
Tanveer Awan
@hTanveerAwan • 183,646 subscribers
Journalist | Political Reporter | Online News Agency | Blogger | Writer | ex Dunya News | Ummat
Shorts
Videos

میری کروڑوں کی سیلری ہے ۔ ہم وہ لوگ ہیں جو ووٹ ڈالنے بھی نہیں جاتے ووٹنگ کے دن سیر و تفریح پر نکل جاتے ہیں ۔ لیکن جو سلوک دہلی پولیس نے بچوں کیساتھ کیا ۔ میں خود آیا ہوں ۔ میرے دو بچے اندر بیٹھے ہیں ۔ انہوں نے کہا پاپا اگر آپ نہیں آئیں گے تو یہ ہماری ناکامی ہوگی ۔ پہلے بچے تھے اب ہم ان کے والدین بھی یہاں کھڑے ہیں ۔ مودی حکومت چاہتی تو آکر ان سے بات کرلیتی ۔ وزیرخود آجاتا ۔ لیکن یہ نہیں آئے ۔ پتا نہیں خود کو کیا سمجھتے ہیں ۔ پاکستان اور انڈیا میں بہت فرق ہے ۔ بہت زیادہ فرق ۔ وہاں جاگیرداری نہیں ہے اور ایلیٹ کلاس کے بچے خود فرنٹ پر ہوتے ہیں ۔
Tanveer Awan50,435 просмотров • 22 часов назад

اس لڑکے نے صرف سوشل میڈیا کا درست استعمال کیا اور انڈیا کی تاریخ کی سب سے مضبوط حکومت کو گھٹنوں پر لے آیا ۔ اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار مودی سرکار کو حقیقی خطرے کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ انڈین نوجوان اپنے مسائل کے حل کیلئے سوشل میڈیا کا موثر استعمال کررہے ہیں
Tanveer Awan27,334 просмотров • 16 часов назад

جب آپ رات کو 2 بجے اٹھ کر وضو کررہے ہوتے ہیں تو آپ کے ایم این اے اور ایم پی اے بوتل بند کررہے ہوتے ہیں کہ چلو اب سوتے ہیں ۔ ان کی روزی روٹی لگی ہوئی ہے 3 لاکھ روپے مہینہ ۔ نئے کپڑے اور واسکٹیں مل گئیں ۔ داڑھی پر رنگ لگ گیا ۔ اور کیا چاہتے ہو ۔ کیپٹن ر صفدر اعوان
Tanveer Awan154,937 просмотров • 7 дней назад
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ہے وہ طریقہ جس سے بھارت کی جی ڈی پی اب جاپان سے بھی آگے نکل گئی!
Tanveer Awan275,240 просмотров • 1 год назад

حامیر میر صاحب کا یہ تجزیہ ضرور سنیں اور اس کو لازمی پھیلائیں اس میں ہر پاکستانی کے سوالوں کا جواب ہے
Tanveer Awan260,972 просмотров • 1 год назад

اسحق ڈار نے مجھے تھپڑ مارا اور اپنے گارڈز سے کہا اس کو سبق سکھاؤ جرنلسٹ شاہد قریشی
Tanveer Awan456,501 просмотров • 3 лет назад

پاکستان کے 40 جنگی طیارے انڈیا میں گھسے ۔ جو فدائی تھے ۔ ہدف کو ہر صورت نشانہ بنانا تھا۔ واپسی کا کوئی آپشن نہ تھا۔ پاکستانی حملے میں 195 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ ڈیڑھ ارب ڈالر کا ایس 400 تباہ ہوگیا۔ ادھم پور ایئر بیس تباہ ہوئی۔ پاکستان نے انڈین براہموس مزائیلوں کا زخیرہ ہی اڑادیا۔ پاکستان نے اس جنگ میں انڈیا کو مکمل آؤٹ کلاس کیا ہے۔
Tanveer Awan190,454 просмотров • 1 год назад

اب ChatGPT کو بھول جائیں اس سے بھی زبردست ٹول Dante Ai آگیا ہے ۔ جس سے آپ ہزاروں نہیں لاکھوں کماسکتے ہیں ۔ آپ سب جانتے ہیں کہ ChatGPT صرف Text Generate کرتا ہے لیکن یہ ٹول Dante Ai آپ کو Text کیساتھ Image بھی دیتا ہے ۔ اس ٹول سے آپ GPT 4 ٹیکنالوجی سے لیس جدید ChatBOT بنا سکتے ہیں ۔ جس کے زریعے آپ لاکھوں روپے کماسکتے ہیں۔ اس حوالے سے میں نیچے مزید گائیڈ کرتا ہوں ۔ آج کل Custom ChatBOT کی بہت زیادہ ڈیمانڈ بھی ہے لیکن جتنے بھی ChatBOTs ہیں وہ صرف Text Generate کرتے ہیں ۔ جبکہ Dante Ai کا ChatBOT ٹیکسٹ کیساتھ Image بھی جنریٹ کرکے دے رہا ہے ۔ جیسا کہ آپ ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ مختلف ٹاپکس پر سوالات اور جواب میں Dante Ai ٹیکسٹ کیساتھ Photos بھی دے رہا ہے ۔ آپ Dante Ai کے ChatBOT سے اگر کہیں گے کہ مجھے بتاؤ موبائیل کا کیمرہ کیسے کام کرتا ہے تو یہ آپ کو ناصرف موبائیل کیمرے کی تصاویر شو کرے گا بلکہ تفصیلی بریفنگ بھی دے گا ۔ آپ Dante Ai پیسے کیسے کماسکتے ہیں آپ اس ٹول سے بنائیں گے ChatBOT پھر آپ اس ChatBOT کی سروس Fiverr Freelancer UpWork Linkedin Twitter X پر فراہم کرسکتے ہیں بہت سے لوگ یہ سروس دے کر ہزاروں ڈالر کمارہے ہیں ۔ یہ E Commerce پلیٹ فارمز کی اہم ترین ضرورت ہے اس لئے کمپنیاں اچھی قیمت دیتی ہیں ۔ آپ اپنی ویب سائیٹ پر اس کو لگا سکتے ہیں ۔ اس پر Adsense یاaffiliate لنکس لگاسکتے ہیں ۔ جو لوگ ChatGPT استعمال کرتے ہیں وہ آپ کی سائیٹ بھی لازمی وزٹ کریں گے کیوں کہ آپ بھی ایک Ai Tool پیش کررہے ہیں تو جولوگ بھی آپ کی سائیٹ وزٹ کریں گے آپ کو Ads سے پیسے ملیں گے اور اگر وہ Affiliate لنک پر جاتے ہیں تو آپ کمیشن سے پیسے کماسکتے ہیں ۔ جبکہ اگر آپ کا اپنا پراڈکٹ اسٹور ہے تو آپ کو اس سے بہترین رزلٹ مل سکتا ہے اور آپ کی Sells میں کافی زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے کیوں کہ جو بھی کسٹمر آئے گا وہ پہلے ChatBOT سے ہی معلومات لے گا اور جب اس کو بہترین معلومات تصاویر کیساتھ ملیں گی تو یقینا وہ خریداری کی جانب جائے گا
Tanveer Awan327,783 просмотров • 2 лет назад

جب بھی اللہ مجھے موقع دیگا میں ثابت کروں گا کہ 9 مئی کے واقعے میں کون ملوث تھا ۔ عمران خان
Tanveer Awan324,318 просмотров • 3 лет назад