Haider Saeed's banner
Haider Saeed's profile picture

Haider Saeed

@Haidersaeedpti1 • 42,729 subscribers

Tiger and Warrior of Imran Khan.

Shorts

+18 ٹویٹ۔۔۔۔۔ اب ایسے لوگ آڈیوز بنا کر لگائیں گے اور صدیق جان جیسے لوگ بھی RT کریں گے۔۔۔۔۔ جو بندہ خود تسلیم کر رہا کہ اس نے قوم لوط والا کام کیا اور کسی کی مری ہوئی والدہ کو گالیاں دے رہا، اس کا کیا دین ایمان ہو گا؟ میں نے یہ کلپ شیئر نہیں کرنے تھے لیکن اب شیئر کرنا ضروری ہے۔۔۔۔ میں کلمہ پڑھ کر بول رہا کہ یہ اس کی اپنی آواز ہے اور یہ سب باتیں اس نے خود کی ہیں۔۔۔۔

+18 ٹویٹ۔۔۔۔۔ اب ایسے لوگ آڈیوز بنا کر لگائیں گے اور صدیق جان جیسے لوگ بھی RT کریں گے۔۔۔۔۔ جو بندہ خود تسلیم کر رہا کہ اس نے قوم لوط والا کام کیا اور کسی کی مری ہوئی والدہ کو گالیاں دے رہا، اس کا کیا دین ایمان ہو گا؟ میں نے یہ کلپ شیئر نہیں کرنے تھے لیکن اب شیئر کرنا ضروری ہے۔۔۔۔ میں کلمہ پڑھ کر بول رہا کہ یہ اس کی اپنی آواز ہے اور یہ سب باتیں اس نے خود کی ہیں۔۔۔۔

14,044 次观看

انہیں گلابی انصاف دیا جائے۔۔۔۔۔

انہیں گلابی انصاف دیا جائے۔۔۔۔۔

18,168 次观看

باڑہ خیبر میں فائرنگ کے مناظر۔۔۔۔۔۔۔

باڑہ خیبر میں فائرنگ کے مناظر۔۔۔۔۔۔۔

18,857 次观看

میں ہوں ڈان۔۔۔۔۔

Sensitive content

میں ہوں ڈان۔۔۔۔۔

93,534 次观看

ہاں بھئی کسی کو کوئی مسئلہ ہے؟ بیٹی کی شادی ہے، 11 ارب 76 کروڑ کا سیٹ تو کیا 50 ارب کا بھی لیں گے۔۔۔ 😎

ہاں بھئی کسی کو کوئی مسئلہ ہے؟ بیٹی کی شادی ہے، 11 ارب 76 کروڑ کا سیٹ تو کیا 50 ارب کا بھی لیں گے۔۔۔ 😎

54,835 次观看

مردان کیمپ میں موجود۔۔۔ رات کے 1 بجے۔۔۔۔۔

مردان کیمپ میں موجود۔۔۔ رات کے 1 بجے۔۔۔۔۔

15,666 次观看

ہم یہ جنگ تب تک جاری رکھیں گے جب تک تمہیں یہ معلوم نہ ہو جائے کہ ایک شریف آدمی کی شرافت کو جھنجھوڑنا کتنا بھاری پڑتا ہے🔥

ہم یہ جنگ تب تک جاری رکھیں گے جب تک تمہیں یہ معلوم نہ ہو جائے کہ ایک شریف آدمی کی شرافت کو جھنجھوڑنا کتنا بھاری پڑتا ہے🔥

13,891 次观看

زنجیریں گرتی نہیں ہیں۔۔۔۔ زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں۔۔۔۔

زنجیریں گرتی نہیں ہیں۔۔۔۔ زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں۔۔۔۔

11,231 次观看

پھول پھینکنے والی گاڑی پر نامعلوم فرد کا حملہ۔۔۔۔

پھول پھینکنے والی گاڑی پر نامعلوم فرد کا حملہ۔۔۔۔

50,133 次观看

اڈیالہ جیل کی جانب گامزن۔۔۔۔۔۔۔۔

اڈیالہ جیل کی جانب گامزن۔۔۔۔۔۔۔۔

101,440 次观看

27 ستمبر کے حوالے سے اسلام آباد میں اسٹریٹ مومنٹ شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔

27 ستمبر کے حوالے سے اسلام آباد میں اسٹریٹ مومنٹ شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔

