
ہارون الرشید
@haroon_natamam • 2,450,891 subscribers
اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب ہے: جس نے کسی کو گالی دی، اس نے خود کو گالی دی۔
Shorts
Videos

شریف اور زرداری خاندان ایسے بدعنوان لوگوں کے بارے میں عوامی جمہوریہ چین کے چیف جسٹس کے خیالات
ہارون الرشید287,995 views • 3 years ago
3:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اگر یہ معلومات درست ہیں، جس کا تعین شفاف تحقیقات سے ہو سکتا ہے تو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے ۔ انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوناچاہیے ۔ اگر یہ الزام نا درست ہے تو سابق چیف جسٹس کو اس معروف اخبار نویس کے خلاف قانونی کارروائی کرنی چاہیے ۔ اس سے بھی زیادہ اہم یہ ہے کہ ڈریپ Drug regulatory authority کو ڈاکوؤں سے پاک کرنا چاہئے، جو پاکستانی عوام کے لہو پر زندہ ہیں، درندے ! کوئی سنتا ہے یا سب مر کھپ گئے
ہارون الرشید52,570 views • 1 year ago
No more content to load