Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اس ویڈیو نے رلا کے رکھ دیا۔

220,422 Aufrufe • vor 9 Monaten •via X (Twitter)

32 Kommentare

Profilbild von Umar Ali
Umar Alivor 9 Monaten

اور جو عوام کے اس حال کے ذمہ دار ہیں ان کے چوسنے سے پھر بھی باز نہ آنا ۔

Profilbild von Umair Chaudhary
Umair Chaudharyvor 9 Monaten

ایسی ویڈیوز دیکھ کر اتنے جذباتی نہ ہوا کریں. یہ ویوز کیلئے شوٹ کی جاتی ہیں.

Profilbild von Yazdan
Yazdanvor 9 Monaten

3 دن پہلے وردی میں چھپا ایک خنزیر بھونک رہا تھا کہ پاکستان آگے بڑھ رہا ہے، یہ ہے اس پاکستان کی اصل حالت، یہ خنزیر سمجھتے ہے صرف ملیٹری کالونیا، بزنس، DHA's اور فوجی فاونڈیشن ہی بس پاکستان ہے #Pakistan #viralvideo #imrankhan #Punjab #Islamabad #PakArmy

Profilbild von Hashmat Ali
Hashmat Alivor 9 Monaten

قرآن وَلَا تَجَسَّسُوا تجسس نہ کرو، بغیر تحقیق الزام نہ لگاؤ (الحجرات: 12) یعنی انسان کو جلدی فیصلہ کرنے سے پہلے حقائق جاننے کی تعلیم دی گئی ہے انسان جب غصے یا حسد میں جلدی فیصلہ کرتا ہے، اکثر غلطیوں کا شکار ہو جاتا ہے اسلام کہتا ہے صبر اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کرو۔

Profilbild von Shamoon Chaudhary
Shamoon Chaudharyvor 9 Monaten

توں کی جانڑیں یار امیرا روٹی بندہ کھا جاندی آ

Profilbild von Mian Dawood
Mian Dawoodvor 9 Monaten

🥹🥹🥹

Profilbild von محمد طاہر™
محمد طاہر™vor 9 Monaten

سر اس پہ آپ نے غور نہیں کیا تھوڑا غور سے دیکھیں بچہ موبائل اٹھا کر یوز کر سکتا وہ اپنے باپ کو یہ نہیں بتا سکتا کہ کہ یہ غریب روٹی چوری کررہا ہے اچھا کانٹینٹ ہے 😷

Profilbild von Shirin
Shirinvor 9 Monaten

@Nt_Takfeeri_1 Sad

Profilbild von Junaid Khan Niazi
Junaid Khan Niazivor 9 Monaten

کبھی کسی کو روٹی سے منع مت کرو۔ ساتھ بٹھا کر کھلاؤ۔یہ بہت بڑا سبق ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں بے حسی خود غرضی بڑھ گئی اشرافیہ کی وجہ سے ہر بندہ مادیت پرستی میں ڈوب چکا، تبھی بچے بچیاں خودکشیاں کر رہے ہیں کیونکہ ساتھ والے سٹودنٹس کو بس اپنی فکر ہے سب فون میں گم ہیں ۔ جب کوئی خود کشی کرتا ہے تو سب سے پہلے ریاست ذمہ دار ہے اور پھر اسکے ہمسایۓ اور شہر، کیونکہ وہ خودغرض ہوۓ اور اتنے بے حس ہوگئے کہ پتا ہی نہی ساتھ والی گھر میں کیا پریشانی ہے ۔ حدیث ہے کہ وہ جنت میں داخل نہی ہوگا اگر اسکا ہمسایہ بھوکا سویا ۔ خدا کی قسم ہر محلے میں بے شمار لوگ بھوکے سوتے ہیں پاکستان کی پینتیس فیصد آبادی دس دنوں میں ایک انڈہ کھا سکتی ہے۔ اس ملک پر عاصم منیر ایک عذاب ہے جو شریف خاندان کو لیکر آیا ۔۔ بہت سخت عذاب آنے والا ہے۔ خدا کی قسم بازی پلٹے گی انشاءاللّہ ۔۔ عمران خان زندہ باد جس نے غریبوں کا خیال رکھا۔۔

Profilbild von Faisal Tahir
Faisal Tahirvor 9 Monaten

غلطی کا احساس مارنے والے کو بھی ہوا لیکن بہت دیر کردی۔ اس سے معافی مانگ کر اسکو کچھ کھلا کر بھیجتا۔

