
Khalid Gurmani
@guramni • 12,026 subscribers
اے جذبہٕ دِل گر میں چاہوں ہر چیز مٌقابل آ جاۓ🤍
Shorts
Videos

ہر مرد جسم کا بھوکا نہیں ہوتا کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے بھی ہوتے ہیں 🖤
Khalid Gurmani515,445 Aufrufe • vor 1 Jahr

جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے وہ کمال کا ایمان رکھتا ہے
Khalid Gurmani199,114 Aufrufe • vor 1 Jahr

جرم تو چھوٹے بڑے سبھی کرتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے 🥺
Khalid Gurmani191,211 Aufrufe • vor 1 Jahr

اگر چاہتے ہو کہ تمہارا نام باقی رہے تو اپنے بچوں کو اچھے اخلاق سکھاؤ
Khalid Gurmani168,480 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ کوئی ملنگ نہیں ہے یہ اٹلی کے مشہور ہائیک ریسر ایکسل ہونز سے مانک میں اس کا نام بڑے کھلاڑیوں میں شامل ہیں ایکسل نے اپنی بیوی کے ساتھ ملکر -پوری دنیا کو پیدل گھومنے کا فیصلہ کیا اور یوں اٹلی سے اپنا سفر شروع کیا پچھلے کئی ماہ سے دونوں میاں بیوی کئی ممالک گھوم چکے ہیں آج کل پاکستان کے پہاڑی علاقوں گلگت بلتستان میں ہیں کچھ دن یہاں روکنے کے بعد آگے کے طرف چل پڑیں گے ایک طرف ابرار اور ایک طرف ایکسل زندگی تو یہ لوگ انجوائے کر رہے ہیں۔
Khalid Gurmani117,585 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یقینا جو اپنا رزق بانٹ کر کھاتے ہیں انہی کے رزق میں اللہ تعالی برکت عطا فرماتا ہے
Khalid Gurmani50,718 Aufrufe • vor 1 Jahr
