
Fayaz ul Hassan Chohan
@Fayazchohanpk • 512,919 subscribers
Former Minister for Information, Culture, Prisons, Colonies & Spokesperson to Chief Minister & Speaker Provincial Assembly, Government of Punjab.
Shorts
Videos

یار ویسے بڑے بڑے نوٹنکی،نوسرباز اور مداری دیکھے۔۔لیکن۔۔اِن یوتھیوں کا اپنا ہی لیول ہے۔یہ یوتھیا اپنے چند ڈالرز کمانے کی خاطر عوام سے اپیل کررہا ہے کہ پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی میں چند منٹ بیٹھ کر محسوس کریں کہ۔۔اُمتِ مُسلمہ کا عظیم قائد آپ کے لیے کیا قربانی دے رہا ہے۔۔۔۔!!! پہلی بات یہ کہ وہ ماں کا لاڈلہ جیل میں اپنی بیرک میں اے سی کولر میں روزانہ پانچ ہزار کی برف ڈلوا کر سارا دن مری اور گلیات والی ٹھنڈی ہواؤں کے مزے لے رہا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔ایک لمحے کے لیے اِس نوسرباز یوتھیے کی بات مان بھی لیں۔۔تو۔۔پھر جنابِ والا۔۔۔عوام کو صرف پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی کے تجربات ہی نہ کرواؤ۔۔۔عوام کو پھر دیسی انڈے،دیسی مرغی،دیسی گھی،دیسی بکرے کا گوشت،دیسی مکھن،آم اور لسہوڑوں کے اچار،دودھ دہی کی لسی،چیا سیڈ، پمپکن سیڈ،اخروٹ،بادام،پستہ،دیسی گھی میں بنےآلو گوشت کا سالن،دیسی گھی میں بنے دیسی مرغے کی ڈش، دیسی گھی کے پراٹھے، دیسی مرغی کا سوپ اور اِس طرح کے بیسیوں انواع و اقسام کے پکوان بھی ایک دن یا کچھ دنوں کے لیے بھی کھلوائے جائیں۔۔۔تاکہ عوام کو پتا چلے کہ اُمتِ مسلمہ کا عظیم نوسر باز عوام کے لیے کیا کیا قربانیاں دے رہا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟ پاکستان کی چھبیس کروڑ عوام کو پتہ چلے کہ وہ غذائیں،پکوان، پھل، ڈرائی فروٹ اور سہولیات جو ایک کھاتے پیتے گھرانے کے آزاد انسان کو مہیا نہیں ہوتی۔۔۔وہ اِس “عظیم انسان” کو جیل کے اندر مہیا ہیں۔۔۔۔۔صرف اور صرف عوام کی خاطر۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan123,764 просмотров • 1 месяц назад
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بیوی بچے بیاہنے کے بعد۔۔۔مطمئن بے غیرت۔۔۔اپنی موج مستی میں۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan127,938 просмотров • 5 месяцев назад

تو شاکر آپ سیانا اے۔۔۔ساڈی شکلاں ویکھ حالات نہ پوچھ۔۔!!!
Fayaz ul Hassan Chohan301,896 просмотров • 3 лет назад

مشن نور کے حوالے سے فیاض الحسن چوہان کے حیرت انگیز انکشافات۔۔۔۔!!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan79,922 просмотров • 10 месяцев назад

یہ وہ جرات مند دلیر اور دشمن سے بے خوف خط لڑنے والا لیڈر اور نابغہ عصر۔۔۔جس کے متعلق 22اپریل سے لے کر 10 مئی تک کچھ عقل سے پیدل لوگوں نے دعویٰ کیا تھا کہ اگر وہ اڈیالہ جیل سے باہر آکر قوم کو لیڈ کرے گا تو پاکستان جنگ جیتے گا۔۔ورنہ۔۔۔نعوذ باللہ۔ معاذ اللہ۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan98,855 просмотров • 1 год назад