Profilbild von Dr. Iman Qaisrani
Dr. Iman Qaisranivor 9 Monaten

پری پلان کہنے والو۔۔۔ ایسا ہوتا تو دکاندار بھکاری کو نوٹوں کا پلندہ تھما کر اور کھانا کھلا کر واہ واہ سمیٹتا۔ نہ کہ لعنت ملامت کہ بنا معافی اور کچھ کھلائے اور مدد کئے کیوں بھیج دیا ۔۔

Profilbild von Dr. Iman Qaisrani
Dr. Iman Qaisranivor 9 Monaten

جس دور میں روٹی چوری ہو اس دور میں چوری کی سزا نہیں رہتی، یہ عہد حاضر کے چوروں اچکوں زخیرہ اندوزوں اور دولت کے ناجائز انبار لگانے والوں کا مواخذہ ہے۔ انہیں ہر نادار کی بھوک اور بہتے آنسو کا جواب دینا ہوگا ۔ جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی اس عہد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے

Profilbild von Rizwan Hussain
Rizwan Hussainvor 9 Monaten

فخر بھائی یہ ویڈیو سکرپٹڈ لگتی ہے

Profilbild von Muhammad Zeeshan
Muhammad Zeeshanvor 9 Monaten

same lollypop group spreading these videos.

Profilbild von Sohail Ahmad
Sohail Ahmadvor 9 Monaten

bakwas

Profilbild von slip_of_tongue
slip_of_tonguevor 9 Monaten

یاد رکھنا آپ اور آپ جیسے دوسرے بھی ذمہ دار ہو جو اپنی روزی روٹی کیلئے صبح شام حکومت کی تعریفیں کرتے ہو عذاب کیلئے تیار رہو

Profilbild von Zahid Aslam
Zahid Aslamvor 9 Monaten

اللہ رب العزت نے رزق کی تقسیم کے لئیے انسان کو انسان کا وسیلہ بنایا ہے لیکن تقسیم کا حق اپنی ذات کے لئیے مخصوص رکھا ہے۔ اگر رزق کی تقسیم انسان کے ہاتھ میں ہو تو لوگ ایک دوسرے کو بھوکا مار ڈالیں۔

Profilbild von Shahid khan Daudzai
Shahid khan Daudzaivor 9 Monaten

سر اگر چہ ہمارے معاشرے میں غربت مارے لوگ بہت ہیں ۔۔۔ لیکن مجھے یہ سکرپٹ کونٹینٹ لگ رہا ہے ۔۔۔۔

Profilbild von Dark_Stop
Dark_Stopvor 9 Monaten

Self Made.

Profilbild von Nasir Bukhari
Nasir Bukharivor 9 Monaten

درانی صاحب آپ کیا سمجھتے ہیں یہ ویڈیو دیکھ کر حکمران نیند سے بیدار ہو جائیں گے

Profilbild von Mohsin Safdar
Mohsin Safdarvor 9 Monaten

Planted video

Profilbild von Babo Mughal PTI
Babo Mughal PTIvor 9 Monaten

Again planted video

Profilbild von Malik arif
Malik arifvor 9 Monaten

Banai Gai lagti hae Yani ke shoot ki hae

Profilbild von Khurram Iqbal
Khurram Iqbalvor 9 Monaten

Planned ha

Profilbild von Waqar
Waqarvor 9 Monaten

Hath se banai hoi clip he.

Profilbild von Muhammad Rashid Arain
Muhammad Rashid Arainvor 9 Monaten

Sir g ya videos preplanned banai jati hain

Profilbild von Malik Asim
Malik Asimvor 9 Monaten

@grok is this real or planted?

Profilbild von Rana Qaisar
Rana Qaisarvor 9 Monaten

سر باقی تو ٹھیک ہے لیکن یہ بھی دیکھنا ہے کہ اس میں بھکاری روٹی بھی تو چوری کر رہا ہے

Profilbild von Munir Masood
Munir Masoodvor 9 Monaten

🥹🥹

Profilbild von Kekius Maximus
Kekius Maximusvor 9 Monaten

😢💔

Profilbild von عبدالرحمن حسیب الله
عبدالرحمن حسیب اللهvor 9 Monaten

معلومات دقیق کول بیا اقدام کول دا دمشکلاتو دحل لاره ده

Profilbild von دیوانہ
دیوانہvor 9 Monaten

پری پلان

Ähnliche Videos