28,470 次观看

اس جملے پر آپ لوگ کیا بولیں گے؟

اس جملے پر آپ لوگ کیا بولیں گے؟

172,675 次观看

ایک اور دن، ایک اور ٹک ٹاک۔۔۔۔ مریم نواز کا مردانہ ورژن سہیل افریدی

ایک اور دن، ایک اور ٹک ٹاک۔۔۔۔ مریم نواز کا مردانہ ورژن سہیل افریدی

35,346 次观看

فیصل مسجد کے باہر سے پی ٹی آئی کا جھنڈا پکڑنے پر ایک خاتون کو گرفتار کر لیا۔۔۔

فیصل مسجد کے باہر سے پی ٹی آئی کا جھنڈا پکڑنے پر ایک خاتون کو گرفتار کر لیا۔۔۔

106,259 次观看

پولیس لاٹھی چارج اور گاڑی چڑھانے سے ایک طالبہ کی ٹانگ ٹوٹ گئی نرسنگ کالج کے طلبہ کا احتجاج جاری جمرود روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

پولیس لاٹھی چارج اور گاڑی چڑھانے سے ایک طالبہ کی ٹانگ ٹوٹ گئی نرسنگ کالج کے طلبہ کا احتجاج جاری جمرود روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

23,994 次观看

اسلام آباد کے اندر سٹوڈنٹس نے کشمیر ہائی وے کو بند کردیا ۔۔۔

اسلام آباد کے اندر سٹوڈنٹس نے کشمیر ہائی وے کو بند کردیا ۔۔۔

26,778 次观看

بغاوت ہمیشہ ایک سچا اور ایماندار انسان کرتا ہے۔۔۔

بغاوت ہمیشہ ایک سچا اور ایماندار انسان کرتا ہے۔۔۔

15,653 次观看

میرا سوال آدھا بھی نہیں ہوا اور راجہ جی متکبرانہ لہجے میں سوال چھوڑ کر چلے گے

میرا سوال آدھا بھی نہیں ہوا اور راجہ جی متکبرانہ لہجے میں سوال چھوڑ کر چلے گے

36,297 次观看

آجاؤ آجاؤ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاؤ۔۔۔۔۔۔

آجاؤ آجاؤ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاؤ۔۔۔۔۔۔

31,299 次观看

Videos

Haidersaeedpti1's profile picture

5 اگست 2026 کو جب خان صاحب کی قید تنہائی کو 2 سال مکمل ہوئے تھے۔۔۔۔ تب ایک لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا تھا۔۔۔۔ اور 27 ستمبر کی کال دی گئی۔۔۔ تب حکومت پہ بہت پریشر بن چکا تھا۔۔۔۔ موٹروے کو بند کردیا گیا تھا۔۔۔ تو 25 تاریخ کو سہیل آفریدی اور پارٹی کی جانب سے لانگ مارچ کو آگے کردیا گیا۔۔ تب میں نے بہت آواز اٹھائی کہ تاریخ آگے کرنے سے بہت نقصان ہوگا۔۔۔۔ میں نے بار بار کہا کہ آپ کو کرش کردیا جائے گا۔۔۔۔ تب ایمرجنسی لگانے کت امکانات نہیں تھے۔۔۔۔ تب وائٹ پیپر جاری نہیں ہوا تھا۔۔۔ شہباز شریف اور اس کی کابینہ باہر تھی۔۔۔۔۔ ہماری حکومت کا سارا کا سارا فوکس کرپشن پہ تھا فوکس لاء اینڈ آرڈر ہوتا تو یہ لوگ کب کی ایف آئی درج کروا چکے ہوتے جس کی وجہ سے خان صاحب نے گنڈا پور کو نکالا تھا۔۔۔ 27 تاریخ کو آگے نا کیا جاتا تو بہت کچھ ہوسکتا تھا۔۔۔ 4 اکتوبر کے بعد جو ہوا وہ لانگ مارچ نہیں بلکہ سٹریٹ موومنٹ تھی۔۔۔۔ 8 اکتوبر کو پشاور میں ایک جمِ غفیر جمع ہوا ہوا تھا۔۔۔ اس دن بہت اچھی سٹریٹ موومنٹ ہوسکتی تھی۔۔۔۔ تنگ گلیوں میں گئے وہاں بجلی کی تاریں تھی کسی کو کرنٹ لگ سکتا تھا۔۔۔ یہاں 5 سے 6 گھنٹے ورکرز کے برباد کیے گئے۔۔۔۔ پھر ہم کبوتر چوک گئے۔۔۔ تب 1 بج چکا تھا اور کبوتر چوک اتنا بھرا ہوا نہیں تھا۔۔۔ کیونکہ رات بہت ہوگئی تھی۔۔۔ تب سہیل آفریدی نے تقریر کی اس کے بعد سب قیادت بھاگ گئی جس سے ورکرز کو مایوسی ہوئی۔۔۔ وہاں سے پوچھتے پوچھتے لوگ کسی فارم ہاؤس جاتے ہیں جہاں کے دروازے بند ہوتے ہیں۔۔۔ جہاں ورکرز بھوکے بیٹھے رہے۔۔۔۔ ورکرز کو بے یار و مدد گار بیٹھے رہے۔۔۔۔ اس سے اگلے دن شبقدر جاتے ہیں۔۔۔۔ پھر اگے دن چارسدہ سے مردان جاتے ہیں جہاں تقریر کے آدھے گھنٹے بعد کنٹینر خراب ہو جاتا ہے۔۔۔ وہاں سے سہیل آفریدی اپنی گاڑی سے 140 کی سپیڈ سے گئے اور 7 بجے مردان پنچ گئے۔۔۔ وہاں سے پشاور چلے گئے۔۔۔۔ تب مجھے لگا کہ کچھ ہونے والا ہے۔۔۔۔ میں نے اپنے گھر والوں سے بھی کہا۔۔۔۔ میں عام ورکر مجھے محسوس ہو رہا تھا کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے۔۔۔ اور سہیل آفریدی جو سپہ سالار ہیں ان کو کیوں نہ پتہ چلا۔۔۔۔ اگلے دن ہمارا لانگ مارچ شروع ہونا تھا تب میں نے لکھا تھا کہ ﷲ کرے آج کی رات خیر و عافیت سے گزر جائے۔۔۔ رات شفیع جان کی ٹویٹ اتی ہے کہ سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے۔۔۔ تب آپ لوگوں کو بلا سکتے تھے۔۔۔ اور باحفاظت وہاں سے نکلنے کا بندوبست کر سکتے تھے۔۔۔۔ آپ نے اپنی حفاظت کو یقینی بنانا تھا۔۔۔ اس حوالے سے میں نے ٹویٹ کی تھی کہ پلان اے، بی، سی کہاں گیا؟ سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ گرفتاری کے بعد میری ویڈیو منظر عام پہ آئے گی۔۔۔۔ اس میں لائحہ عمل دیا جائے گا۔۔۔۔ وہ ویڈیو کہاں گئی؟ ہمارا گورنر راج کے خلاف احتجاج ہونا تھا پشاور میں جو کہ تنظیم مکمل ہونے کے باعث نا ہوسکا۔۔۔ اگر جنید اکبر تنظیم سازی مکمل کرتے تو یہ حالات نہ ہوتے ۔۔۔۔ ہم نے صوابی جانا تھا۔۔۔ صوابی سے پنجاب اور اسلام آباد کے بارڈر پہ مگر ہمارا کے پی کے میں بھی احتجاج ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا۔۔۔۔ ہمارے قلعہ پہ قبضہ ہوچکا ہے۔۔۔ ورکرز بے یارومددگار ہوچکے ہیں۔۔۔ اب کے پی کے میں بھی ہم محفوظ نہیں رہے۔۔۔ جب 27 سے آگے لانگ مارچ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہم ان کو تھکا رہے ہیں تب میں نے کہا کہ مشینری کب تھکتی ہیں؟ ان لوگوں نے راستہ بھی بند نہیں کیے تھے۔۔۔۔۔ سب راستے کھلے تھے۔۔۔۔ کے پی کے پنجاب جانے والا کوئی راستہ بند نہیں کیے گئے۔۔۔۔ کوئی پلاننگ نہیں تھی۔۔۔ یکم ستمبر کو جنید اکبر نہیں کہا تھا کہ مارچ پہ 44 کڑوڑ لگے گا۔۔۔ سمجھ ابھی تک نہیں آئی وہ پیسہ کہاں لگانے تھے۔۔۔ ورکرز کو تو بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا تھا۔۔۔ وہاں کھانے میں بھی بس چاول دیے اس میں کڑوڑوں روپے کہاں لگ گئے؟۔۔۔ کوئی تیاریاں نہیں تھی۔۔۔ ان کا سارا فوکس کرپشن پہ رہا ہے۔۔۔۔ جب آپ کا فوکس کرپشن پہ ہوگا۔۔۔۔ آپ تب تک کبھی خان صاحب کے نظریے کے ساتھ نہیں چل سکیں گے۔۔۔ اب کیا کرنا ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا۔۔۔۔ کون لیڈ کرے گا؟ عوام کو خود نکلنا پڑے گا۔۔۔ 27 سے پہلے خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار کیا گیا اور پارٹی کی جانب سے کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی۔۔۔۔ ان کو معلوم تھا کہ خان صاحب کی بہنیں باہر ہوتی تو لیڈ کرتی۔۔۔۔ اور حقیقت بیان کرتی کہ 27 سے آگے نہیں جانا۔۔۔۔ خان کی بہنوں کا گرفتار ہونا، 27 کو آگے کرنا، ان لوگوں کا کے پی کے میں گھومنا، سہیل آفریدی کا مردان سے پشاور جانا، اور عوام کو سی ایم ہاؤس نا بلانا، گرفتاری کے بعد سب کا خاموش ہوجانا، کوئی مزید پلان نا آنا۔۔۔۔ اگر آپ ڈاٹ کنیکٹنگ کریں تو اپ کو پتہ چل جائے گا یہ سب کچھ پلان کے تحت ہوا ہے۔۔۔ اس کا نقصان خان صاحب کو، ورکرز کو اور پاکستان کو ہوا ہے۔۔۔۔

