
Fakhar Durrani
@FrehmanD • 170,134 subscribers
Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale, former fellow #Fulbright/Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.
Videos

ڈپٹی کمشنر لیہ خالد پرویز نے اپنے ویڈیو بیان میں شامی صاحب کی طرف سے کیے گئے دعوے کی تردید کردی۔ ایک طرف شامی صاحب کہتے ہیں انکو دھمکیاں دی گئی لیکن انہوں نے پھر بھی نتائج میں گڑبڑ کرنے سے انکار کردیا۔ دوسری طرف حامد میر صاحب شامی صاحب کے حوالے سے کہہ رہے ان پر دباو ہے اس لیے خبر کی تردید کررہے ہیں۔ اگر کوئی بندہ نتائج میں ردوبدل نہیں کرتا تو وہ خبر کی تردید کے لیے دباو میں آجائے گا؟ کوئی لاجک والی بات تو ہونی چاہیے۔
Fakhar Durrani341,498 次观看 • 2 年前

صابر بھائی Sabir Shakir بالآخر آپکے ڈیلیٹ شدہ پروگرام کی ویڈیو مل گئی۔آپ جانتے ہیں کہاں سے مل سکتی ہے۔آپکا پروگرام سن کر حیرت ہوتی ہے اسوقت آپ اور آپکا چینل کتنا ظالم قسم کا جھوٹا پراپیگنڈا کرتا تھا۔ بغیر کسی تصدیق کے لوگوں کو انڈیا کے ایجنٹ اور غداری کے فتوے بانٹتے تھے۔آپکو تو شکرگزار ہونا چاہیے موجودہ میڈیا میں کوئی ایسی حرکت نہیں کرتا جسطرح کی حرکتیں اسوقت آپ اور آپکے اسوقت کے چینل ARY نے کیں۔ بغیر ثبوتوں کے لوگوں کو یہ کہہ کر کہ یہ تو دو جمع دو چار غداری کا معاملہ ہے۔اسوقت آپ اینکر سے زیادہ جج بنے ہوئے تھےاور ARY عدالت عالیہ بنی ہوئی تھی جو ٹی وی پر بیٹھ کر لوگوں کو سزائیں سناتی تھی۔بطور ایک صحافی ہمیشہ جسکے خلاف خبر ہو میں نے اسکا موقف جانے بغیر کبھی خبر نہیں کی چاہے ہفتے یا مہینے لگ جائیں اور آپ ون سائیڈڈ لوگوں کو غداری کے فتوے اور سزائیں بانٹ رہے تھے۔صحافتی اصولوں کی دھجیاں اڑانے کی وجہ ہی سے آپکے چینل ARY کو یہ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑی۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کام ہی کیوں کریں جسکی وجہ سے بعد میں ہزیمت اٹھانی پڑے۔امید ہے پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے آپ نے اپنے ماضی کے کاموں کا محاسبہ کیا ہوگا۔ اور امید ہے ARY نے بھی سبق سیکھا ہوگا کہ اب کسی کو غداری کے سرٹیفیکیٹ کبھی نہیں بانٹیں گے اور صحافتی اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے صحافت کریں گے تاکہ بعد میں کبھی پورے پروگرامز نہ ڈیلیٹ کرنے پڑیں۔ اور جہاں تک بات ہے کہ میرا نام نہیں تھا اس پروگرام میں۔ ایک سے زائد مرتبہ میرا نام آپکی سکرین پر چلتا رہا۔
Fakhar Durrani308,411 次观看 • 2 年前
2:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

هذا الرجل مُعتاد على التحرش الجنسي ويضايق القُصّر وكذلك النساء عبر الإنترنت بشكل دائم.إنه يشكّل خطراً على أطفال دولة الإمارات.يجب عليكم حماية أطفالكم من هذا المريض النفسي.ارجعوا إلى جميع ردوده في تويتر خلال الأيام الماضية، ستجدون أنه يتحرش جنسياً تقريباً بالجميع. وزارة الداخلية
Fakhar Durrani90,261 次观看 • 9 个月前

شہزاد اکبر صاحب معذرت تاخیر سے جواب دینے کے لیے۔ میں دراصل اسی انتظار میں تھا کہ جب جیو پر یہ حقائق چلیں گے تو تب ہی آپ کو جواب دوں گا۔ امید ہے آپ اب جیو کیخلاف برطانوی عدالت جائیں گے اور مجھے بھی اس میں پارٹی بنائیں گے۔چلیں اسی بہانے کچھ شغل لگ جائے گا۔ ویسے یہ حقائق تو اس وقت صرف میں نے بتائے تھے اب پورے پاکستان کے میڈیا نے بھی رپورٹ کیے ہیں۔ زیادہ پیسے کمانے کے لیے باقیوں کو بھی لے چلیں عدالت۔ کیا خیال ہے شہزاد اکبر صاحب؟
Fakhar Durrani134,877 次观看 • 1 年前

