,968 Aufrufe • vor 8 Monaten

بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے۔۔۔۔!!!! اللہ پاک ایسی ذلت رسوائی جگ ہنسائی اور سیاسی بے حیائی کسی کو نہ دکھائے۔۔۔۔آئے تھے سٹریٹ موومنٹ چلانے۔۔لیکن۔۔ایسی “تشریف موومنٹ” ہوئی کہ صاحب بہادر کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ نوے فیصد پاپولیریٹی کدھر وڑھ گئی۔۔۔اب ذلیل وخوار ہو کر لکشمی چوک کے فٹ پاتھ پر بیٹھ کر “تشریف” سہلا رہے ہیں۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan17,526 Aufrufe • vor 1 Monat

تو شاکر آپ سیانا اے۔۔۔ساڈی شکلاں ویکھ حالات نہ پوچھ۔۔!!!
Fayaz ul Hassan Chohan301,906 Aufrufe • vor 3 Jahren

ساڑھے چار گھنٹے راولپنڈی کا سفر اور ساڑھے چار گھنٹے لاہور کی سڑکوں پر ہولیس مقابلوں اور شدید شیلنگ برداشت کرکے اپنے قائد Imran Khan کے گھر زمان پارک میں وفا کی داستان رقم کرتے ہوئے۔۔!!! صلح ہو کہ جنگ ہو عمران خان کے سنگ ہو سب ہمیں پسند ہے خون ہو کہ رنگ ہو
Fayaz ul Hassan Chohan260,261 Aufrufe • vor 3 Jahren

راولپنڈی الیکشن کمیشن کے باہرپولیس نےکرفیو لگایاہواتھا۔ہرطرفبخوف وہراس کامنظرتھا۔سینکڑوں کی تعداد میں مسلح پولیس تھی۔ہر طرف سے سڑکیں بند تھیں۔آخرکار فیاض چوہان نے بلی کے گلے میں گھنٹی باندھی۔ناکے توڑ کر نمودار ہوئے اور نعرہ مستانہ لگایاپھر ایک گھنٹے میں سینکڑوں کارکنان جمع ہو گئے
Fayaz ul Hassan Chohan227,184 Aufrufe • vor 3 Jahren

مشن نور کے حوالے سے فیاض الحسن چوہان کے حیرت انگیز انکشافات۔۔۔۔!!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan79,963 Aufrufe • vor 1 Jahr