Haider Saeed

17,851 次观看 • 5 天前

Haidersaeedpti1's profile picture

ہم ابھی مردان کے علاقے میں موجود ہیں۔۔۔ کل ہم نے صوابی کے مقام پہ جانا ہے۔۔۔۔ پورے پاکستان سے سہیل آفریدی نے کال دے دی ہے۔۔۔ کہ تمام لوگ کے پی کے آئیں تمام پارلمینٹرینز ، ایم این ایز ایک ایک ہزار بندا لے کر آئے۔۔۔ ایم پی ایز پانچ سو بندا لے کر آئے۔۔۔۔ ہم مردان کے مقام پہ موجود ہیں لیکن ہمیں علی محمد خان نظر نہیں آئے۔۔۔۔ آج کنٹینر خراب ہوا اور قافلہ رفتار سے چلتا ہوا مردان آیا۔۔۔ مجھے لگ رہا ہے کہ کوئی بہت بڑی میٹنگ ہوگی۔۔۔۔ اس لیے مردان آ کر لانگ مارچ ختم کردیا گیا ہے۔۔۔۔ کیونکہ کل کا دن بہت اہم ہے۔۔۔ ایمرجنسی کی باتیں چل رہی ہیں۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے کچھ اضلاع میں ایمرجنسی لگا کر ٹیسٹ کیا جائے گا کہ عوام کا کیا ری ایکشن آتا ہے۔۔۔۔ اگر عوام کا ری ایکشن اس طرح نہیں آتا تو پورے کے پی کے میں ایمرجنسی لگ سکتی ہے۔۔۔ ہم اپنے اختتام کی جانب جا رہے ہیں۔۔۔۔ اس میں جیت ہوگی تو خان صاحب آزاد ہونگے ان کی رہائی ہوگی۔۔ پورے پاکستان سے گزارش ہے کہ سب لوگ ویڈیوز بنائیں لوگوں کو موٹیویٹ کریں اپنے لیے باہر نکلیں اپنی آزادی کے لیے باہر نکلیں کب تک غلامی کی زنجیروں میں رہیں گے۔۔۔ کب تک یہ سب چلے گا۔۔۔۔۔ کل چارسدہ میں ایم پی ایز اور ایم این ایز کو اٹھایا گیا۔۔۔ یہ الارمنگ سچویشن ہے۔۔۔۔ ہم نے اب باہر نکلنا ہے۔۔۔ ہم اس مقام پہ ہیں کہ اب ہماری واپسی نہیں ہوسکتی۔۔۔ تب تک گھروں کو نہیں جانا جب تک جیت نہیں جاتے۔۔۔۔ آج ہمارا پانچواں دن تھا ہم گراؤنڈ پہ موجود ہیں جان بھی دینی پڑی جان بھی دیں گے پاکستان کی حقیقی آزادی کی خاطر باہر نکلیں۔۔۔۔ ہمیں اپنی رہائی کے لیے، خان صاحب کی رہائی کے لیے، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے باہر نکلنا ہے۔۔۔۔

Haider Saeed

27,108 次观看 • 10 天前