سن دو ہزار دس میں بانی تحریک انصاف نے اسلام آباد کے مرکزی آفس میں نعت پاک کے حوالے سے انتہائی جاہلانہ اور گُستاخانہ ریمارکس دیے تھے۔۔!! اُس وقت شاید میں واحد شخص تھا جس نے بانی کو ڈائریکٹ فون کرکے سختی سے سمجھایا تھا۔۔!! باقی تفصیل اِس ویڈیو میں ہے۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan78,798 просмотров • 1 год назад

انتہائی معتبر عالمی جریدے بلومبرگ نے کل آرٹیکل چھاپا ہے جس کے مطابق بانی تحریکِ انصاف نے اپنی بیماری اور عمر کی بنیاد پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں تمام کیسز سے رہائی کی اپیل کرکے NRO مانگ لیا۔۔!!!! فیاض الحسن چوہان نے جی ٹی ایس کی بسوں میں جعلی زخم دکھا کر ہمدردی اور پیسہ مانگنے والے کی مثال دے کر بانی تحریک انصاف کے NRO کی تشریح کردی۔۔۔سنیں گے تو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔۔۔!!!
Fayaz ul Hassan Chohan29,271 просмотров • 5 месяцев назад

اُف اللہ۔۔۔کتنا زہر بھرا ہوا ہے پاکستان کے خلاف اِس قیدی نمبر 420 کی بہن کے دماغ میں۔۔۔۔خدا کی قسم یہ اگر حفیظ اللہ نیازی صاحب کی سابقہ بیوی نہ ہوتی تو آج اِس کی پاکستان کے خلاف اِس ہرزہ سرائی پر وہ جواب دیتا کہ اِس خاتون اور یوتھیوں کے کانوں کے نیچے نکلتا دھواں ساری دنیا دیکھتی۔!!
Fayaz ul Hassan Chohan19,064 просмотров • 3 месяцев назад

میں نے معافی مانگ لی۔۔۔۔۔!!!!! کیا اب۔۔۔۔قیدی نمبر 420 بھی پاکستان کی عوام سے معافی مانگنے کی جسارت کرے گا۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan41,655 просмотров • 9 месяцев назад

آج جس ایٹم بم کی وجہ سے پاکستان یہود اور ہنود سے محفوظ ہے۔۔۔۔اُس ایٹمی پروگرام کے متعلق لائن اور لکیر کے اسیر “مہاتما” کے تاثرات سُنیں اور سر دُھنیں۔۔۔۔اِس شخص کو عالمی سیاست اور خطے کی سیاست میں پاکستان کو درپیش چیلنجیز کا ٹکے آنے کا ادراک نہیں ہے۔۔۔۔محض اسرائیل امریکہ اور مغرب کی آشیر باد اور اُن کی طرف سے تفویض کردہ ذمہ داری کو پورا کرنے کا اعادہ اور اشارہ کر رہاہے۔۔!!! اپنی طرف سے عالمی امن کا ٹھیکیدار بننے چلا ہے۔۔اب خطے اور دنیا کے حالات دیکھ کر پوری پاکستانی قوم کو عقل آ گئی ہے کہ پاک افواج اور ایٹم بم کے بغیر انڈیا امریکہ اور اسرائیل پاکستان کو ایک نوالے کی طرح ہڑپ کر کے ڈکار بھی نہ ماریں۔۔۔!!! اللہ تعالیٰ کا شکر ہے۔۔۔پاکستان کی ریاست کے ایوانِ اقتدار سے ایسے لارنس آف پاکستان اور پاکستان کی بقاوتحفظ سے نابلد سوشل میڈیائی ہیرو سے جان چھوٹ گئی۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan53,332 просмотров • 1 год назад

اتنی خدمت اور ناز نخرے تو چئیرمین تحریک انصاف کے سسرال میں نہیں اُٹھائے گئے ہونگے۔۔!!!
Fayaz ul Hassan Chohan105,847 просмотров • 2 лет назад