
Haider Saeed
@Haidersaeedpti1 • 39,499 subscribers
Tiger and Warrior of Imran Khan.
Shorts
Videos

آزادی اور موت والا کینٹیر کدھر ہے؟ آپ لوگوں نے بولا تھا عمران خان کی رہائی کی تحریک ہوگی رمضان کے بعد۔۔۔ وہ بھی نہیں ہوئی۔۔۔ اپ لوگوں نے کہا تھا ہو سکتا ہے اٹھ فروری کو ہم کنٹینر نکالیں وہ بھی اپ لوگوں نے نہیں نکالا۔۔۔ آپ لوگ وعدہ خلافی کرتے ہیں۔۔۔ آپ لوگوں نے بجٹ بھی منظور کرلیا۔۔۔ 210 دن ہو چکے ہیں خان صاحب کی ملاقات نہیں ہوئی بہنوں سے مزید اگر 400 دن. بھی ہو جائیں تو بھی اپ یہی کہیں گے کہ محمود اچکزئی صاحب جو کہیں گے ہم وہی کریں گے عمران خان کی تحریک کون چلائے گا؟ میرے شفیع جان سے سوالات۔۔۔۔ شفیع جان نے مجھے کہا کہ اپ جو پوسٹیں کر رہے ہیں وہ قابل مذمت ہیں کیا میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں؟ اگر میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں تو یہ سب بھی قابل مذمت ہے جو یہ وعدہ خلافی کرتے ہیں
Haider Saeed93,813 görüntüleme • 19 gün önce

کل منگل کا دن تھا پچھلے منگل علیمہ اپا نے منع کیا تھا کہ اپ لوگوں نے یہاں نہیں آنا ہم بہنیں یہاں موجود ہوں گی اور ان لوگوں نے اچھے بچوں کی طرح علیمہ آپا کی یہ والی بات مان لی لیکن آپا اتنے مہینوں سے ان سب سے کہہ رہی ہیں کہ 10 ہزار بندے کے باہر لے کے آنے ہیں لیکن اس پیغام پہ عمل درامد نہیں کیا گیا۔۔۔۔ کل ایک اور منگل گزر گیا خان صاحب کی کسی سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔ کل نورین آپا نے کہا کہ ہم نے منع عہداران کو کیا تھا تاکہ وہ سٹریٹ موومنٹ شروع کردیں لیکن ابھی تک کوئی سٹریٹ موومنٹ نہیں شروع کی گئی کل میں نے گوہر صاحب سے پوچھا کہ آپ پانچ اگست کو ایک دن کا احتجاج کریں گے آگے سے انہوں نے کہا ہماری میٹنگ ہے سب کچھ سامنے آ جائے گا تین سال سے میٹنگ میٹنگ ہی کرے جا رہے ہیں ایک دن کے احتجاج کے حوالے سے بھی ان کی کوئی تیاری نہیں ہے۔۔۔ ان کا کوئی پلان نہیں ہے تین سال بعد بھی اگر اپ نے چھپ کے احتجاج کرنا ہے تو اس سے بہتر نہ کریں کرنا ہے تو بھرپور طریقے سے کریں۔۔۔۔ اور اس سے خان صاحب کی رہائی ہوتی ہوئی نظر ائے۔۔۔
Haider Saeed22,762 görüntüleme • 4 gün önce

محسن نقوی تیار ہے نورین نیازی کو بھیجنے کے لیے۔۔۔ ان کا ارادہ یہ کہ جب ہماری بہن اندر جائیں گی کوئی نا کوئی تو دو باتیں کریں گی عمران خان کی جیسے کی ہی کریں گی انہوں نے پلان کیا ہوا ہے۔۔۔ کہ عمران خان کو اگلے 6 مہینے کے لیے دوبارہ قید تنہائی میں ڈال دیا جائے گا۔۔۔ یہ صرف سہولت کاری ہورہی ہے۔۔۔ اس بات کا بہانہ بنا کے کہ اپ نے باہر آکر عمران خان کی بات کی ہے۔۔۔ اگلے 6 مہینے کے لیے ملاقات بند کردیں گے اور ہم یہ قبول نہیں کریں گے ہم تنگ آگئے ہیں اس ٹرک کی بتی سے۔۔۔ ہم 4 سال سے عدالتوں میں آرہے ہیں قاضی نے کنفرم کردیا کہ یہ وہی کرتے ہیں جو ان کو پیچھے سے آرڈر اتا ہے ہم ان سے انصاف کی امید نہیں رکھتے۔۔۔ علیمہ اپا
Haider Saeed76,372 görüntüleme • 20 gün önce

پانچ اگست کو خان صاحب کے قید کو 3 سال مکمل ہوجائے گے تو کیا تب بھی ایک دن کا احتجاج کیا جائے گا؟ جواب👇🏻
Haider Saeed19,540 görüntüleme • 5 gün önce

کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ان شاء اللّٰہ
Haider Saeed132,788 görüntüleme • 1 ay önce

میں نے ایک سوال کرنے کی کوشش کی مشکل سے سوال پوچھا تو کہتے ہیں کہ اپ کو ویوز مل جائے گے دوسرا سوال میں نے پوچھا کہ کیا کے پی کے حکومت خان صاحب کے ویژن کے مطابق چل رہے ہے؟ تو شفیع جان نے بولا: ہاں آپ بتائیں کیا کے پی کے کی حکومت خان صاحب کے وژن کے مطابق کام کر رہی ہے یا نہیں؟
Haider Saeed31,502 görüntüleme • 12 gün önce

سہیل آفریدی پر خان صاحب نے بھروسہ کیا تھا لیکن سہیل آفریدی نے خان صاحب کو دھوکا دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haider Saeed27,339 görüntüleme • 11 gün önce

شفیع جان ایک جھوٹا اور منافق انسان ہے اس بندے کے اندر بہت تکبر آ چکا ہے شفیع جان کے دن بھی بس گنے چنے ہیں
Haider Saeed27,707 görüntüleme • 12 gün önce

شادی بغیر زیور کے بھی ہو سکتی ہے۔ نہ لاکھوں کا زیور، نہ مہنگا میک اپ، نہ دکھاوا۔ اللہ تعالیٰ اس بیٹی کے نصیب اچھے فرمائے، آمین۔ یاد رکھیں، اچھا نصیب زیور سے نہیں بلکہ اللہ کی عطا اور تقدیر سے ہوتا ہے۔ سادہ شادیاں وقت کی ضرورت ہیں۔ آئیے فضول رسومات اور غیر ضروری اخراجات کے بجائے سادگی کو فروغ دیں۔
Haider Saeed15,919 görüntüleme • 6 gün önce

ویڈیو کے مطابق یہ مناظر شوکت نواز میر کی گرفتاری کے ہیں۔۔۔۔۔ اس ویڈیو کے مطابق شوکت میر زخمی نہیں لگ رہے ہیں۔۔۔۔۔
Haider Saeed27,843 görüntüleme • 18 gün önce