یہ آسٹریلیا کی ورلڈ کپ وننگ ٹیم کا کپتان پیٹ کمنگ ہے۔ورلڈ کپ جیتنے کےبعد اپنے ملک واپس پہنچا ہے۔ملک کی باگ ڈور سنبھال دینا تو دور کسی نےآفیشلی ویلکم تک نہیں کیا۔ہم نے ایک کپتان کو سر پر چڑھایا اور وہ ملک کو تباہی کےدہانے پر لےآیا۔لگتاہےآسٹریلینز نے ہمارےبھیانک انجام سےسبق سیکھا ہے کہ انکو زیادہ سر پر نہیں چڑھانا۔
Fakhar Durrani214,796 次观看 • 2 年前

یہ ایک مرتےہوئےشخص کی آخری دردمندانہ اپیل ہےجسےاسلام آباد میں گردوں کےٹرانسپلانٹ کا جھانسہ دے کر 50 لاکھ لیا گیا ساجد حسین شاہ نامی شخص نے پیسےلیےلیکن گردے ٹرانسپلانٹ نہیں کروائے۔انتظار میں یہ شخص فوت ہوگیا۔ICT پولیس کےSP سجادبخاری نےانکی بہت مدد کی۔انکی غربت کا عالم یہ ہےکہ ۔۔۔
Fakhar Durrani74,550 次观看 • 10 个月前

سنیں عمران خان نے فرانسیسی سفیر کو نہ نکالنے کے کیا کیا بہانےبنائے۔ امت مسلمہ کا لیڈر کہتا ہے کہ 50مسلمان ممالک ہیں وہاں تو فرانس کے خلاف کوئی احتجاجی مظاہرے نہیں ہوئے۔ ہم نے اگر فرانسیسی سفیر کو نکالا تو یورپی یونین ہم سے ناراض ہو جائے گی۔ پتہ نہیں لوگ کیسے انکو امت مسلمہ کا لیڈر کہہ دیتے ہیں۔وہ کہتے ہیں نہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل خان کی ساری خامیاں انکے سوشل میڈیا پراپیگنڈا سے چھپادی جاتی ہیں۔ ورنہ انکےطدور میں نہ گورننس بہتر تھی نہ مسلمان ممالک سمیت کسی دوست ملک سے مراسم اچھے رہے اور نہ ہی دکھانے کو پرفارمنس۔ ہاں البتہ اپنے لوگوں پر خان نے مظالم خوب ڈھائے۔
Fakhar Durrani78,585 次观看 • 1 年前

جن دنوں پاکستان کی بھارت کیساتھ جنگ ہورہی تھی پی ٹی آئی کا چیف ٹرال شہباز گل بھی مصروف تھا پاکستان کی افواج کو بزدل ثابت کرنے میں۔اور بار بار یہ باور کروا رہا تھے کہ یہ صرف اپنی عوام پر ظلم کرسکتے ہیں۔ کہیں یہ ٹویٹ ڈیلیٹ نہ کردیں حفظ ماتقدم میں نے ان ٹویٹس کا سکرین ریکارڈ کرلیا۔
Fakhar Durrani43,416 次观看 • 1 年前

🧵 Thread on Dr. Moeed Pirzada’s alleged forgery who shared fake tax documents to justify $1m US home and undeclared UK flat. Tax return screenshots posted by Moeed Pirzada found to be forged and edited drafts. UK flat sold to fund US mansion, but never declared in Pakistan.
Fakhar Durrani18,529 次观看 • 11 个月前

لیہ میں میڈیکل کالج کی ضرورت کے حوالے سے جیو نیوز پر آواز اٹھائی تھی جسکے بعد پنجاب کی وزیراطلاعات اعظمی بخاری نے یہ معاملہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز تک پہنچایا اورانہوں نے لیہ کی عوام کا یہ دیرینہ مطالبہ پورا کیا۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ وزیراعلی نے کل صوبائی کابینہ کو بھی ہدایت کی ہے کہ انہوں نے میڈیکل کالج کا جو اعلان کیا ہے اسکے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں اور موجودہ بجٹ میں بھی اس حوالے سے فزیبیلٹی رپورٹ پیش کرکے اس پر مزید پیشرفت شروع کی جائے۔
Fakhar Durrani10,517 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载