
حِجاب رندھاوا H.R
@Hijab29392 • 10,148 subscribers
Journalist
Shorts
Videos

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میری طرف سے آپ Louis Vuitton کے جوتے پہنیں، اس پر 804 لکھ لیں، Saint Michael کی جیکٹ پہنیں، اس پر بھی 804 لکھ لیں، آپ Bentley کی گاڑی لے کر گھومیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن یہ ضرور بتائیں رمضان میں صوبائی خزانے سے نکالے گئے 1300 کروڑ روپے کہاں ہیں؟ تیرہ آپریشن کے نام پر نکالے گئے 400 کروڑ روپے میں سے 320 کروڑ روپے کا کوئی ریکارڈ نہیں، وہ کہاں ہیں؟ کیا سیاست آپ کے لیے کاروبار بن گئی ہے؟ جیلوں میں منشیات فروشوں سے ملنا اور انہیں تحفظ دینا، کیا یہی آپ کا کام رہ گیا ہے؟ اختیار ولی Ikhtiar Wali
حِجاب رندھاوا H.R134,662 görüntüleme • 2 ay önce

انتشاری کمیٹی کے مسلح عناصر سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کے بعد جنگلات میں روپوش ہو گئے۔ یہ دہشت گرد اسلحے کے ساتھ سکیورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔ مقامی شہری نے ان کی موجودگی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی جس سے ان کی سرگرمیاں بے نقاب ہو گئیں۔
حِجاب رندھاوا H.R20,711 görüntüleme • 21 gün önce

عوامی ایکشن کمیٹی نے مئی 2023 میں پہلا احتجاج کیا اور مطالبہ بجلی کے بل سستا آٹا، سمیت 14 مطالبات تھے مان لیے گئے دوسرا احتجاج اور ہڑتال مئی 2024 میں کیا مطالبہ ٹیکسوں کا خاتمہ، ملازمتوں کا کوٹہ سمیت 38 مطالبات تھے مان لیے گئے 11 مئی 2026 کو تیسرا منظم ترین احتجاج شروع ہوا اور اس میں بھارتی مطالبہ مہاجرین کشمیر کی 12 نشستوں کا خاتمہ سمیت 44 مطالبات ہیں یعنی مرض بڑھتا ہی گیا یوں یوں دوا کی ہر احتجاج کے بعد ریاست نے اربوں روپے کا فنڈ دیا سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی لاشیں اٹھائیں اور چپ چاپ چاپ چل دی اس میں زیادہ ہاتھ ان کا ہے جو کہتے ہیں مزاکرات کرو اور مزاکرات کرتے کرتے ہی مرو
حِجاب رندھاوا H.R10,180 görüntüleme • 13 gün önce

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ کمانڈر اریانہ کمانڈر نور دین اور اس کے دوستوں نے ہمارے ساتھ دھوکہ کیا ہم نے ملکر بینک کی گاڑی کو لوٹا، اس میں 14 کروڑ روپے تھے یہ بے غیرت کے بچے سارے پیسے ساتھ لے گئے، اگر ہمیں اپنا حصہ نا ملا، تو پورے رومیل میں خون بہے گا، یہ اپ کو آخری پیغام ہے، جتنا جلدی ہو سکے ہمارا حصہ پہنچا دو نہیں تو اپنے زمےدار خود ہو گے بنوں میں گزشتہ روز بینک کی کیش گاڑی لوٹنے کے بعد پیسوں میں اپنا حصہ نہ ملنے پر ایک گروپ کی دوسرے دوسرے گروپ کو دھمکی اب پی ٹی آئی کہے گی کس قدر نیک لوگ ہیں کلمہ پڑھ کر وین لوٹی بسم اللہ پڑھ کر دھمکی دے رہے ہیں، اور ایسے جنتی لوگوں کے خلاف سکیورٹی فورسز آپریشن کرتی ہے اسی لیے تو ہم آپریشن کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
حِجاب رندھاوا H.R17,552 görüntüleme • 1 ay önce
Daha fazla içerik yok.